بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ممنوع: کیرالہ ہائیکورٹ
newsare.net
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہبیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ممنوع: کیرالہ ہائیکورٹ
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پہلی بیوی کے اعتراض کی صورت میں رجسٹرار کو مسلم شوہر کے دوسرے نکاح کو آگے بڑھانے کے عمل سے گریز کرنا چاہیے۔ … Continue reading بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ممنوع: کیرالہ ہائیکورٹ → Read more














