میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے، دیپیکا ککڑ
newsare.net
مشہور بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیپیکا ککڑ جنہیں جگر کامیرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے، دیپیکا ککڑ
مشہور بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیپیکا ککڑ جنہیں جگر کا کینسر تشخیص ہوا تھا، سرجری کرکے اُن کا جگر کا 22 فیصد اور 11 سینٹی میٹر کا ٹیومر نکال دیا گیا ہے۔ 39 سالہ اداکارہ … Continue reading میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے، دیپیکا ککڑ → Read more














