آسٹریلیا کے ساحل سے پہلی عالمی جنگ میں پھینکا گیا پیغام برآمد
newsare.net
آسٹریلیا کے ساحل سے جنگِ عظیم اول میں سمندر میں پھینکا گیا ایک بوتل میں بند پیغام ملا ہے۔ اس بوتل میں 109 برس قبل دو سپاہیوں نے اپنے خطوط بند کر کآسٹریلیا کے ساحل سے پہلی عالمی جنگ میں پھینکا گیا پیغام برآمد
آسٹریلیا کے ساحل سے جنگِ عظیم اول میں سمندر میں پھینکا گیا ایک بوتل میں بند پیغام ملا ہے۔ اس بوتل میں 109 برس قبل دو سپاہیوں نے اپنے خطوط بند کر کے پھینکے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیبرا براؤن کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کا خاندان وارٹن بیچ … Continue reading آسٹریلیا کے ساحل سے پہلی عالمی جنگ میں پھینکا گیا پیغام برآمد → Read more














