نوواک جوکووچ نے ٹینس میں تاریخ رقم کردی، لورینزو موسیتی کو شکست
newsare.net
سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے یونان میں ہیلینک چیمپیئن شپ کے فائنل میں اٹلی کے کھلاڑی لورینزو موسیتی کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کنوواک جوکووچ نے ٹینس میں تاریخ رقم کردی، لورینزو موسیتی کو شکست
سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے یونان میں ہیلینک چیمپیئن شپ کے فائنل میں اٹلی کے کھلاڑی لورینزو موسیتی کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کر اے ٹی پی ٹور کے معمر ترین چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور 101 واں ٹائٹل جیت لیا۔ یونان کے شہر ایتھنز میں کھیلے گئے … Continue reading نوواک جوکووچ نے ٹینس میں تاریخ رقم کردی، لورینزو موسیتی کو شکست → Read more














