پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع
newsare.net
لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں ہفتہ 22 نومبر تک توسیع کا نوٹیفکیشن جارپنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع
لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں ہفتہ 22 نومبر تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں احتجاج، جلسےجلوس، ریلیوں، دھرنوں اور اجتماع جیسی تمام سرگرمیوں کی ممانعت ہوگئی جب کہ دفعہ 144 … Continue reading پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع → Read more














