Pakistan



پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے 27ویں آئین

اجے دیوگن نے زندگی کا خوفناک ترین تجربہ بتادیا

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار اجے دیوگن نے موت کو قریب سے دیکھنے کا  واقعہ بیان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 56 سالہ اداکار نے اپنی زندگی کا خوف
Khabrain Group Pakistan

اجے دیوگن نے زندگی کا خوفناک ترین تجربہ بتادیا

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار اجے دیوگن نے موت کو قریب سے دیکھنے کا  واقعہ بیان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 56 سالہ اداکار نے اپنی زندگی کا خوفناک ترین تجربے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار اداکار نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں نے اپنے سامنے ایک شخص کو اسکائی … Continue reading اجے دیوگن نے زندگی کا خوفناک ترین تجربہ بتادیا →

کراچی: ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد، کاس پلے مقابلہ توجہ کا مرکز

جاپانی قونصل خانہ کراچی نے پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ (پی جے سی اے) اور پاکستان جاپان بزنس فورم (پی جے بی ایف) کے اشتراک سے جاپان فیسٹی
Khabrain Group Pakistan

کراچی: ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد، کاس پلے مقابلہ توجہ کا مرکز

جاپانی قونصل خانہ کراچی نے پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ (پی جے سی اے) اور پاکستان جاپان بزنس فورم (پی جے بی ایف) کے اشتراک سے جاپان فیسٹیول ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد کیا۔ فیسٹیول کے دوران جاپانی ثقافت اور روایات کا شاندار جشن منایا گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں جاپان … Continue reading کراچی: ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد، کاس پلے مقابلہ توجہ کا مرکز →

افغانستان کے ساتھ حالیہ میچ میں غلطیاں ہوئیں، قومی فٹبالر اعتزاز حسین

قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی اعتزاز حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ حالیہ میچ میں غلطیاں ہوئیں، جن سے سیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے
Khabrain Group Pakistan

افغانستان کے ساتھ حالیہ میچ میں غلطیاں ہوئیں، قومی فٹبالر اعتزاز حسین

قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی اعتزاز حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ حالیہ میچ میں غلطیاں ہوئیں، جن سے سیکھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں اعتزاز حسین نے کہا کہ قومی فٹبال ٹیم بہتری کی طرف جارہی ہے، پرفارمنس بہتر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ … Continue reading افغانستان کے ساتھ حالیہ میچ میں غلطیاں ہوئیں، قومی فٹبالر اعتزاز حسین →

سندھ پولیس کی 118 موبائل و گاڑیوں سمیت 589 سرکاری گاڑیوں کا ای چالان

کراچی میں ای چالان سے متعلق اعلیٰ حکام کو ارسال کیے گئے اعداد و شمار سامنے آگئے، اب تک 589 سرکاری گاڑیوں کا ای چالان کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے م
Khabrain Group Pakistan

سندھ پولیس کی 118 موبائل و گاڑیوں سمیت 589 سرکاری گاڑیوں کا ای چالان

کراچی میں ای چالان سے متعلق اعلیٰ حکام کو ارسال کیے گئے اعداد و شمار سامنے آگئے، اب تک 589 سرکاری گاڑیوں کا ای چالان کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سندھ پولیس کی 118 موبائل اور گاڑیوں کا چالان کیا گیا، مجموعی طور پر 61 ہزار 850 سے زائد چالان کیے گئے … Continue reading سندھ پولیس کی 118 موبائل و گاڑیوں سمیت 589 سرکاری گاڑیوں کا ای چالان →

صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف بیرونِ ملک روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرونِ ملک دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق خاندانی ذرائع  نے کہا کہ نواز شریف جاتی امرا سے لاہور ا
Khabrain Group Pakistan

صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف بیرونِ ملک روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرونِ ملک دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق خاندانی ذرائع  نے کہا کہ نواز شریف جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ کے لئے روانہ ہوئے، نواز شریف اپنے معمول کے طبی معائنے کے لئے لندن جا رہے ہیں۔ نواز شریف سوا 9 بجے غیرملکی ایئرلائن … Continue reading صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف بیرونِ ملک روانہ →

مردوں کو بھی اپنے احساسات کے اظہار کی اجازت ملنی چاہیے، جنید خان

پاکستانی اداکار جنید خان نے کہا ہے کہ مردوں کو بھی اپنے احساسات کے اظہار کی اجازت ملنی چاہیے۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں جنید خان نے بتایا کہ ج
Khabrain Group Pakistan

مردوں کو بھی اپنے احساسات کے اظہار کی اجازت ملنی چاہیے، جنید خان

پاکستانی اداکار جنید خان نے کہا ہے کہ مردوں کو بھی اپنے احساسات کے اظہار کی اجازت ملنی چاہیے۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں جنید خان نے بتایا کہ جب وہ گھر پر اپنے ہی کنسرٹ کی ویڈیو دیکھ رہے تھے تو انہیں احساس ہوا کہ وہ مدتوں سے اپنے جذبات دبا کر رکھ رہے … Continue reading مردوں کو بھی اپنے احساسات کے اظہار کی اجازت ملنی چاہیے، جنید خان →

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 430 ڈرونز اور 18 میزائل داغ دیے، ہلاکتیں

روس نے یوکرین پر 430 ڈرونز اور 18 میزائل فائر داغے ہیں جس کے باعث 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولادیم
Khabrain Group Pakistan

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 430 ڈرونز اور 18 میزائل داغ دیے، ہلاکتیں

روس نے یوکرین پر 430 ڈرونز اور 18 میزائل فائر داغے ہیں جس کے باعث 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے اس حملے میں شہری آبادی، رہائشی عمارتیں اور توانائی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں متعدد بلڈنگز … Continue reading روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 430 ڈرونز اور 18 میزائل داغ دیے، ہلاکتیں →

خراب نیند رنرز میں انجری کے خطرات بڑھا سکتی ہے: نئی تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم اور بے ترتیب نیند دوڑنے والے افراد (رنرز) میں چوٹ لگنے کے خطرات کو نمایاں حد تک بڑھا سکتی ہے۔ یہ مطالعہ Appl
Khabrain Group Pakistan

خراب نیند رنرز میں انجری کے خطرات بڑھا سکتی ہے: نئی تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم اور بے ترتیب نیند دوڑنے والے افراد (رنرز) میں چوٹ لگنے کے خطرات کو نمایاں حد تک بڑھا سکتی ہے۔ یہ مطالعہ Applied Sciences میں شائع ہوا جس میں 425 رنرز کو ایک سال تک فالو کیا گیا، تحقیقی ٹیم نے ان کے نیند کے معمولات … Continue reading خراب نیند رنرز میں انجری کے خطرات بڑھا سکتی ہے: نئی تحقیق →

چینی شہری نے ساری کمائی بیوی پر اڑادی، نوکری جانے پر اسے چھوڑ کر چلی گئی

چینی شہری نے لگ بھگ تمام کمائی اپنی خوبصورت بیوی پر خرچ کر دی، لیکن جب اس کی نوکری ختم ہوئی تو بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی۔ ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے ژ
Khabrain Group Pakistan

چینی شہری نے ساری کمائی بیوی پر اڑادی، نوکری جانے پر اسے چھوڑ کر چلی گئی

چینی شہری نے لگ بھگ تمام کمائی اپنی خوبصورت بیوی پر خرچ کر دی، لیکن جب اس کی نوکری ختم ہوئی تو بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی۔ ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے ژیجیانگ یورنیورسٹی سے قانون کے ڈگری یافتہ 43 سالہ شخص جس کا نام قیانکیان معلوم ہوا ہے، اس کی یہ داستان چینی سوشل میڈیا … Continue reading چینی شہری نے ساری کمائی بیوی پر اڑادی، نوکری جانے پر اسے چھوڑ کر چلی گئی →

سیمی راحیل نے پاکستانی ایوارڈز کی حقیقت بیان کر دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے پاکستانی ایوارڈز کی حقیقت بیان کر دی۔ حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرا
Khabrain Group Pakistan

سیمی راحیل نے پاکستانی ایوارڈز کی حقیقت بیان کر دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے پاکستانی ایوارڈز کی حقیقت بیان کر دی۔ حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے ایوارڈ شوز پر … Continue reading سیمی راحیل نے پاکستانی ایوارڈز کی حقیقت بیان کر دی →

سائنسدانوں نے ’شیطانی مکھی‘ دریافت کرلی

دنیا میں پہلے ہی لاتعداد زہریلے اور خطرناک کیڑے مکوڑے موجود ہیں اور اب سائنسدانوں نے ایک ’شیطانی مکھی‘ بھی دریافت کر لی۔ کرٹن یونیورسٹی کے مح
Khabrain Group Pakistan

سائنسدانوں نے ’شیطانی مکھی‘ دریافت کرلی

دنیا میں پہلے ہی لاتعداد زہریلے اور خطرناک کیڑے مکوڑے موجود ہیں اور اب سائنسدانوں نے ایک ’شیطانی مکھی‘ بھی دریافت کر لی۔ کرٹن یونیورسٹی کے محققین نے مغربی آسٹریلیا سے مکھی کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جسے اُنہوں نے’ لوسیفر یعنی شیطان‘ کا نام دیا ہے۔ تحقیق کی سربراہ کٹ پرینڈرگاسٹ نے … Continue reading سائنسدانوں نے ’شیطانی مکھی‘ دریافت کرلی →

اے آئی سے بنی میری فحش تصاویر کل میرا بیٹا دیکھے گا، جو خوفناک ہے، گریجا اوک

بالی ووڈ اور مراٹھی فلموں کی معروف اداکارہ گریجا اوک نے اپنی اے آئی سے بنی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار ک
Khabrain Group Pakistan

اے آئی سے بنی میری فحش تصاویر کل میرا بیٹا دیکھے گا، جو خوفناک ہے، گریجا اوک

بالی ووڈ اور مراٹھی فلموں کی معروف اداکارہ گریجا اوک نے اپنی اے آئی سے بنی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ گریجا اوک شاہ رخ خان کی فلم جوان اور عامر خان کے ساتھ ’’تارے زمین پر‘‘ میں کام کرچکی ہیں۔ گزشتہ دنوں … Continue reading اے آئی سے بنی میری فحش تصاویر کل میرا بیٹا دیکھے گا، جو خوفناک ہے، گریجا اوک →

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 289 رنز کا ہدف دیدیا

سری لنکا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 289 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم سری لنکا نے مقررہ 50
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 289 رنز کا ہدف دیدیا

سری لنکا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 289 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر 288 رنز اسکور کیے ہیں۔ سری لنکا کی طرف سے واحد نصف سنچری لنتھ لیاناگے نے اسکور کی، … Continue reading دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 289 رنز کا ہدف دیدیا →

ترامیم پر دو ججز کا ضمیر جاگا، جب ہم سے سیاسی انتقام لیا گیا تو کسی کی غیرت نہیں جاگی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کل ایوان سے منظور ترمیم پر دو ججز کا ضمیر جاگ گیا اور  جب کینگرو کورٹس بنا کر ہمارے خلاف سیاسی انت
Khabrain Group Pakistan

ترامیم پر دو ججز کا ضمیر جاگا، جب ہم سے سیاسی انتقام لیا گیا تو کسی کی غیرت نہیں جاگی، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کل ایوان سے منظور ترمیم پر دو ججز کا ضمیر جاگ گیا اور  جب کینگرو کورٹس بنا کر ہمارے خلاف سیاسی انتقام لیا جاتا رہا تو اس وقت کسی کی غیرت نہیں جاگی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نوازشریف کے … Continue reading ترامیم پر دو ججز کا ضمیر جاگا، جب ہم سے سیاسی انتقام لیا گیا تو کسی کی غیرت نہیں جاگی، خواجہ آصف →

نصرت فتح علی خان کی آواز خدا کے قریب کر دیتی ہے، شہناز گل

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل نے لیجنڈری قوالی گائیک استاد نصرت فتح علی خان کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اظہار کیا ہے۔  ریئلٹی شو ’’بگ باس‘ ک
Khabrain Group Pakistan

نصرت فتح علی خان کی آواز خدا کے قریب کر دیتی ہے، شہناز گل

بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل نے لیجنڈری قوالی گائیک استاد نصرت فتح علی خان کے لیے اپنی گہری عقیدت کا اظہار کیا ہے۔  ریئلٹی شو ’’بگ باس‘ کے سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ شہناز گل کا کہنا ہے کہ نصرت فتح علی خان کی آواز انہیں خدا کے قریب کر دیتی … Continue reading نصرت فتح علی خان کی آواز خدا کے قریب کر دیتی ہے، شہناز گل →

پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا

 پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے نامزد کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی
Khabrain Group Pakistan

پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا

 پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لئے نامزد کر دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہمیشہ کہتا تھا پیپلزپارٹی آپسی مشاورت کے ساتھ تمام فیصلے کرتی ہے، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا … Continue reading پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا →

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پہلے میچ میں پاکستان کی عمان کیخلاف شاندار فتح

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پہلے میچ میں پاکستان شاہینز نے عمان کو 40 رنز سے شکست دے کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ دوحہ میں جاری ایونٹ میں عمان نے ٹاس جیت
Khabrain Group Pakistan

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پہلے میچ میں پاکستان کی عمان کیخلاف شاندار فتح

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پہلے میچ میں پاکستان شاہینز نے عمان کو 40 رنز سے شکست دے کر پہلی فتح حاصل کرلی۔ دوحہ میں جاری ایونٹ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں پاکستان شاہینز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر … Continue reading ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے پہلے میچ میں پاکستان کی عمان کیخلاف شاندار فتح →

وزیر دفاع تاجکستان کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

دورہ پاکستان پر موجود تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابر زادہ امام علی عبدالرحیم کی جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آمد ہوئی جہاں
Khabrain Group Pakistan

وزیر دفاع تاجکستان کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

دورہ پاکستان پر موجود تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابر زادہ امام علی عبدالرحیم کی جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آمد ہوئی جہاں ان کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور دوطرفہ … Continue reading وزیر دفاع تاجکستان کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال →

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشت گرد سیل کے 4 ارکان گرفتار

اسلام آ باد: وفاقی دارالحکومت میں کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انٹیلی جنس بیورو ڈویژن اورسی
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشت گرد سیل کے 4 ارکان گرفتار

اسلام آ باد: وفاقی دارالحکومت میں کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انٹیلی جنس بیورو ڈویژن اورسی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں جوڈیشل کمپلیکس جی۔11 اسلام آباد پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی / فتنۃ الخوارج کے دہشت گرد … Continue reading اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشت گرد سیل کے 4 ارکان گرفتار →

جسٹس مسرت ہلالی کا آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت

ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مسرت ہلالی نے صحت کے مسائل کے سب
Khabrain Group Pakistan

جسٹس مسرت ہلالی کا آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت

ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مسرت ہلالی نے صحت کے مسائل کے سبب آئینی عدالت کا جج بننے سے معذرت کی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کیلئے جسٹس مسرت ہلالی … Continue reading جسٹس مسرت ہلالی کا آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت →

جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف ا
Khabrain Group Pakistan

جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ آئینی عدالت کے سربراہ جسٹس امین الدین ایوان صدر میں حلف اٹھایا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئینی عدالت کے سربراہ سے حلف … Continue reading جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا →

پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، جے یو آئی ف کے رکن کامران مرتضیٰ نے بل کی مخالفت کی۔ سینیٹ اجل
Khabrain Group Pakistan

پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، جے یو آئی ف کے رکن کامران مرتضیٰ نے بل کی مخالفت کی۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کی اور اہم قانون سازی کا عمل مکمل کیا۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے بل پیش کرتے … Continue reading پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور →

27ویں آئینی ترمیم طاقتوروں کو استثنیٰ دینے کی کوشش ہے: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ستائیسویں آئینی ترمیم عوام کیلئے آتی تو سمجھ آتا لیکن اس کا مقصد طاقتوروں کو استثن
Khabrain Group Pakistan

27ویں آئینی ترمیم طاقتوروں کو استثنیٰ دینے کی کوشش ہے: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ستائیسویں آئینی ترمیم عوام کیلئے آتی تو سمجھ آتا لیکن اس کا مقصد طاقتوروں کو استثنیٰ دلانا اور عدلیہ پر اثرانداز ہونا ہے۔  کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان کا 1973 کا متفقہ آئین … Continue reading 27ویں آئینی ترمیم طاقتوروں کو استثنیٰ دینے کی کوشش ہے: حافظ نعیم →

جاپانی وزیراعظم کا صرف دو سے چار گھنٹے سونے کا انکشاف

جاپان کی وزیراعظم تاکائچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رات میں صرف دو سے چار گھنٹے سوتی ہیں۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب تاکائچی نے گزشتہ ہفتے صبح 3 ب
Khabrain Group Pakistan

جاپانی وزیراعظم کا صرف دو سے چار گھنٹے سونے کا انکشاف

جاپان کی وزیراعظم تاکائچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رات میں صرف دو سے چار گھنٹے سوتی ہیں۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا جب تاکائچی نے گزشتہ ہفتے صبح 3 بجے اپنے دفتر میں ہنگامی میٹنگ بلا کر پارلیمانی اجلاس کی تیاری کی، جس پر عوامی اور میڈیا حلقوں میں حیرت کا اظہار … Continue reading جاپانی وزیراعظم کا صرف دو سے چار گھنٹے سونے کا انکشاف →

اسلام آباد میں شاہ چارلس کی سالگرہ تقریب، شہباز شریف کی شرکت

اسلام آباد میں برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شرکت کی ہے۔ تقریب سے خطاب میں برطانوی ہائ
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد میں شاہ چارلس کی سالگرہ تقریب، شہباز شریف کی شرکت

اسلام آباد میں برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شرکت کی ہے۔ تقریب سے خطاب میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، برطانیہ پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا … Continue reading اسلام آباد میں شاہ چارلس کی سالگرہ تقریب، شہباز شریف کی شرکت →

سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے استعفیٰ دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ بھی مستعفی ہو گئے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر م
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے استعفیٰ دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ بھی مستعفی ہو گئے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا۔

آئین، جس کی پاسداری کا حلف لیا تھا، اب موجود نہیں رہا، جسٹس اطہر من اللہ

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ ہمیشہ پوری دیانتداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے کی کوشش کی، آج وہی حلف مجھے اس نتیجے پر پہنچنے پر مجبور کرتا ہے
Khabrain Group Pakistan

آئین، جس کی پاسداری کا حلف لیا تھا، اب موجود نہیں رہا، جسٹس اطہر من اللہ

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ ہمیشہ پوری دیانتداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دینے کی کوشش کی، آج وہی حلف مجھے اس نتیجے پر پہنچنے پر مجبور کرتا ہے اپنا استعفیٰ پیش کروں، آئین، جس کی پاسداری کا میں نے حلف لیا تھا، اب موجود نہیں رہا۔  سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من … Continue reading آئین، جس کی پاسداری کا حلف لیا تھا، اب موجود نہیں رہا، جسٹس اطہر من اللہ →

نمونیا” سردیوں کا خاموش قاتل

نمونیا” سردیوں کا خاموش قاتل رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار لگتا ہے تو وہیں ملک بھر کے لاکھوں گھروں میں خوف اور پ
Khabrain Group Pakistan

نمونیا” سردیوں کا خاموش قاتل

نمونیا” سردیوں کا خاموش قاتل رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار لگتا ہے تو وہیں ملک بھر کے لاکھوں گھروں میں خوف اور پریشانی کا باعث بھی بنتا ہے۔ اس موسم میں ایک خاموش مگر خطرناک بیماری تیزی سے پھیلتی ہے جس کو نمونیا کہا جاتا ہے یہ بیماری خصوصاً … Continue reading نمونیا” سردیوں کا خاموش قاتل →

وٹامن ڈی کا استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کر سکتا ہے: تحقیق

سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی استعمال میں مطابقت قلبی مرض میں مبتلا افراد میں دل کے دورے کے خطرات کو بڑی حد تک کم کر سک
Khabrain Group Pakistan

وٹامن ڈی کا استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کر سکتا ہے: تحقیق

سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی استعمال میں مطابقت قلبی مرض میں مبتلا افراد میں دل کے دورے کے خطرات کو بڑی حد تک کم کر سکتی ہے۔ وٹامن ڈی ایک ایسا ہارمون ہے جو زیادہ تر سورج کی روشنی کے ذریعے جِلد میں بنتا ہے اور سوزش … Continue reading وٹامن ڈی کا استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کر سکتا ہے: تحقیق →

سوشل میڈیا پر ارجن کپور کا مذاق اڑانے والوں کو ارسلان خان کا دوٹوک پیغام

پاکستانی ماڈل و اداکار ارسلان خان نے بالی وڈ اسٹار ارجن کپور کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹو
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا پر ارجن کپور کا مذاق اڑانے والوں کو ارسلان خان کا دوٹوک پیغام

پاکستانی ماڈل و اداکار ارسلان خان نے بالی وڈ اسٹار ارجن کپور کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں ارسلان خان نے لکھا کہ انہیں دکھ ہوتا ہے جب وہ دیکھتے ہیں کہ ارجن کپور کی ہر پوسٹ پر لوگ منفی تبصرے کرتے ہیں۔ … Continue reading سوشل میڈیا پر ارجن کپور کا مذاق اڑانے والوں کو ارسلان خان کا دوٹوک پیغام →

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے تاریخی بل منظور کر لیا

 امریکی تاریخ کا سب سے طویل سرکاری شٹ ڈاؤن آخرکار ختم ہوگیا ہے۔ سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی حکومتی اخراجات سے متعلق بل منظور کرلیا، جس
Khabrain Group Pakistan

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے تاریخی بل منظور کر لیا

 امریکی تاریخ کا سب سے طویل سرکاری شٹ ڈاؤن آخرکار ختم ہوگیا ہے۔ سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی حکومتی اخراجات سے متعلق بل منظور کرلیا، جس کے بعد حکومتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو جائیں گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان میں 6 ڈیموکریٹس سمیت 222 ارکان نے بل کی حمایت میں ووٹ … Continue reading امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، سینیٹ اور ایوان نمائندگان نے تاریخی بل منظور کر لیا →

ایپل نے آئی فون کیلئے 65 ہزار روپے کی ’پاکٹ‘ متعارف کروا دی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے لیے 230 ڈالر (65 ہزار پاکستانی روپے) مالیت کی پاکٹ متعارف کرادی۔ آئی فون پاکٹ صارفین کو اپ
Khabrain Group Pakistan

ایپل نے آئی فون کیلئے 65 ہزار روپے کی ’پاکٹ‘ متعارف کروا دی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے لیے 230 ڈالر (65 ہزار پاکستانی روپے) مالیت کی پاکٹ متعارف کرادی۔ آئی فون پاکٹ صارفین کو اپنی ڈیوائس بستے کی طرح کندھے یا بازو پر لٹکانے کی سہولت دے گی اور صارفین باآسانی اس پاکٹ میں فون کو رکھ سکیں گے اور اس … Continue reading ایپل نے آئی فون کیلئے 65 ہزار روپے کی ’پاکٹ‘ متعارف کروا دی →

سر کئیر اسٹارمر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کی قیاس آرائیاں

برطانیہ میں مختلف مقامی انتخابات میں حکمران جماعت کی متوقع ناقص کارکردگی کے حوالے سے سر کئیر اسٹارمر کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کیلئے قیاس آ
Khabrain Group Pakistan

سر کئیر اسٹارمر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کی قیاس آرائیاں

برطانیہ میں مختلف مقامی انتخابات میں حکمران جماعت کی متوقع ناقص کارکردگی کے حوالے سے سر کئیر اسٹارمر کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کیلئے قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں اور اس خدشہ کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ 26 نومبر کو بجٹ کے دو ہفتوں کے بعد ہی ان کے عہدے کو خطرات … Continue reading سر کئیر اسٹارمر کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کی قیاس آرائیاں →

عبداللّٰہ احمد نے بیلجیئم باکسنگ چیمپئن شپ تیسری مرتبہ جیت لی

پاکستانی نژاد عبداللّٰہ احمد نے مسلسل تیسری مرتبہ بیلجیئم باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے یہ کامیابی 60 کلو لائٹ ویٹ یوتھ کیٹیگری میں حاصل کی
Khabrain Group Pakistan

عبداللّٰہ احمد نے بیلجیئم باکسنگ چیمپئن شپ تیسری مرتبہ جیت لی

پاکستانی نژاد عبداللّٰہ احمد نے مسلسل تیسری مرتبہ بیلجیئم باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ انہوں نے یہ کامیابی 60 کلو لائٹ ویٹ یوتھ کیٹیگری میں حاصل کی ہے۔ عبداللّٰہ احمد کے والد معروف کشمیری لیڈر شبیر احمد جبی نے ان کی جیت کی تصدیق کی ہے۔ انہوں بتایا ہے کہ عبداللّٰہ احمد نے 60 کلو گرام … Continue reading عبداللّٰہ احمد نے بیلجیئم باکسنگ چیمپئن شپ تیسری مرتبہ جیت لی →

سجل علی کی تصاویر ماہرہ خان کو بھی پسند آگئیں

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ سجل علی کی تصاویر ماہرہ خان کو بھی پسند آگئیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سجل علی نے متع
Khabrain Group Pakistan

سجل علی کی تصاویر ماہرہ خان کو بھی پسند آگئیں

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ سجل علی کی تصاویر ماہرہ خان کو بھی پسند آگئیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سجل علی نے متعدد تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ ریسٹورنٹ میں خوشگوار موڈ میں بیٹھی نظر آرہی ہیں۔ سجل علی کی ان تصاویر پر نامور اداکارہ ماہرہ خان اور  … Continue reading سجل علی کی تصاویر ماہرہ خان کو بھی پسند آگئیں →

Get more results via ClueGoal