دنیا کے معمر ترین حکمراں؛ 92 سالہ پال بیا مسلسل آٹھویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب
newsare.net
کیمرون کے 92 سالہ پال بیا نے 53.66 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر صدارتی انتخاب کا معرکہ جیت لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کے سابق اتحادنیا کے معمر ترین حکمراں؛ 92 سالہ پال بیا مسلسل آٹھویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب
کیمرون کے 92 سالہ پال بیا نے 53.66 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر صدارتی انتخاب کا معرکہ جیت لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کے سابق اتحادی عیسیٰ چیروما بکاری صرف 35.19 فیصد ووٹ لے پائے۔ اس طرح پال بیا مسلسل آٹھویں بار واضح اکثریت سے جیت گئے۔ کیمرون میں صدارتی انتخاب 12 اکتوبر کو … Continue reading دنیا کے معمر ترین حکمراں؛ 92 سالہ پال بیا مسلسل آٹھویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب → Read more














