جنوبی کوریا کے ساحل سے 600 سال پُرانا جہاز نکال لیا گیا
newsare.net
جنوبی کورین ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ملک کے مغربی ساحل کی تہہ سے 600 برس پرانا بحری کارگو جہاز کی باقیات نکال لیں۔ نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف میریجنوبی کوریا کے ساحل سے 600 سال پُرانا جہاز نکال لیا گیا
جنوبی کورین ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ملک کے مغربی ساحل کی تہہ سے 600 برس پرانا بحری کارگو جہاز کی باقیات نکال لیں۔ نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم ہیریٹیج کا کہنا تھا کہ ماڈو 4 نامی 15 صدی کے اس جہاز کو برسوں کی کوشش کے بعد گزشتہ ماہ صحیح حالت میں نکال لیا۔ … Continue reading جنوبی کوریا کے ساحل سے 600 سال پُرانا جہاز نکال لیا گیا → Read more














