سوہا علی خان نے سیف کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کا ذکر کردیا
newsare.net
بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ انکے بھائی اداکار سیف علی خان نے اپنی زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، انھیں پیشہ وارانہ کامیاسوہا علی خان نے سیف کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کا ذکر کردیا
بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ انکے بھائی اداکار سیف علی خان نے اپنی زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، انھیں پیشہ وارانہ کامیابیاں اور ناکامیاں دونوں ملی ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصور علی خان پٹودی اور ماضی کی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی بیٹی سوہا علی … Continue reading سوہا علی خان نے سیف کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کا ذکر کردیا → Read more














