ہتک عزت قوانین نافذ، کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی: وزیراعلیٰ پنجاب
newsare.net
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی۔ ایون فیلڈ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریہتک عزت قوانین نافذ، کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی: وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی۔ ایون فیلڈ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں ڈیڑھ برس میں وہ کام ہوئے جنہیں اب گلوبل اسٹیج پر لے کر جارہے ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا … Continue reading ہتک عزت قوانین نافذ، کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی: وزیراعلیٰ پنجاب → Read more














