رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کرلی؟ اداکارہ کا بیان وائرل
newsare.net
بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کی خبروں پر بالآخر ردِعمل دے دیا ہے۔ جنوبی بھارتی میڈیا کرشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کرلی؟ اداکارہ کا بیان وائرل
بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کی خبروں پر بالآخر ردِعمل دے دیا ہے۔ جنوبی بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو سنیما کی اس معروف جوڑی کے درمیان 2018 میں فلم ’گیتھا گوندَم‘ کے بعد سے قریبی تعلقات کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔ تاہم دونوں اداکاروں نے اپنے … Continue reading رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کرلی؟ اداکارہ کا بیان وائرل → Read more














