Pakistan



بھارت کی اکڑ نکل گئی، ایشیا کپ ٹرافی کیلیے منتیں کرنے لگا

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی بھارتی اکڑ نکل گئی، ایشیا کپ ٹرافی کے لیے محسن نقوی اور آئی سی سی کی منتیں کرنے لگا۔ دبئی م

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 300 افراد لاپتہ

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشین میری ٹائم اتھارٹی کا بتانا ہے کہ کشتی ڈوبنے کا وا
Khabrain Group Pakistan

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 300 افراد لاپتہ

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشین میری ٹائم اتھارٹی کا بتانا ہے کہ کشتی ڈوبنے کا واقعہ تین دن قبل پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک  ہوا اور 300 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 10 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ رپورٹ … Continue reading ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 300 افراد لاپتہ →

۔22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، ماں سے کہا میں آزاد زندگی گزاروں گی، انزیلہ عباسی

کراچی: پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ انزیلہ عباسی کا کہنا ہے کہ میں نے 22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، میں نے ماں سے بات کی کہ می
Khabrain Group Pakistan

۔22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، ماں سے کہا میں آزاد زندگی گزاروں گی، انزیلہ عباسی

کراچی: پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ انزیلہ عباسی کا کہنا ہے کہ میں نے 22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، میں نے ماں سے بات کی کہ میں خود کماؤں گی اور آزاد زندگی گزاروں گی۔ انزیلہ عباسی نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدا میں … Continue reading ۔22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، ماں سے کہا میں آزاد زندگی گزاروں گی، انزیلہ عباسی →

ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے

پاکستانی اسپنر ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے۔ ہفتے کو فیصل آباد میں 3 میچز پر مشتمل سیری
Khabrain Group Pakistan

ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے

پاکستانی اسپنر ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے۔ ہفتے کو فیصل آباد میں 3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سود مند … Continue reading ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے →

کراچی کی قسمت کاُ فیصلہ امیر نہیں غریب کریں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی قسمت کاُ فیصلہ امیر نہیں غریب کریں گے، گورنر یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو سیاست، معیشت می
Khabrain Group Pakistan

کراچی کی قسمت کاُ فیصلہ امیر نہیں غریب کریں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی قسمت کاُ فیصلہ امیر نہیں غریب کریں گے، گورنر یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو سیاست، معیشت میں کردار دیا جائے گا، ایم کیوایم رہنما فاروق ستار نے کہا 40 ارب کا پیکیج آج ایم کیو ایم اور اس کے گورنر کی وجہ سے … Continue reading کراچی کی قسمت کاُ فیصلہ امیر نہیں غریب کریں گے، گورنر سندھ →

سری لنکا سے سیریز، حسن نواز ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن

پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں حسن نواز ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ جنوبی افریقا سے ون ڈے سیریز کی فتح کے ب
Khabrain Group Pakistan

سری لنکا سے سیریز، حسن نواز ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن

پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں حسن نواز ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ جنوبی افریقا سے ون ڈے سیریز کی فتح کے بعد پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اعظم آؤٹ آف فارم نہیں ہیں، بدقسمتی سے آج وہ رن … Continue reading سری لنکا سے سیریز، حسن نواز ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن →

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ: دفاعی چیمپئن محمد آصف کا فاتحانہ آغاز

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن محمد آصف نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا ابتدائی میچ جیت لیا۔ تاہم، عالمی انڈر 17 چیمپئن محمد حسنین اخت
Khabrain Group Pakistan

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ: دفاعی چیمپئن محمد آصف کا فاتحانہ آغاز

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن محمد آصف نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنا ابتدائی میچ جیت لیا۔ تاہم، عالمی انڈر 17 چیمپئن محمد حسنین اختر اپنا افتتاحی میچ ہار گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق قطر کے شہر دوحا میں شروع ہونے والی آئی بی ایس ایف عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف … Continue reading عالمی اسنوکر چیمپئن شپ: دفاعی چیمپئن محمد آصف کا فاتحانہ آغاز →

27ویں آئینی ترمیم، مولانا فضل الرحمان کی صدر زرداری سے ملاقات، مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق

صدر مملکت آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بلاول ہاوٴس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاو
Khabrain Group Pakistan

27ویں آئینی ترمیم، مولانا فضل الرحمان کی صدر زرداری سے ملاقات، مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق

صدر مملکت آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بلاول ہاوٴس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔ پیپلز پارٹی زرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور مجوزہ 27 ویں آئینی ترامیم پر مشاورت پر تفصیلی گفتگوہوئی۔ بلاول بھٹوزرداری … Continue reading 27ویں آئینی ترمیم، مولانا فضل الرحمان کی صدر زرداری سے ملاقات، مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق →

یورپ کے تاریک غار میں دنیا کا سب سے بڑا مکڑی کا جال دریافت

سائنس دانوں نے یورپ کے جنوبی حصے میں واقع ایک تاریک غار میں دنیا کا سب سے بڑا مکڑی کا جال دریافت کیا ہے، جسے ایک لاکھ 11 ہزار سے زائد مکڑیوں نے م
Khabrain Group Pakistan

یورپ کے تاریک غار میں دنیا کا سب سے بڑا مکڑی کا جال دریافت

سائنس دانوں نے یورپ کے جنوبی حصے میں واقع ایک تاریک غار میں دنیا کا سب سے بڑا مکڑی کا جال دریافت کیا ہے، جسے ایک لاکھ 11 ہزار سے زائد مکڑیوں نے مل کر تیار کیا۔ گزشتہ ماہ سائنسی جریدے سب ٹیرینین بایولوجی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یونان اور البانیا کی سرحد کے … Continue reading یورپ کے تاریک غار میں دنیا کا سب سے بڑا مکڑی کا جال دریافت →

27ویں ترمیم پر سو فیصد اتفاق رائے تک مشاورت جاری رہے گی، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 60 فیصد شقوں پر بحث مکمل ہوئی ہے، دو تین سوالات اٹھے ہیں۔ جب تک 100 فیصد اتفاق رائے نہیں ہو گا،
Khabrain Group Pakistan

27ویں ترمیم پر سو فیصد اتفاق رائے تک مشاورت جاری رہے گی، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 60 فیصد شقوں پر بحث مکمل ہوئی ہے، دو تین سوالات اٹھے ہیں۔ جب تک 100 فیصد اتفاق رائے نہیں ہو گا، اس وقت تک مشاورت جاری رہے گی۔ 27ویں ترمیم سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعظم نذیر … Continue reading 27ویں ترمیم پر سو فیصد اتفاق رائے تک مشاورت جاری رہے گی، اعظم نذیر تارڑ →

میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے، دیپیکا ککڑ

مشہور بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیپیکا ککڑ جنہیں جگر کا
Khabrain Group Pakistan

میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے، دیپیکا ککڑ

مشہور بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیپیکا ککڑ جنہیں جگر کا کینسر تشخیص ہوا تھا، سرجری کرکے اُن کا جگر کا 22 فیصد اور 11 سینٹی میٹر کا ٹیومر نکال دیا گیا ہے۔ 39 سالہ اداکارہ … Continue reading میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے، دیپیکا ککڑ →

انوراگ کشیپ نے فلم پروموشنز کو فضول خرچی، دکھاوا کہہ دیا

بھارتی فلمساز انوراگ کشیپ نے بالی ووڈ میں فلم پروموشنز کو فضول خرچی اور دکھاوے سے تعبیر کیا ہے۔ 53 سالہ انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ فلموں کی کامیاب
Khabrain Group Pakistan

انوراگ کشیپ نے فلم پروموشنز کو فضول خرچی، دکھاوا کہہ دیا

بھارتی فلمساز انوراگ کشیپ نے بالی ووڈ میں فلم پروموشنز کو فضول خرچی اور دکھاوے سے تعبیر کیا ہے۔ 53 سالہ انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ فلموں کی کامیاب کا دار و مدار اب دلچسپ کہانی، بہترین اداکاری یا عوامی رائے پر نہیں بلکہ اس پر ہے کہ کس نے کتنا زیادہ شور مچایا … Continue reading انوراگ کشیپ نے فلم پروموشنز کو فضول خرچی، دکھاوا کہہ دیا →

جامعہ کراچی کے طلباکی صحت عامہ کے شعبے میں منفرد ایجادات

پاکستان سائنسی میدان میں ہونے والی جدت اور تحقیق کے حوالے سے ترقی یافتہ ممالک سے بہت پیچھے ہے مگر جامعہ کراچی کے طلبا نے اینٹی ڈپریسنٹ گاگلز، ا
Khabrain Group Pakistan

جامعہ کراچی کے طلباکی صحت عامہ کے شعبے میں منفرد ایجادات

پاکستان سائنسی میدان میں ہونے والی جدت اور تحقیق کے حوالے سے ترقی یافتہ ممالک سے بہت پیچھے ہے مگر جامعہ کراچی کے طلبا نے اینٹی ڈپریسنٹ گاگلز، اسمارٹ میڈیسن ڈسپنسراور سپ ڈوز جیسی ایجادات کر کے سب کو حیران کردیا۔  جامعہ کراچی کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے ہونہار طلبا نے صحت عامہ کے شعبے میں جدید … Continue reading جامعہ کراچی کے طلباکی صحت عامہ کے شعبے میں منفرد ایجادات →

گوگل جیمینائی اب صارفین کی ای میل اور دستاویزات پڑھ سکے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کا اے آئی ٹول جیمینائی بہتر جواب دینے کے لیے اب صارفین کی ای میلز اور نجی دستاویزات تک رسائی حاص
Khabrain Group Pakistan

گوگل جیمینائی اب صارفین کی ای میل اور دستاویزات پڑھ سکے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کا اے آئی ٹول جیمینائی بہتر جواب دینے کے لیے اب صارفین کی ای میلز اور نجی دستاویزات تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ ڈیپ ریسرچ فیچر (جو کہ تمام جیمینائی صارفین کے لیے دستیاب ہے) پہلی بار گزشتہ برس لانچ کیا گیا تھا۔ نئی صلاحیتوں … Continue reading گوگل جیمینائی اب صارفین کی ای میل اور دستاویزات پڑھ سکے گا →

آرٹیکل 243 پر حمایت جبکہ دہری شہریت اورایگزیکٹو میجسٹریٹس سے متعلق ترمیم کی مخالفت کریں گے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) نے 27 ترمیم کے حوالے سے آرٹیکل 24
Khabrain Group Pakistan

آرٹیکل 243 پر حمایت جبکہ دہری شہریت اورایگزیکٹو میجسٹریٹس سے متعلق ترمیم کی مخالفت کریں گے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) نے 27 ترمیم کے حوالے سے آرٹیکل 243 کی حمایت جبکہ دہری شہریت کے خاتمے، الیکشن کمشنراور ایگزیکٹو میجسٹریٹس کے حوالے تجاویز کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں سی ای … Continue reading آرٹیکل 243 پر حمایت جبکہ دہری شہریت اورایگزیکٹو میجسٹریٹس سے متعلق ترمیم کی مخالفت کریں گے، بلاول →

بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلکشنا پنڈت چل بسیں

معروف بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت 71 برس کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث چل بسیں، ادکارہ کے بھائی للت پنڈت نے ان کی موت کی تصدیق
Khabrain Group Pakistan

بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلکشنا پنڈت چل بسیں

معروف بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت 71 برس کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث چل بسیں، ادکارہ کے بھائی للت پنڈت نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی لیجنڈری اداکارہ اور پلے بیک سنگر سلکشنا پنڈت نے اپنی فلموں ’الجھن‘ اور ’چہرے پہ چہرہ‘ … Continue reading بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلکشنا پنڈت چل بسیں →

پشاور برن سینٹر، مریض صحت کارڈ پر علاج سے محروم

پشاور برن سینٹر میں زیر علاج مریض صحت کارڈ پر علاج کروانے سے محروم ہیں۔ تیمارداروں نے شکایت کی ہے کہ اپنے خرچ پر علاج کروا رہے ہیں، ساتھ ہی اپیل
Khabrain Group Pakistan

پشاور برن سینٹر، مریض صحت کارڈ پر علاج سے محروم

پشاور برن سینٹر میں زیر علاج مریض صحت کارڈ پر علاج کروانے سے محروم ہیں۔ تیمارداروں نے شکایت کی ہے کہ اپنے خرچ پر علاج کروا رہے ہیں، ساتھ ہی اپیل کی کہ صوبائی حکومت مدد کرے۔ تیمارداروں نے مزید کہا کہ اپنے خرچے پر مریضوں کی دوائیاں لے رہے اور لیب ٹیسٹ بھی کروا … Continue reading پشاور برن سینٹر، مریض صحت کارڈ پر علاج سے محروم →

آرٹیکل 243 اور آئینی عدالت پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، رانا ثنا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئینی ترمیم پر آج شام تک معاملات حل ہوجائیں گے۔ ایک بیان میں
Khabrain Group Pakistan

آرٹیکل 243 اور آئینی عدالت پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، رانا ثنا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئینی ترمیم پر آج شام تک معاملات حل ہوجائیں گے۔ ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ آرٹیکل 243 اور آئینی عدالت پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، ایک دو دیگر نکات پر اتفاق رائےکے لیے بات چیت … Continue reading آرٹیکل 243 اور آئینی عدالت پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، رانا ثنا →

ظہران ممدانی پاکستان کا دورہ بھی کرچکے ہیں

امریکا کے سب سے اہم شہروں میں سے ایک نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی ماضی میں پاکستان کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔ انہوں نے 23 مارچ کو امریکن پاک
Khabrain Group Pakistan

ظہران ممدانی پاکستان کا دورہ بھی کرچکے ہیں

امریکا کے سب سے اہم شہروں میں سے ایک نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی ماضی میں پاکستان کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔ انہوں نے 23 مارچ کو امریکن پاکستانی ایڈوکیسی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں گزارے دنوں کو یاد کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ مجھے کراچی، لاہور اور اسلام … Continue reading ظہران ممدانی پاکستان کا دورہ بھی کرچکے ہیں →

سوہا علی خان نے سیف کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کا ذکر کردیا

بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ انکے بھائی اداکار سیف علی خان نے اپنی زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، انھیں پیشہ وارانہ کامیا
Khabrain Group Pakistan

سوہا علی خان نے سیف کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کا ذکر کردیا

بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کا کہنا ہے کہ انکے بھائی اداکار سیف علی خان نے اپنی زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، انھیں پیشہ وارانہ کامیابیاں اور ناکامیاں دونوں ملی ہیں۔  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصور علی خان پٹودی اور ماضی کی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی بیٹی سوہا علی … Continue reading سوہا علی خان نے سیف کی زندگی کے اتار چڑھاؤ کا ذکر کردیا →

وزيرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو بانی کی رہائی کے علاوہ کسی چیز کی فکر نہیں: ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزيرِ اعلیٰ کو بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے علاوہ کسی چیز کی فکر
Khabrain Group Pakistan

وزيرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو بانی کی رہائی کے علاوہ کسی چیز کی فکر نہیں: ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزيرِ اعلیٰ کو بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے علاوہ کسی چیز کی فکر نہیں۔ انہوں نے خیبر پختونخوا کی گورننس پر دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ کے پی پچھلے 12 سال سے کمپرومائزڈ صورتِ … Continue reading وزيرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو بانی کی رہائی کے علاوہ کسی چیز کی فکر نہیں: ایمل ولی →

بھارت کی جنگی تیاریوں کے مقابلے میں ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جنگی تیاریوں کے مقابلے میں ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے د
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی جنگی تیاریوں کے مقابلے میں ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جنگی تیاریوں کے مقابلے میں ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، ثالث افغان طالبان کے ساتھ ہمارے مطالبات پر نکتہ بہ نکتہ بات … Continue reading بھارت کی جنگی تیاریوں کے مقابلے میں ہماری عسکری تیاریاں جدید ہیں: دفتر خارجہ →

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پشپا اسٹار رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا کی شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ رشمیکا اور وجے کی جانب سے منگنی یا شادی کے حوالے سے ک
Khabrain Group Pakistan

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پشپا اسٹار رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا کی شادی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔ رشمیکا اور وجے کی جانب سے منگنی یا شادی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق دونوں نے اپنی زندگی کے نئے سفر کی … Continue reading رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی →

معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں

معروف بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت طویل علالت کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔  گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت کی عمر 71 بر
Khabrain Group Pakistan

معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں

معروف بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت طویل علالت کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔  گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت کی عمر 71 برس تھی۔ ان کے بھائی اور موسیقار للت پنڈت کے مطابق وہ ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں شام 8 بجے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ ان … Continue reading معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں →

اقوام متحدہ نے افغانستان کو افیون کی پیداوار کا بڑا عالمی مرکز قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات اور جرائم کی تازہ ترین رپورٹ میں افغانستان کو افیون کی پیداوار کا ایک بڑا عالمی مرکز قرار دیا گیا ہے۔
Khabrain Group Pakistan

اقوام متحدہ نے افغانستان کو افیون کی پیداوار کا بڑا عالمی مرکز قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات اور جرائم کی تازہ ترین رپورٹ میں افغانستان کو افیون کی پیداوار کا ایک بڑا عالمی مرکز قرار دیا گیا ہے۔ یو این کے ادارہ برائے انسداد منشیات اور جرائم کی 2025 کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں میں 10 ہزار 200 ہیکٹر پر افیون کی کاشت کی … Continue reading اقوام متحدہ نے افغانستان کو افیون کی پیداوار کا بڑا عالمی مرکز قرار دیدیا →

کام کا بوجھ کم کرنے کیلئے نرس نے 10 مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلادیا

برلن: جرمنی میں ایک پالی ایٹیو کیئر نرس کو 10 مریضوں کے قتل اور 27 دیگر کے قتل کی کوشش کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے
Khabrain Group Pakistan

کام کا بوجھ کم کرنے کیلئے نرس نے 10 مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلادیا

برلن: جرمنی میں ایک پالی ایٹیو کیئر نرس کو 10 مریضوں کے قتل اور 27 دیگر کے قتل کی کوشش کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ نرس نے زیادہ تر بزرگ مریضوں کو سکون آور اور درد کم … Continue reading کام کا بوجھ کم کرنے کیلئے نرس نے 10 مریضوں کو غلط انجیکشن لگا کر موت کی نیند سلادیا →

پی ٹی آئی کا وفاق کو خیبرپختونخوا امن جرگے میں شرکت کی دعوت

پی ٹی آئی نے  خیبرپختونخوا میں امن جرگے میں شرکت کے لیے  وفاقی حکومت کو  دعوت  دے دی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی وفد نے وفاقی وزیر امیر مقام سے م
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا وفاق کو خیبرپختونخوا امن جرگے میں شرکت کی دعوت

پی ٹی آئی نے  خیبرپختونخوا میں امن جرگے میں شرکت کے لیے  وفاقی حکومت کو  دعوت  دے دی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی وفد نے وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد امیر مقام نے کہا کہ  امن کےلیے سب کو مل بیٹھ کرکام کرنا ہوگا، اس سے قبل بھی ہم نے … Continue reading پی ٹی آئی کا وفاق کو خیبرپختونخوا امن جرگے میں شرکت کی دعوت →

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ممنوع: کیرالہ ہائیکورٹ

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہ
Khabrain Group Pakistan

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ممنوع: کیرالہ ہائیکورٹ

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پہلی بیوی کے اعتراض کی صورت میں رجسٹرار کو مسلم شوہر کے دوسرے نکاح کو آگے بڑھانے کے عمل سے گریز کرنا چاہیے۔ … Continue reading بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی ممنوع: کیرالہ ہائیکورٹ →

ہتک عزت قوانین نافذ، کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی۔ ایون فیلڈ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مری
Khabrain Group Pakistan

ہتک عزت قوانین نافذ، کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی۔ ایون فیلڈ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں ڈیڑھ برس میں وہ کام ہوئے جنہیں اب گلوبل اسٹیج پر لے کر جارہے ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا … Continue reading ہتک عزت قوانین نافذ، کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی: وزیراعلیٰ پنجاب →

پی ٹی آئی وفدکی خیبرپختونخوا میں امن جرگے میں شرکت کیلئے وفاقی حکومت کو دعوت

پی ٹی آئی نے  خیبرپختونخوا میں امن جرگے میں شرکت کے لیے  وفاقی حکومت کو  دعوت  دے دی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی وفد نے وفاقی وزیر امیر مقام سے م
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی وفدکی خیبرپختونخوا میں امن جرگے میں شرکت کیلئے وفاقی حکومت کو دعوت

پی ٹی آئی نے  خیبرپختونخوا میں امن جرگے میں شرکت کے لیے  وفاقی حکومت کو  دعوت  دے دی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی وفد نے وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد امیر مقام نے کہا کہ  امن کےلیے سب کو مل بیٹھ کرکام کرنا ہوگا، اس سے قبل بھی ہم نے … Continue reading پی ٹی آئی وفدکی خیبرپختونخوا میں امن جرگے میں شرکت کیلئے وفاقی حکومت کو دعوت →

بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، کیرالہ ہائیکورٹ

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہ
Khabrain Group Pakistan

بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، کیرالہ ہائیکورٹ

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پہلی بیوی کے اعتراض کی صورت میں رجسٹرار کو مسلم شوہر کے دوسرے نکاح کو آگے بڑھانے کے عمل سے گریز کرنا چاہیے۔ … Continue reading بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، کیرالہ ہائیکورٹ →

ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی۔ ایون فیلڈ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مری
Khabrain Group Pakistan

ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی۔ ایون فیلڈ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں ڈیڑھ برس میں وہ کام ہوئے جنہیں اب گلوبل اسٹیج پر لے کر جارہے ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا … Continue reading ہتک عزت کے قوانین بنادیے ہیں اب کسی کی پگڑی نہیں اچھلے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب →

دلہن نے اپنی شادی میں ہیوی بائیک پر انٹری کرکے مہمانوں کو حیران کردیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ایک دلہن نے اپنی شادی میں ہیوی بائیک پر انٹری کرکے سب مہمانوں کو حیران کردیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئر
Khabrain Group Pakistan

دلہن نے اپنی شادی میں ہیوی بائیک پر انٹری کرکے مہمانوں کو حیران کردیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ایک دلہن نے اپنی شادی میں ہیوی بائیک پر انٹری کرکے سب مہمانوں کو حیران کردیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو نے دھوم مچادی، جس میں دلہن اپنی شادی میں روایتی کار یا گھوڑے کے بجائے ہیوی بائیک سوزوکی ہایابُوسا پر … Continue reading دلہن نے اپنی شادی میں ہیوی بائیک پر انٹری کرکے مہمانوں کو حیران کردیا →

ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارت صحت

وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ایچ آئی وی کیسز میں اضافے سے متعلق وزارتِ صحت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس م
Khabrain Group Pakistan

ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارت صحت

وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ایچ آئی وی کیسز میں اضافے سے متعلق وزارتِ صحت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے اداروں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر صحت کی … Continue reading ایچ آئی وی کنٹرول حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزارت صحت →

طلحہ احمد نے اپنی ویڈیو میں کزنز میرج کے نقصانات بتا دیے

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر طلحہ احمد نے اپنی ویڈیو کے ذریعے کزنز میرج کے نقصانات بتا دیے۔ طلحہ احمد نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام
Khabrain Group Pakistan

طلحہ احمد نے اپنی ویڈیو میں کزنز میرج کے نقصانات بتا دیے

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر طلحہ احمد نے اپنی ویڈیو کے ذریعے کزنز میرج کے نقصانات بتا دیے۔ طلحہ احمد نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک آگاہی ویڈیو دلچسپ انداز میں شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنے پیغام میں کہا کہ کزنز میرج سے پہلے ہمیشہ اپنے ٹیسٹ کروالینے چاہئیں، کیونکہ … Continue reading طلحہ احمد نے اپنی ویڈیو میں کزنز میرج کے نقصانات بتا دیے →

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نئے کیسز میں سے 7 دیہی اور 3 شہری علاقوں سے سامنے آ
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نئے کیسز میں سے 7 دیہی اور 3 شہری علاقوں سے سامنے آئے۔ مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ڈینگی مریضوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے۔ ترلائی سے 3، جی-7 اور ترامڑی سے 2، ای-11، … Continue reading اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ →

Get more results via ClueGoal