بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلکشنا پنڈت چل بسیں
newsare.net
معروف بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت 71 برس کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث چل بسیں، ادکارہ کے بھائی للت پنڈت نے ان کی موت کی تصدیقبھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلکشنا پنڈت چل بسیں
معروف بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت 71 برس کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث چل بسیں، ادکارہ کے بھائی للت پنڈت نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی لیجنڈری اداکارہ اور پلے بیک سنگر سلکشنا پنڈت نے اپنی فلموں ’الجھن‘ اور ’چہرے پہ چہرہ‘ … Continue reading بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلکشنا پنڈت چل بسیں → Read more














