لاہور میں انسدادِ اسموگ مہم، ہوٹلز اور مارکیٹس بند
newsare.net
لاہور شہر میں اسموگ کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنرز کو ضلعی انلاہور میں انسدادِ اسموگ مہم، ہوٹلز اور مارکیٹس بند
لاہور شہر میں اسموگ کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنرز کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز کو روزانہ کی بنیاد پر عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے … Continue reading لاہور میں انسدادِ اسموگ مہم، ہوٹلز اور مارکیٹس بند → Read more














