نیو جرسی میں مئیر کا الیکشن، مصعب علی نے خوب مقابلہ کیا!
newsare.net
لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن مصعب علی نیو جرسی ریاست کے شہر جرسی سٹی کا مئیر بننے میں کامیاب نہ ہوسکے تاہم انہوں نے خوب مقابلہ کیانیو جرسی میں مئیر کا الیکشن، مصعب علی نے خوب مقابلہ کیا!
لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن مصعب علی نیو جرسی ریاست کے شہر جرسی سٹی کا مئیر بننے میں کامیاب نہ ہوسکے تاہم انہوں نے خوب مقابلہ کیا۔ غیرجماعتی بنیاد پر الیکشن لڑنے والے مصعب علی کا مقابلہ کرسٹینا فریمین، کالکی جائنی روز، جم مک گریوی، بل او ڈیا، جیمز سولومون اور جوائس واٹرمین سے تھا۔ … Continue reading نیو جرسی میں مئیر کا الیکشن، مصعب علی نے خوب مقابلہ کیا! → Read more














