حساس معلومات لیک ہونے کا خوف، اسرائیل نے فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں
newsare.net
حساس معلومات لیک ہونے کے خوف کے باعث اسرائیل نے اپنے سینئر فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیحساس معلومات لیک ہونے کا خوف، اسرائیل نے فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں
حساس معلومات لیک ہونے کے خوف کے باعث اسرائیل نے اپنے سینئر فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر اسرائیلی فوج نے سینئر افسران کو دی گئی چینی گاڑیاں واپس بلانے کا عمل شروع کر دیا۔ اسرائیلی فوج تقریباً 700 چینی گاڑیاں واپس لے رہی … Continue reading حساس معلومات لیک ہونے کا خوف، اسرائیل نے فوجی افسران سے چینی گاڑیاں واپس لے لیں → Read more














