جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا
newsare.net
مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ اسٹار جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر کا اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان سینا نے ڈبلیجان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا
مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ اسٹار جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر کا اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای را میں ڈومینیک مسٹیریو کو شکست دے کر پہلی مرتبہ انٹرکونٹی نینٹل ٹائٹل جیت لیا۔ اپنے 23 سالہ ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں پہلی … Continue reading جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا → Read more














