جاپانی وزیراعظم کا صرف دو سے چار گھنٹے سونے کا انکشاف
newsare.net
جاپان کی وزیراعظم تاکائچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رات میں صرف دو سے چار گھنٹے سوتی ہیں۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب تاکائچی نے گزشتہ ہفتے صبح 3 بجاپانی وزیراعظم کا صرف دو سے چار گھنٹے سونے کا انکشاف
جاپان کی وزیراعظم تاکائچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رات میں صرف دو سے چار گھنٹے سوتی ہیں۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب تاکائچی نے گزشتہ ہفتے صبح 3 بجے اپنے دفتر میں ہنگامی میٹنگ بلا کر پارلیمانی اجلاس کی تیاری کی، جس پر عوامی اور میڈیا حلقوں میں حیرت کا اظہار … Continue reading جاپانی وزیراعظم کا صرف دو سے چار گھنٹے سونے کا انکشاف → Read more














