Pakistan



وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  جیو نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کےججز کی تقریب حلف برداری اسلام آباد

صنم ماروی کنسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

معروف پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے کنسرٹس کے لیے مختص اپنا معاوضہ بتا دیا۔ صوفی اور لوک گائیکی کے لیے جانی جانے والی صنم ماروی نے حال ہی میں ای
Khabrain Group Pakistan

صنم ماروی کنسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

معروف پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے کنسرٹس کے لیے مختص اپنا معاوضہ بتا دیا۔ صوفی اور لوک گائیکی کے لیے جانی جانے والی صنم ماروی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام  میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر  اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔ اُنہوں … Continue reading صنم ماروی کنسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ →

امریکا سے پاکستان تک، بھارت کو سب 7 جہاز گرنے کا یاد دلاتے رہیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کا معیار بڑھ گیا ہے۔ مظفر ا
Khabrain Group Pakistan

امریکا سے پاکستان تک، بھارت کو سب 7 جہاز گرنے کا یاد دلاتے رہیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کا معیار بڑھ گیا ہے۔ مظفر آباد میں نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت کو ایک مہینے میں جنگی اور سفارتی محاذ … Continue reading امریکا سے پاکستان تک، بھارت کو سب 7 جہاز گرنے کا یاد دلاتے رہیں گے، بلاول بھٹو →

بھارتی گلوکار ہیومنے ساگر 36 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی گلوکار 36 سال کی عمر کئی اعضا فیل ہونے کے باعث چل بسا۔ اڈویا میوزک اسٹار ہیومنے ساگر کو 3 دن قبل صحت شدید خراب ہونے پر اے آئی آئی ایم ایس
Khabrain Group Pakistan

بھارتی گلوکار ہیومنے ساگر 36 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی گلوکار 36 سال کی عمر کئی اعضا فیل ہونے کے باعث چل بسا۔ اڈویا میوزک اسٹار ہیومنے ساگر کو 3 دن قبل صحت شدید خراب ہونے پر اے آئی آئی ایم ایس بھونیشور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ دوران علاج مسلسل ڈاکٹروں کی نگرانی میں رہے لیکن … Continue reading بھارتی گلوکار ہیومنے ساگر 36 سال کی عمر میں چل بسے →

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر  نے نو منتخ
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر  نے نو منتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی،  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول … Continue reading آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا →

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری محفوظ فیص
Khabrain Group Pakistan

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری محفوظ فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن مقامی حکومت کے انتخابات کے لیے سرکاری افسران، عدلیہ یا سرکاری ادارے سے ریٹرننگ آفیسر  (آر او )،  ڈپٹی ریٹرننگ آفیسر ( ڈی آر او )  … Continue reading الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ →

فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا

فٹبال کی تنظیم فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈو
Khabrain Group Pakistan

فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا

فٹبال کی تنظیم فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے،پروگرام کے تحت ٹکٹ کے حامل افراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائےگا۔ پروگرام کے تحت ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی … Continue reading فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا →

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں

آسٹریلوی حکومت کی جانب سے سنگین جرائم کے احتساب کے لیے افغان طالبان حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں جن کی ہیومن رائٹس واچ ن
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں

آسٹریلوی حکومت کی جانب سے سنگین جرائم کے احتساب کے لیے افغان طالبان حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں جن کی ہیومن رائٹس واچ نے بھی حمایت کی۔  آسٹریلوی حکومت کا کہناہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرطالبان پرپابندیوں کےقوانین میں ترامیم زیرغور ہیں، نئے قوانین میں ترامیم سے افغانستان کے … Continue reading آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں →

چین کا پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور انسداد دہش
Khabrain Group Pakistan

چین کا پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ چین کے سفیر نے اسلام آباد میں خودکش حملےکی مذمت کی اور  قیمتی جانوں کے ضیاع  … Continue reading چین کا پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعلان →

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری معطل کر دی

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے  ویزا  فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت  اور  ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی ت
Khabrain Group Pakistan

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری معطل کر دی

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے  ویزا  فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت  اور  ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے  بھارتی شہریوں کے لیے دی جارہی ون وے ویزا فری انٹری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران … Continue reading ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری معطل کر دی →

دبئی ایئر شو: JF-17 تھنڈر اور پاک–امارات مشترکہ پرواز نے دل جیت لیے

دبئی ائیر شو 2025 کا آغاز المکتوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار فضائی کرتب کے ساتھ ہوا جس میں دنیا بھر کی فضائی اور دفاعی صنعت کی نمائندہ شخصیات ن
Khabrain Group Pakistan

دبئی ایئر شو: JF-17 تھنڈر اور پاک–امارات مشترکہ پرواز نے دل جیت لیے

دبئی ائیر شو 2025 کا آغاز المکتوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار فضائی کرتب کے ساتھ ہوا جس میں دنیا بھر کی فضائی اور دفاعی صنعت کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے طیارے ڈسپلے ایریا میں ایک دوسرے کے بالکل قریب کھڑے رہے جس نے شائقین اور ماہرین کی خاص … Continue reading دبئی ایئر شو: JF-17 تھنڈر اور پاک–امارات مشترکہ پرواز نے دل جیت لیے →

پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے، چین

اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور انسداد دہش
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے، چین

اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ چین کے سفیر نے اسلام آباد میں خودکش حملےکی مذمت کی اور  قیمتی جانوں کے ضیاع  … Continue reading پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے، چین →

ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بندکرنےکا اعلان

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے  ویزا  فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت  اور  ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی ت
Khabrain Group Pakistan

ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بندکرنےکا اعلان

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے  ویزا  فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت  اور  ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے  بھارتی شہریوں کے لیے دی جارہی ون وے ویزا فری انٹری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران … Continue reading ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بندکرنےکا اعلان →

اکشے کمار کن اصولوں پر زندگی گزار رہے ہیں؟ تبو نے بتادیا

بالی ووڈ اداکار تبو نے ساتھی اداکار اکشے کمار کے 2 بڑے اصول بتادیے، جن پر وہ گزشتہ 25 سال سے کار بند ہیں۔ 54 سالہ تبو 58 سالہ اکشے کمار کے ساتھ 1996ء می
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار کن اصولوں پر زندگی گزار رہے ہیں؟ تبو نے بتادیا

بالی ووڈ اداکار تبو نے ساتھی اداکار اکشے کمار کے 2 بڑے اصول بتادیے، جن پر وہ گزشتہ 25 سال سے کار بند ہیں۔ 54 سالہ تبو 58 سالہ اکشے کمار کے ساتھ 1996ء میں فلم ’’تو چور میں سپاہی‘‘ کے بعد پہلی بار فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ میں ایک ساتھ کام کر رہی ہیں۔ ایک … Continue reading اکشے کمار کن اصولوں پر زندگی گزار رہے ہیں؟ تبو نے بتادیا →

شیخ حسینہ کی سزائے موت، بھارت کا ردعمل آگیا

بھارتی وزارت خارجہ نے سابقہ بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی سزا ئے موت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں بھارتی وزارت خارجہ ن
Khabrain Group Pakistan

شیخ حسینہ کی سزائے موت، بھارت کا ردعمل آگیا

بھارتی وزارت خارجہ نے سابقہ بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی سزا ئے موت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف عدالتی فیصلے کو دیکھا ہے۔ بھارتی ردعمل میں مزید کہا گیا کہ بھارت پڑوسی کی حیثیت … Continue reading شیخ حسینہ کی سزائے موت، بھارت کا ردعمل آگیا →

28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی۔  چنیو
Khabrain Group Pakistan

28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی۔  چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ 28ویں آئینی ترمیم عوامی ایشوز پر ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ترمیم پاس … Continue reading 28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی، رانا ثناء →

حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق ایک اور شخص کی شناخت

حیدرآباد میں پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق مزید ایک شخص کی شناخت ہوگئی۔  ایس ایس پی حیدرآباد پیعدل چانڈیو کے مطابق جاں بحق اسد خان پٹاخہ فیکٹ
Khabrain Group Pakistan

حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق ایک اور شخص کی شناخت

حیدرآباد میں پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق مزید ایک شخص کی شناخت ہوگئی۔  ایس ایس پی حیدرآباد پیعدل چانڈیو کے مطابق جاں بحق اسد خان پٹاخہ فیکٹری کا مالک ہے، واقعےمیں جاں بحق 10 میں سے 2 افراد کی شناخت اب تک نہ ہوسکی۔ ایس ایس پی کے مطابق فیکٹری دھماکے میں اسد کے … Continue reading حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق ایک اور شخص کی شناخت →

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق

مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے 42 افراد جاں بحق ہوگئے عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعو
Khabrain Group Pakistan

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق

مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے 42 افراد جاں بحق ہوگئے عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب میں موجود  زائرین پیر کی صبح ایک بس میں مکہ سے مدینہ منورہ جا رہے تھے جہاں ان کی بس ایک آئل … Continue reading مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق →

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش کر دی گئی۔  تحریک عدم اعتماد میں متبادل قائد ایوان کے طور پر فیصل
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش کر دی گئی۔  تحریک عدم اعتماد میں متبادل قائد ایوان کے طور پر فیصل ممتاز راٹھور کا نام پیش کیا گیا ہے۔  وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے ایوان سےخطاب میں کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک شخص ہی … Continue reading وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش →

الزامات مسترد، شیخ حسینہ نے عدالتی فیصلے کو سیاسی اور جانبدار قرار دے دیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اس فیصلے کو سیاسی، جانبدار او
Khabrain Group Pakistan

الزامات مسترد، شیخ حسینہ نے عدالتی فیصلے کو سیاسی اور جانبدار قرار دے دیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اس فیصلے کو سیاسی، جانبدار اور مقدمے کو تماشا قرار دے دیا۔ شیخ حسینہ واجد نے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف تمام الزامات بےبنیاد ہیں، میں گزشتہ سال جولائی … Continue reading الزامات مسترد، شیخ حسینہ نے عدالتی فیصلے کو سیاسی اور جانبدار قرار دے دیا →

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ جمع نہ ہوئی

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے منجمد بینک اکاونٹس کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر کمشنر اسلام آباد اور چیئرمی
Khabrain Group Pakistan

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ جمع نہ ہوئی

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے منجمد بینک اکاونٹس کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو وارنٹ کی تعمیل کا حکم دے دیا۔  پراسیکیوٹر نے بتایا کہ … Continue reading 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ جمع نہ ہوئی →

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔ بنگل
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔ بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے معزول و مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کے دو اعلیٰ عہدیدار ساتھیوں کے خلاف گزشتہ سال جولائی کی بغاوت کے دوران انسانیت کے … Continue reading بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا →

میرے دل میں نفرت کیلئے کوئی جگہ نہیں، طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانے پر تنقید کا جواب

معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے حال ہی میں نیپال میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر
Khabrain Group Pakistan

میرے دل میں نفرت کیلئے کوئی جگہ نہیں، طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانے پر تنقید کا جواب

معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے حال ہی میں نیپال میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث اور تنقید پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر طلحہ انجم کے نیپال میں ہونے والے ایک کنسرٹ کی ویڈیو سوشل … Continue reading میرے دل میں نفرت کیلئے کوئی جگہ نہیں، طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانے پر تنقید کا جواب →

‘خوارج خود کافر اور مرتد ہیں’، دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق بیان سامنے آگیا

خارجی دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق بیان سامنے آگیا۔  ویڈیو بیان میں خارجی دہشتگرد نے اپنا نام احسان اللہ ولد عبدالجنان اور قوم
Khabrain Group Pakistan

‘خوارج خود کافر اور مرتد ہیں’، دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق بیان سامنے آگیا

خارجی دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق بیان سامنے آگیا۔  ویڈیو بیان میں خارجی دہشتگرد نے اپنا نام احسان اللہ ولد عبدالجنان اور قوم محسود بتائی۔ اس نے کہا کہ ’فتنہ الخوارج مذہب کےنام پر نوجوانوں کو ورغلاکر فوج کےخلاف اکساتے ہیں، میں نے دہشتگرد کمانڈرز بدری، مشتاق،گرنیڈ اور اسلام الدین کے لیے … Continue reading ‘خوارج خود کافر اور مرتد ہیں’، دہشتگرد احسان اللہ کا فتنہ الخوارج سے متعلق بیان سامنے آگیا →

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی۔  پیپلز پارٹی نے فیصل راٹھور کی وزارتِ عظمیٰ کے لیے 35
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی۔  پیپلز پارٹی نے فیصل راٹھور کی وزارتِ عظمیٰ کے لیے 35 سے زائد ووٹوں کی حمایت کا دعویٰ  کیا ہے۔  تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان پیپلزپارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور کا آزاد … Continue reading وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی →

لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر

لاہور میں آج بھی فضا انتہائی آلودہ اور مضر صحت ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا  ج
Khabrain Group Pakistan

لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر

لاہور میں آج بھی فضا انتہائی آلودہ اور مضر صحت ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا  جس کا اے کیو آئی 484 ریکارڈ ہوا جب کہ دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر نئی دہلی ہے جہاں اے کیو آئی 289 ریکارڈ ہوا … Continue reading لاہور آج بھی دنیا کا آلودہ ترین شہر →

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع

لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کردی گئی۔  محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں ہفتہ 22 نومبر تک  توسیع کا نوٹیفکیشن جار
Khabrain Group Pakistan

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع

لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کردی گئی۔  محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں ہفتہ 22 نومبر تک  توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں احتجاج، جلسےجلوس، ریلیوں، دھرنوں اور اجتماع جیسی تمام سرگرمیوں کی ممانعت ہوگئی جب کہ  دفعہ 144 … Continue reading پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع →

اقوام متحدہ کی امن فورس پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ، لبنان کی مذمت

جنوبی لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فورس کے اہلکاروں پر اسرائیلی ٹینک نے فائرنگ کی ہے۔ بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا ک
Khabrain Group Pakistan

اقوام متحدہ کی امن فورس پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ، لبنان کی مذمت

جنوبی لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فورس کے اہلکاروں پر اسرائیلی ٹینک نے فائرنگ کی ہے۔ بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث یو این اہلکاروں کو مشتبہ سمجھ کر فائرنگ کی گئی۔ عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ لبنانی فوج نے … Continue reading اقوام متحدہ کی امن فورس پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ، لبنان کی مذمت →

آج قومی کرکٹ کیلئے فخر کا دن ہے: محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے آج کے دن کو قومی کرکٹ کے لیے فخر کا دن قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا کے
Khabrain Group Pakistan

آج قومی کرکٹ کیلئے فخر کا دن ہے: محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے آج کے دن کو قومی کرکٹ کے لیے فخر کا دن قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم کی کلین سوئپ فتح اور ایشیاء کپ رائزنگ اسٹارز میں بھارت کو پاکستان شاہینز کے ہاتھوں شکست … Continue reading آج قومی کرکٹ کیلئے فخر کا دن ہے: محسن نقوی →

بابر اور رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی: شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ش
Khabrain Group Pakistan

بابر اور رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی: شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ قومی اسکواڈ میں موجود جونیئر کھلاڑی بھی اچھا کھیل رہے ہیں، سینئرز کا ٹیم میں ہونا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا … Continue reading بابر اور رضوان نے ہمیشہ پرفارمنس دی: شاہین آفریدی →

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے صوبے بھر میں علیمہ خان کی جائیدادوں اور زرعی رقبوں کی تفصیلات طلب کرلیں

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر میں موجود جائیدادوں کی چھان بین کیلئے  ڈپٹی کمشنر
Khabrain Group Pakistan

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے صوبے بھر میں علیمہ خان کی جائیدادوں اور زرعی رقبوں کی تفصیلات طلب کرلیں

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر میں موجود جائیدادوں کی چھان بین کیلئے  ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیے۔  بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق پنجاب بھر میں بانی پی ٹی آئی … Continue reading بورڈ آف ریونیو پنجاب نے صوبے بھر میں علیمہ خان کی جائیدادوں اور زرعی رقبوں کی تفصیلات طلب کرلیں →

پنجاب: حکومتی وارننگ کام کرگئی، 27 شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی

لاہور: پنجاب میں  کرشنگ شروع نہ کرنے والی ملوں کے خلاف کارروائی کے اعلان کے بعد نصف سے زائد شوگر ملوں نے کرشنگ کا آغاز کردیا۔  کین کمشنر پنجاب
Khabrain Group Pakistan

پنجاب: حکومتی وارننگ کام کرگئی، 27 شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی

لاہور: پنجاب میں  کرشنگ شروع نہ کرنے والی ملوں کے خلاف کارروائی کے اعلان کے بعد نصف سے زائد شوگر ملوں نے کرشنگ کا آغاز کردیا۔  کین کمشنر پنجاب کا بتانا ہے کہ پنجاب کی 27 شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی ہے جبکہ  باقی 14 ملوں کو آج چیک کر کے کارروائی شروع کریں … Continue reading پنجاب: حکومتی وارننگ کام کرگئی، 27 شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی →

کلکتہ ٹیسٹ: پہلے دو روز میں 27 وکٹیں گرنے پر بھارت کو شدید تنقیدکا سامنا

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دو روز میں 27 وکٹیں گرنے پر بھارت کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ بھی کل
Khabrain Group Pakistan

کلکتہ ٹیسٹ: پہلے دو روز میں 27 وکٹیں گرنے پر بھارت کو شدید تنقیدکا سامنا

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دو روز میں 27 وکٹیں گرنے پر بھارت کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ بھی کلکتہ ٹیسٹ کی پچ پر تنقید کیے بغیر نہ رہ سکے اور سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ انڈیا جنوبی افریقا ٹیسٹ … Continue reading کلکتہ ٹیسٹ: پہلے دو روز میں 27 وکٹیں گرنے پر بھارت کو شدید تنقیدکا سامنا →

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے 27ویں آئین
Khabrain Group Pakistan

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارک باد دی اور کہا کہ پارلیمنٹ کا کام آئین اور قانون کی مسلسل بہتری کے لیے کام کرنا ہے۔ انہوں نے … Continue reading پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نہ ماننا آئین شکنی ہے، مریم اورنگزیب →

اجے دیوگن نے زندگی کا خوفناک ترین تجربہ بتادیا

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار اجے دیوگن نے موت کو قریب سے دیکھنے کا  واقعہ بیان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 56 سالہ اداکار نے اپنی زندگی کا خوف
Khabrain Group Pakistan

اجے دیوگن نے زندگی کا خوفناک ترین تجربہ بتادیا

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار اجے دیوگن نے موت کو قریب سے دیکھنے کا  واقعہ بیان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 56 سالہ اداکار نے اپنی زندگی کا خوفناک ترین تجربے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار اداکار نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں نے اپنے سامنے ایک شخص کو اسکائی … Continue reading اجے دیوگن نے زندگی کا خوفناک ترین تجربہ بتادیا →

کراچی: ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد، کاس پلے مقابلہ توجہ کا مرکز

جاپانی قونصل خانہ کراچی نے پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ (پی جے سی اے) اور پاکستان جاپان بزنس فورم (پی جے بی ایف) کے اشتراک سے جاپان فیسٹی
Khabrain Group Pakistan

کراچی: ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد، کاس پلے مقابلہ توجہ کا مرکز

جاپانی قونصل خانہ کراچی نے پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن سندھ (پی جے سی اے) اور پاکستان جاپان بزنس فورم (پی جے بی ایف) کے اشتراک سے جاپان فیسٹیول ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد کیا۔ فیسٹیول کے دوران جاپانی ثقافت اور روایات کا شاندار جشن منایا گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس تقریب میں جاپان … Continue reading کراچی: ’جاپان فیسٹ 2025‘ کا انعقاد، کاس پلے مقابلہ توجہ کا مرکز →

Get more results via ClueGoal