ماہیما چوہدری نے دوسری شادی کرلی؟
newsare.net
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہیما چوہدری اور اداکار سنجے مشرا کی شادی کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی۔ پردیس، دھڑکن اور ایمرجنسی جیسی مشہور فلمماہیما چوہدری نے دوسری شادی کرلی؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہیما چوہدری اور اداکار سنجے مشرا کی شادی کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی۔ پردیس، دھڑکن اور ایمرجنسی جیسی مشہور فلموں کیلئے مشہور اداکارہ ماہیما چوہدری کی اداکار سنجے مشرا کے ساتھ شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں تاہم یہ خبریں غلط ثابت ہوگئی ہیں۔ دونوں فنکاروں … Continue reading ماہیما چوہدری نے دوسری شادی کرلی؟ → Read more














