گووندا اچھے شوہر نہیں، بیوی سے زیادہ ہیروئنز کے ساتھ وقت گزارتے ہیں: سنیتا آہوجا
newsare.net
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا کہنا ہے کہ گووندا اچھے شوہر نہیں ہیں، وہ اپنی بیوی سے زیادہ وقت ہیروئنز کے ساتھ گزارتےگووندا اچھے شوہر نہیں، بیوی سے زیادہ ہیروئنز کے ساتھ وقت گزارتے ہیں: سنیتا آہوجا
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا کہنا ہے کہ گووندا اچھے شوہر نہیں ہیں، وہ اپنی بیوی سے زیادہ وقت ہیروئنز کے ساتھ گزارتے ہیں۔ طلاق کی زیر گردش خبروں کے سبب شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی سنیتا آہوجا کا کہنا تھا کہ ایک اسٹار کی بیوی بننے کے … Continue reading گووندا اچھے شوہر نہیں، بیوی سے زیادہ ہیروئنز کے ساتھ وقت گزارتے ہیں: سنیتا آہوجا → Read more














