ترامیم پر دو ججز کا ضمیر جاگا، جب ہم سے سیاسی انتقام لیا گیا تو کسی کی غیرت نہیں جاگی، خواجہ آصف
newsare.net
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کل ایوان سے منظور ترمیم پر دو ججز کا ضمیر جاگ گیا اور جب کینگرو کورٹس بنا کر ہمارے خلاف سیاسی انتترامیم پر دو ججز کا ضمیر جاگا، جب ہم سے سیاسی انتقام لیا گیا تو کسی کی غیرت نہیں جاگی، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کل ایوان سے منظور ترمیم پر دو ججز کا ضمیر جاگ گیا اور جب کینگرو کورٹس بنا کر ہمارے خلاف سیاسی انتقام لیا جاتا رہا تو اس وقت کسی کی غیرت نہیں جاگی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نوازشریف کے … Continue reading ترامیم پر دو ججز کا ضمیر جاگا، جب ہم سے سیاسی انتقام لیا گیا تو کسی کی غیرت نہیں جاگی، خواجہ آصف → Read more














