سائنسدانوں نے ’شیطانی مکھی‘ دریافت کرلی
newsare.net
دنیا میں پہلے ہی لاتعداد زہریلے اور خطرناک کیڑے مکوڑے موجود ہیں اور اب سائنسدانوں نے ایک ’شیطانی مکھی‘ بھی دریافت کر لی۔ کرٹن یونیورسٹی کے محسائنسدانوں نے ’شیطانی مکھی‘ دریافت کرلی
دنیا میں پہلے ہی لاتعداد زہریلے اور خطرناک کیڑے مکوڑے موجود ہیں اور اب سائنسدانوں نے ایک ’شیطانی مکھی‘ بھی دریافت کر لی۔ کرٹن یونیورسٹی کے محققین نے مغربی آسٹریلیا سے مکھی کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جسے اُنہوں نے’ لوسیفر یعنی شیطان‘ کا نام دیا ہے۔ تحقیق کی سربراہ کٹ پرینڈرگاسٹ نے … Continue reading سائنسدانوں نے ’شیطانی مکھی‘ دریافت کرلی → Read more














