ایپل نے آئی فون کیلئے 65 ہزار روپے کی ’پاکٹ‘ متعارف کروا دی
newsare.net
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے لیے 230 ڈالر (65 ہزار پاکستانی روپے) مالیت کی پاکٹ متعارف کرادی۔ آئی فون پاکٹ صارفین کو اپایپل نے آئی فون کیلئے 65 ہزار روپے کی ’پاکٹ‘ متعارف کروا دی
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے لیے 230 ڈالر (65 ہزار پاکستانی روپے) مالیت کی پاکٹ متعارف کرادی۔ آئی فون پاکٹ صارفین کو اپنی ڈیوائس بستے کی طرح کندھے یا بازو پر لٹکانے کی سہولت دے گی اور صارفین باآسانی اس پاکٹ میں فون کو رکھ سکیں گے اور اس … Continue reading ایپل نے آئی فون کیلئے 65 ہزار روپے کی ’پاکٹ‘ متعارف کروا دی → Read more














