پاکستان آرمی اور اماراتی صدارتی گارڈز کے درمیان تربیلا میں مشق جلمود 1 کا انعقاد
newsare.net
پاکستان آرمی اور متحدہ عرب امارات کے پریذیڈنشل گارڈز کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق جلمود1 تربیلا میں اختتام پذیر ہوپاکستان آرمی اور اماراتی صدارتی گارڈز کے درمیان تربیلا میں مشق جلمود 1 کا انعقاد
پاکستان آرمی اور متحدہ عرب امارات کے پریذیڈنشل گارڈز کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق جلمود1 تربیلا میں اختتام پذیر ہوگئی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عاملہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں یرغمالیوں کی بازیابی کے آپریشنز پر خصوصی توجہ دی گئی، پاکستان آرمی کی اسپیشل سروسز گروپ … Continue reading پاکستان آرمی اور اماراتی صدارتی گارڈز کے درمیان تربیلا میں مشق جلمود 1 کا انعقاد → Read more














