فاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ، گاڑی کو نقصان پہنچا
newsare.net
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لوئر دیر میں نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ سے حجرے کفاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ، گاڑی کو نقصان پہنچا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لوئر دیر میں نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ سے حجرے کا مین گیٹ، کھڑکیاں اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کر … Continue reading فاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ، گاڑی کو نقصان پہنچا → Read more














