جس کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اسے کپتان بنادیا :کامران اکمل جنوبی افریقا سے شکست پر پھٹ پڑے
newsare.net
قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے جنوبی افریقی ٹیم سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کا ذمہ دار کپتان اور کوچ سمیت سلیکشن کمیٹی کو بھی قرجس کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اسے کپتان بنادیا :کامران اکمل جنوبی افریقا سے شکست پر پھٹ پڑے
قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے جنوبی افریقی ٹیم سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کا ذمہ دار کپتان اور کوچ سمیت سلیکشن کمیٹی کو بھی قرار دے دیا۔ گزشتہ روز 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے … Continue reading جس کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اسے کپتان بنادیا :کامران اکمل جنوبی افریقا سے شکست پر پھٹ پڑے → Read more














