نصرت فتح علی خان کی آواز خدا کے قریب کر دیتی ہے، شہناز گل
newsare.net
بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل نے لیجنڈری قوالی گائیک استاد نصرت فتح علی خان کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اظہار کیا ہے۔ ریئلٹی شو ’’بگ باس‘ کنصرت فتح علی خان کی آواز خدا کے قریب کر دیتی ہے، شہناز گل
بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل نے لیجنڈری قوالی گائیک استاد نصرت فتح علی خان کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اظہار کیا ہے۔ ریئلٹی شو ’’بگ باس‘ کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گل کا کہنا ہے کہ نصرت فتح علی خان کی آواز انہیں خدا کے قریب کر دیتی … Continue reading نصرت فتح علی خان کی آواز خدا کے قریب کر دیتی ہے، شہناز گل → Read more














