ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارت صحت
newsare.net
وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ایچ آئی وی کیسز میں اضافے سے متعلق وزارتِ صحت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس مایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارت صحت
وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ایچ آئی وی کیسز میں اضافے سے متعلق وزارتِ صحت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے اداروں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر صحت کی … Continue reading ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارت صحت → Read more














