Pakistan



دہشت گردی کے ناسور پر کوئی سیاست نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور پر کوئی سیاست نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

27 ویں آئینی ترمیم منظوری کےلیے قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو پیش کیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر سینیٹر
Khabrain Group Pakistan

27 ویں آئینی ترمیم منظوری کےلیے قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو پیش کیا گیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی، اس کے بعد قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو پیش کرنے کی تحریک … Continue reading 27 ویں آئینی ترمیم منظوری کےلیے قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی →

روزانہ ایلو ویرا جوس پینے سے جسم میں رونما ہونے والی حیران کُن تبدیلیاں

ایلو ویرا کا شمار صدیوں سے قیمتی جڑی بوٹیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ناصرف جِلد کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ جسم کے اندرونی نظام پر بھی مثبت اثرات ڈالتا ہ
Khabrain Group Pakistan

روزانہ ایلو ویرا جوس پینے سے جسم میں رونما ہونے والی حیران کُن تبدیلیاں

ایلو ویرا کا شمار صدیوں سے قیمتی جڑی بوٹیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہ ناصرف جِلد کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ جسم کے اندرونی نظام پر بھی مثبت اثرات ڈالتا ہے۔ اگر روزانہ ایلو ویرا جوس پینے کی عادت ڈال لی جائے تو مجموعی صحت سمیت خوبصورتی میں بھی کئی مثبت تبدیلیاں لائی جا سکتی … Continue reading روزانہ ایلو ویرا جوس پینے سے جسم میں رونما ہونے والی حیران کُن تبدیلیاں →

اون کی ٹوپیوں پر یہ گیند نما پھندنا کیوں بنایا جاتا ہے؟

موسم سرما کے دوران میں گرم کپڑوں، جیکٹ، سوئٹر اور دستانوں کے ساتھ ساتھ سر پر اون کی گرم ٹوپیاں بھی پہنی جاتی ہیں۔ اون کی گرم ٹوپیاں مختلف رنگوں
Khabrain Group Pakistan

اون کی ٹوپیوں پر یہ گیند نما پھندنا کیوں بنایا جاتا ہے؟

موسم سرما کے دوران میں گرم کپڑوں، جیکٹ، سوئٹر اور دستانوں کے ساتھ ساتھ سر پر اون کی گرم ٹوپیاں بھی پہنی جاتی ہیں۔ اون کی گرم ٹوپیاں مختلف رنگوں اور ڈیزائنز کی ہوتی ہیں لیکن زیادہ تر لوگ اور بالخصوص بچے ایسی ٹوپیاں پہننا زیادہ پسند کرتے ہیں جن پر گیند نما ’پُھندنا‘ بنا … Continue reading اون کی ٹوپیوں پر یہ گیند نما پھندنا کیوں بنایا جاتا ہے؟ →

وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 خوارجیوں کیخلاف آپریشن جاری

پشاور: وانا کیڈٹ کالج  پر حملہ کرنے کے بعد اندر پناہ لینے والے 3 خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق وانا کیڈٹ کالج پر حملہ ک
Khabrain Group Pakistan

وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 خوارجیوں کیخلاف آپریشن جاری

پشاور: وانا کیڈٹ کالج  پر حملہ کرنے کے بعد اندر پناہ لینے والے 3 خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے خوارجیوں کا تعلق افغانستان سے بتایاگیا ہے اور حملہ آور ٹیلیفون پر وہیں سے ہدایات لے رہے ہیں، خوارج ایک عمارت میں چھپے ہیں … Continue reading وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 خوارجیوں کیخلاف آپریشن جاری →

اسلام آباد کی عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔  سابق وزیر اعلیٰ
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کی عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔  سابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے … Continue reading اسلام آباد کی عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم →

جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا

مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ اسٹار جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر کا اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان سینا نے ڈبلی
Khabrain Group Pakistan

جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا

مشہور ریسلر اور ہالی ووڈ اسٹار جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر کا اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای را میں ڈومینیک مسٹیریو کو شکست دے کر پہلی مرتبہ انٹرکونٹی نینٹل ٹائٹل جیت لیا۔ اپنے 23 سالہ ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں پہلی … Continue reading جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر میں اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا →

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، شیخ وقاص کے وارنٹ جاری

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔  اسلام آ
Khabrain Group Pakistan

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، شیخ وقاص کے وارنٹ جاری

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔  اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت  کی۔ عدالت نے مقدمے میں عمر … Continue reading سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم، شیخ وقاص کے وارنٹ جاری →

گیلپ سروے: 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حامی، 60 فیصد نے مخالفت کردی

حالیہ سروے میں 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حق میں نظر آئے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے مخال
Khabrain Group Pakistan

گیلپ سروے: 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حامی، 60 فیصد نے مخالفت کردی

حالیہ سروے میں 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حق میں نظر آئے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے مخالف ہیں اور انہوں نے کسی صورت اجازت نہ دینے کا کہا جب کہ 40 فیصد پاکستانیوں نے دوسری شادی کی  مشروط حمایت کی اور کہا … Continue reading گیلپ سروے: 40 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے حامی، 60 فیصد نے مخالفت کردی →

امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاون ختم کرنے کیلئے بل سینیٹ سے منظور

امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے سینیٹ نے بل کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  سینیٹ سے بل کی منظوری کے بعد 41 دن ت
Khabrain Group Pakistan

امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاون ختم کرنے کیلئے بل سینیٹ سے منظور

امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے سینیٹ نے بل کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  سینیٹ سے بل کی منظوری کے بعد 41 دن تک جاری رہنے والے شٹ ڈاؤن کے خاتمے اور  حکومت چلنے کے درواذے کُھل گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ نے سالانہ … Continue reading امریکی تاریخ کا طویل ترین حکومتی شٹ ڈاون ختم کرنے کیلئے بل سینیٹ سے منظور →

ٹک ٹاکر علینہ عامر کا بابر اعظم کو شادی کا مشورہ

معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو شادی سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ علینہ عامر سے ایک موق
Khabrain Group Pakistan

ٹک ٹاکر علینہ عامر کا بابر اعظم کو شادی کا مشورہ

معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو شادی سے متعلق مشورہ دیا ہے۔ علینہ عامر سے ایک موقع پر نجی ٹی وی کے رپورٹر نے بابر اعظم کی شادی سے متعلق سوال کیا۔ رپورٹر نے پوچھا کہ ’بابر اعظم کی شادی کی خبریں چل … Continue reading ٹک ٹاکر علینہ عامر کا بابر اعظم کو شادی کا مشورہ →

چین کے حکم پر ایپل نے ہم جنس پرستوں کی ایپس ہٹا دیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین کی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے چین میں ایپ اسٹور سے ہم جنس پرستوں کی دو مشہور ایپس ہٹا دیں۔ غیر ملکی خبررساں ادار
Khabrain Group Pakistan

چین کے حکم پر ایپل نے ہم جنس پرستوں کی ایپس ہٹا دیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین کی حکومت کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے چین میں ایپ اسٹور سے ہم جنس پرستوں کی دو مشہور ایپس ہٹا دیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کمپنی نے چین کے انٹرنیٹ ریگولیٹر اور سینسر شپ اتھارٹی کی جانب سے حکم موصول ہونے کے بعد ایپ اسٹور سے دونوں … Continue reading چین کے حکم پر ایپل نے ہم جنس پرستوں کی ایپس ہٹا دیں →

ہیما مالنی کا دھرمیندر کی صحت پر اظہارِ یکجہتی

بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے اپنے شوہر اور لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ اس وقت ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں
Khabrain Group Pakistan

ہیما مالنی کا دھرمیندر کی صحت پر اظہارِ یکجہتی

بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے اپنے شوہر اور لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ اس وقت ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے ہیما مالنی نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور دھرمیندر کی جلد صحتیابی کے لیے … Continue reading ہیما مالنی کا دھرمیندر کی صحت پر اظہارِ یکجہتی →

لکی علی نے کتنی شادیاں کیں؟ بالی ووڈ کو کیوں چھوڑا؟

بھارت کے مشہور گلوکار، نغمہ نگار اور اداکار لکی علی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 3 مختلف ممالک میں شادیاں کیں اور کوئی بھی کامیاب نہ رہی۔ 67 سالہ لک
Khabrain Group Pakistan

لکی علی نے کتنی شادیاں کیں؟ بالی ووڈ کو کیوں چھوڑا؟

بھارت کے مشہور گلوکار، نغمہ نگار اور اداکار لکی علی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 3 مختلف ممالک میں شادیاں کیں اور کوئی بھی کامیاب نہ رہی۔ 67 سالہ لکی علی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور تین مختلف ممالک میں 3 شادیاں کرنے کا اعتراف … Continue reading لکی علی نے کتنی شادیاں کیں؟ بالی ووڈ کو کیوں چھوڑا؟ →

قومی ایئرلائن کے خلاف پروپیگنڈا بے بنیاد ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

 وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن کے خلاف پھیلایا جانے والا پروپیگنڈا بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پر
Khabrain Group Pakistan

قومی ایئرلائن کے خلاف پروپیگنڈا بے بنیاد ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

 وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن کے خلاف پھیلایا جانے والا پروپیگنڈا بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پروازوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، تاہم غیر ماہر افراد کی مداخلت بھی قابلِ قبول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی … Continue reading قومی ایئرلائن کے خلاف پروپیگنڈا بے بنیاد ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف →

گووندا اچھے شوہر نہیں، بیوی سے زیادہ ہیروئنز کے ساتھ وقت گزارتے ہیں: سنیتا آہوجا

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا کہنا ہے کہ گووندا اچھے شوہر نہیں ہیں، وہ اپنی بیوی سے زیادہ وقت ہیروئنز کے ساتھ گزارتے
Khabrain Group Pakistan

گووندا اچھے شوہر نہیں، بیوی سے زیادہ ہیروئنز کے ساتھ وقت گزارتے ہیں: سنیتا آہوجا

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا کہنا ہے کہ گووندا اچھے شوہر نہیں ہیں، وہ اپنی بیوی سے زیادہ وقت ہیروئنز کے ساتھ گزارتے ہیں۔ طلاق کی زیر گردش خبروں کے سبب شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی سنیتا آہوجا کا کہنا تھا کہ ایک اسٹار کی بیوی بننے کے … Continue reading گووندا اچھے شوہر نہیں، بیوی سے زیادہ ہیروئنز کے ساتھ وقت گزارتے ہیں: سنیتا آہوجا →

فاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ، گاڑی کو نقصان پہنچا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لوئر دیر میں نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ سے حجرے ک
Khabrain Group Pakistan

فاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ، گاڑی کو نقصان پہنچا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لوئر دیر میں نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ سے حجرے کا مین گیٹ، کھڑکیاں اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کر … Continue reading فاسٹ بولر نسیم شاہ کےحجرے پر فائرنگ، گاڑی کو نقصان پہنچا →

عروب کو گھسیٹنا بند کردیں: ڈکی بھائی کے بھائی ضیا ذوالفقار کا جذباتی ویڈیو پیغام

کراچی: بیٹنگ ایپس کو پروموٹ کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنے والے ڈکی بھائی کے بھائی ضیا ذوالفقار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عروب کو اس معاملے میں گھ
Khabrain Group Pakistan

عروب کو گھسیٹنا بند کردیں: ڈکی بھائی کے بھائی ضیا ذوالفقار کا جذباتی ویڈیو پیغام

کراچی: بیٹنگ ایپس کو پروموٹ کرنے پر مقدمات کا سامنا کرنے والے ڈکی بھائی کے بھائی ضیا ذوالفقار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عروب کو اس معاملے میں گھسیٹنا بند کیا جائے، بھابھی اور والدہ پہلے ہی شدید ذہنی اذیت کا سامنا کر چکی ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ضیا ذوالفقار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر … Continue reading عروب کو گھسیٹنا بند کردیں: ڈکی بھائی کے بھائی ضیا ذوالفقار کا جذباتی ویڈیو پیغام →

۔’28 ویں کی تیاری کریں‘، فیصل واوڈا 27 ویں ترمیم کی منظوری سے پہلے مٹھائی لیکر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد: 27 ویں ترمیم کی منظوری سے قبل ہی سینیٹر فیصل واوڈا مٹھائی کی ٹوکری لے کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ 27 ویں ترمیم کی ممکنہ منظوری کے موقع
Khabrain Group Pakistan

۔’28 ویں کی تیاری کریں‘، فیصل واوڈا 27 ویں ترمیم کی منظوری سے پہلے مٹھائی لیکر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد: 27 ویں ترمیم کی منظوری سے قبل ہی سینیٹر فیصل واوڈا مٹھائی کی ٹوکری لے کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ 27 ویں ترمیم کی ممکنہ منظوری کے موقع پر فیصل واوڈا کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کو مٹھائی کھلائی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا … Continue reading ۔’28 ویں کی تیاری کریں‘، فیصل واوڈا 27 ویں ترمیم کی منظوری سے پہلے مٹھائی لیکر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے →

معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں

لاہور : معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ پاکستانی ڈراما نویس، مصنف اور شاعر  اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا  کے ا
Khabrain Group Pakistan

معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں

لاہور : معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ پاکستانی ڈراما نویس، مصنف اور شاعر  اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا  کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے   گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اصغر ندیم سید کے مطابق  ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال لاہور میں ہوا ،ان کی … Continue reading معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں →

باہمی سیریز نہ کھیلنے پر افغان چیف سلیکٹر آسٹریلوی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر اور سابق افغان کرکٹر اسد اللہ خان نے کرکٹ آسٹریلیا پربرہمی کا اظہار کیا ہے ۔  افغان چیف سلیکٹر اسد الل
Khabrain Group Pakistan

باہمی سیریز نہ کھیلنے پر افغان چیف سلیکٹر آسٹریلوی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

کابل: افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر اور سابق افغان کرکٹر اسد اللہ خان نے کرکٹ آسٹریلیا پربرہمی کا اظہار کیا ہے ۔  افغان چیف سلیکٹر اسد اللہ خان نے ایک بیان میں کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا کا باہمی سیریز نہ کھیلنا اسپرٹ آف دی گیم کے منافی ہے، افغانستان کرکٹ ٹیم کوغیر منصفانہ طورپرٹارگٹ کیا جا … Continue reading باہمی سیریز نہ کھیلنے پر افغان چیف سلیکٹر آسٹریلوی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے →

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس؛ سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈپلومیٹک پاسپورٹ کی
Khabrain Group Pakistan

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس؛ سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں عدالت نے سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیس پر سماعت کی۔ سردار تنویر الیاس کی … Continue reading ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس؛ سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری →

۔27ویں آئینی ترمیم کےلیے حکومت کو نمبر گیم پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا

27ویں آئینی ترمیم کے معاملے میں حکومت کو نمبر گیم پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترمیم کے لیے 2 ووٹ
Khabrain Group Pakistan

۔27ویں آئینی ترمیم کےلیے حکومت کو نمبر گیم پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا

27ویں آئینی ترمیم کے معاملے میں حکومت کو نمبر گیم پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترمیم کے لیے 2 ووٹ کم ہوگئے، عرفان صدیقی علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بھی ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ عرفان صدیقی اور چیئرمین سینیٹ کے ووٹ … Continue reading ۔27ویں آئینی ترمیم کےلیے حکومت کو نمبر گیم پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا →

ٹیکس سے بچنے کیلئے برطانوی دولت مند یو اے ای منتقل ہونے لگے

برطانیہ میں ٹیکسوں کی شرح  میں اضافے کے بعد برطانوی کروڑ  پتی متحدہ عرب امارات منتقل ہونے لگے۔  خلیجی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں رواں ماہ انکم
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس سے بچنے کیلئے برطانوی دولت مند یو اے ای منتقل ہونے لگے

برطانیہ میں ٹیکسوں کی شرح  میں اضافے کے بعد برطانوی کروڑ  پتی متحدہ عرب امارات منتقل ہونے لگے۔  خلیجی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں رواں ماہ انکم ٹیکس کی شرح میں اضافےکا امکان  ہے جس کے بعد ٹیکس سےبچنےکے لیے برطانوی دولت مندوں نے عرب امارات کا رخ کرلیا ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ گزشتہ … Continue reading ٹیکس سے بچنے کیلئے برطانوی دولت مند یو اے ای منتقل ہونے لگے →

نوواک جوکووچ نے ٹینس میں تاریخ رقم کردی، لورینزو موسیتی کو شکست

سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے یونان میں ہیلینک چیمپیئن شپ کے فائنل میں اٹلی کے کھلاڑی لورینزو موسیتی کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے ک
Khabrain Group Pakistan

نوواک جوکووچ نے ٹینس میں تاریخ رقم کردی، لورینزو موسیتی کو شکست

سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے یونان میں ہیلینک چیمپیئن شپ کے فائنل میں اٹلی کے کھلاڑی لورینزو موسیتی کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کر  اے ٹی پی ٹور کے معمر ترین چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور 101 واں ٹائٹل جیت لیا۔ یونان کے شہر ایتھنز میں کھیلے گئے … Continue reading نوواک جوکووچ نے ٹینس میں تاریخ رقم کردی، لورینزو موسیتی کو شکست →

’’Roanokeکی گمشدہ بستی :وہ لوگ جو بغیر نشاں کے غائب ہو گئے‘‘

گمشدہ بستی کا راز : Roanoke کالونی کی کہانی سولہویں صدی کے آخری برس تھے۔ سمندروں پر برطانیہ اور اسپین کی طاقتوں کا راج تھا، اور نئی دنیا ، یعنی امر
Khabrain Group Pakistan

’’Roanokeکی گمشدہ بستی :وہ لوگ جو بغیر نشاں کے غائب ہو گئے‘‘

گمشدہ بستی کا راز : Roanoke کالونی کی کہانی سولہویں صدی کے آخری برس تھے۔ سمندروں پر برطانیہ اور اسپین کی طاقتوں کا راج تھا، اور نئی دنیا ، یعنی امریکہ ابھی ایک خواب تھی جسے صرف بہادر مہم جو ہی حقیقت میں بدلنے کی ہمت رکھتے تھے۔ایسے ہی ایک مہم جو کا نام تھا … Continue reading ’’Roanokeکی گمشدہ بستی :وہ لوگ جو بغیر نشاں کے غائب ہو گئے‘‘ →

نیتن یاہو کو غزہ پر حملوں کی اجازت دینے کی سیکیورٹی ناکامیوں کی تحقیقات کیلئے سوالات کا سامنا

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو 7 اکتوبر 2023 کو غزہ پر حملوں کی اجازت دینے کی سیکیورٹی ناکامیوں کی تحقیقات کے مطالبات پر غور کرنے کے لیے
Khabrain Group Pakistan

نیتن یاہو کو غزہ پر حملوں کی اجازت دینے کی سیکیورٹی ناکامیوں کی تحقیقات کیلئے سوالات کا سامنا

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو 7 اکتوبر 2023 کو غزہ پر حملوں کی اجازت دینے کی سیکیورٹی ناکامیوں کی تحقیقات کے مطالبات پر غور کرنے کے لیے سوالات کا سامنا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو متوقع طور پر آج (پیر) کنیسٹ میں ہونے والی اس … Continue reading نیتن یاہو کو غزہ پر حملوں کی اجازت دینے کی سیکیورٹی ناکامیوں کی تحقیقات کیلئے سوالات کا سامنا →

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات؟ محمد بن سلمان کا دورہ امریکا سے قبل اہم پیغام

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکا سے قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کی بنیاد پر خطے میں بڑے بھونچال کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہی
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات؟ محمد بن سلمان کا دورہ امریکا سے قبل اہم پیغام

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ امریکا سے قبل ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کی بنیاد پر خطے میں بڑے بھونچال کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں تاہم سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق اپنے اصولی مؤقف کو دہراتے ہوئے شرائط میں اضافہ کردیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز … Continue reading سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات؟ محمد بن سلمان کا دورہ امریکا سے قبل اہم پیغام →

خیبر پختونخوا: اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم چلانے کا فیصلہ

کے پی حکومت نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا (ایم آر) مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے کہا ہے کہ مہم کے دورا
Khabrain Group Pakistan

خیبر پختونخوا: اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم چلانے کا فیصلہ

کے پی حکومت نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا (ایم آر) مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے کہا ہے کہ مہم کے دوران چھ ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کوویکسی نیٹ کیا جائےگا۔ خسرہ اینڈ روبیلا (ایم آر) مہم 17 سے 28 نومبر 2025 … Continue reading خیبر پختونخوا: اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم چلانے کا فیصلہ →

نائٹ شفٹ میں کام چوری کرنے کیلئے مریضوں کو زبردستی سلانے والا نرس پکڑا گیا

جرمنی کے ایک ہسپتال میں عجیب و غریب کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک میل نرس نے ہڈ حرامی کی انتہا کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مرد نرس نے اپنی نائٹ شفٹ می
Khabrain Group Pakistan

نائٹ شفٹ میں کام چوری کرنے کیلئے مریضوں کو زبردستی سلانے والا نرس پکڑا گیا

جرمنی کے ایک ہسپتال میں عجیب و غریب کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک میل نرس نے ہڈ حرامی کی انتہا کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مرد نرس نے اپنی نائٹ شفٹ میں کام چوری کے مقصد سے مریضوں کو خواب آور ادویات دیں تاکہ وہ سب سوتے رہیں۔ نرس کو 10 مریضوں کے … Continue reading نائٹ شفٹ میں کام چوری کرنے کیلئے مریضوں کو زبردستی سلانے والا نرس پکڑا گیا →

ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنے والے سائنسدان انتقال کرگئے

ڈی این اے کی ڈبل ہیلِکس ساخت دریافت کرنے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے امریکی حیاتیات دان (بائیولوجسٹ) جیمز ڈی واٹسن انتقال کرگئے ہیں۔ میڈیا رپ
Khabrain Group Pakistan

ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنے والے سائنسدان انتقال کرگئے

ڈی این اے کی ڈبل ہیلِکس ساخت دریافت کرنے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے امریکی حیاتیات دان (بائیولوجسٹ) جیمز ڈی واٹسن انتقال کرگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیمز ڈی واٹسن، جنہوں نے فرانسس کرک اور موریس ولکنز کے ساتھ مل کر ڈی این اے کی ساخت دریافت کی تھی، 97 سال کی عمر … Continue reading ڈی این اے کی ساخت دریافت کرنے والے سائنسدان انتقال کرگئے →

اپوزیشن اتحاد کا 27 ویں ترمیم کیخلاف تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد  تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرم
Khabrain Group Pakistan

اپوزیشن اتحاد کا 27 ویں ترمیم کیخلاف تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد  تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک تحفظ آئین محموداچکزئی نے تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان کیا اور کہا آج سے تحریک شروع ہے۔ محمود اچکزئی نے کہا کہ رات ساڑھے … Continue reading اپوزیشن اتحاد کا 27 ویں ترمیم کیخلاف تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان →

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 300 افراد لاپتہ

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشین میری ٹائم اتھارٹی کا بتانا ہے کہ کشتی ڈوبنے کا وا
Khabrain Group Pakistan

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 300 افراد لاپتہ

ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشین میری ٹائم اتھارٹی کا بتانا ہے کہ کشتی ڈوبنے کا واقعہ تین دن قبل پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک  ہوا اور 300 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 10 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ رپورٹ … Continue reading ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی سرحد پر تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 300 افراد لاپتہ →

۔22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، ماں سے کہا میں آزاد زندگی گزاروں گی، انزیلہ عباسی

کراچی: پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ انزیلہ عباسی کا کہنا ہے کہ میں نے 22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، میں نے ماں سے بات کی کہ می
Khabrain Group Pakistan

۔22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، ماں سے کہا میں آزاد زندگی گزاروں گی، انزیلہ عباسی

کراچی: پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ انزیلہ عباسی کا کہنا ہے کہ میں نے 22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، میں نے ماں سے بات کی کہ میں خود کماؤں گی اور آزاد زندگی گزاروں گی۔ انزیلہ عباسی نے احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدا میں … Continue reading ۔22 سال کی عمر میں گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا، ماں سے کہا میں آزاد زندگی گزاروں گی، انزیلہ عباسی →

بھارت کی اکڑ نکل گئی، ایشیا کپ ٹرافی کیلیے منتیں کرنے لگا

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی بھارتی اکڑ نکل گئی، ایشیا کپ ٹرافی کے لیے محسن نقوی اور آئی سی سی کی منتیں کرنے لگا۔ دبئی م
Khabrain Group Pakistan

بھارت کی اکڑ نکل گئی، ایشیا کپ ٹرافی کیلیے منتیں کرنے لگا

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی بھارتی اکڑ نکل گئی، ایشیا کپ ٹرافی کے لیے محسن نقوی اور آئی سی سی کی منتیں کرنے لگا۔ دبئی میں آئی سی سی کی حالیہ میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر سکریٹری بی سی سی آئی دیواجیت سائکیا نے آئی سی سی کے … Continue reading بھارت کی اکڑ نکل گئی، ایشیا کپ ٹرافی کیلیے منتیں کرنے لگا →

ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے

پاکستانی اسپنر ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے۔ ہفتے کو فیصل آباد میں 3 میچز پر مشتمل سیری
Khabrain Group Pakistan

ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے

پاکستانی اسپنر ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے۔ ہفتے کو فیصل آباد میں 3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سود مند … Continue reading ابرار احمد اور جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کرلیے →

Get more results via ClueGoal