Pakistan



Wellness advocate calls for national conversation on men’s hormonal health

Midlife changes are often associated with women, but health experts say men also undergo significant hormonal shifts that can affect their energy, mood, and overall well-being. The condition, known as andropause, or age-related testosterone decline...

آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

آزاد جموں و کشمیر کی 18 رکنی نئی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے اپنی کابینہ کے وزرا سے حلف لیا
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

آزاد جموں و کشمیر کی 18 رکنی نئی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے اپنی کابینہ کے وزرا سے حلف لیا۔ اس تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ اس موقع پر آزاد کشمیر حکومت کے … Continue reading آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا →

ایشیز سیریز کے آغاز سے صرف 2 روز قبل سابق آسٹریلوی بولر گلین میگرا کمنٹری پینل سے فارغ

سڈنی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میگرا کمنٹری پینل سے فارغ کر دیے گئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق قومی براڈ کاسٹر ادارے نے گلین میگرا کو ریڈیو
Khabrain Group Pakistan

ایشیز سیریز کے آغاز سے صرف 2 روز قبل سابق آسٹریلوی بولر گلین میگرا کمنٹری پینل سے فارغ

سڈنی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلین میگرا کمنٹری پینل سے فارغ کر دیے گئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق قومی براڈ کاسٹر ادارے نے گلین میگرا کو ریڈیو کمنٹری پینل سے الگ کر دیا ،گلین میگرا کو ایشیز کے آغاز سے صرف دو روز قبل کمنٹری پینل سے فارغ کیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے … Continue reading ایشیز سیریز کے آغاز سے صرف 2 روز قبل سابق آسٹریلوی بولر گلین میگرا کمنٹری پینل سے فارغ →

چیلنج اسکریبل ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے وسیم کھتری نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی: پاکستان کے وسیم کھتری نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے گھانا میں ہونے والا چیلنج اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا۔ معمولی فرق سے ورلڈ چیمپیئن
Khabrain Group Pakistan

چیلنج اسکریبل ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے وسیم کھتری نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی: پاکستان کے وسیم کھتری نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے گھانا میں ہونے والا چیلنج اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا۔ معمولی فرق سے ورلڈ چیمپیئن شپ کے فائنل سے محروم رہنے کے بعد وسیم کھتری نے اس ایونٹ میں بھرپور انداز میں واپسی کی، وہ 7 فتوحات اور ایک شکست کے ساتھ فاتح رہے۔ … Continue reading چیلنج اسکریبل ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے وسیم کھتری نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا →

یوکرین جنگ روکنے کا خفیہ امریکی منصوبہ؛ روس مشاورت میں شامل

یوکرین جنگ روکنے کے لیے امریکا کے ایک خفیہ  منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں روس سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹ
Khabrain Group Pakistan

یوکرین جنگ روکنے کا خفیہ امریکی منصوبہ؛ روس مشاورت میں شامل

یوکرین جنگ روکنے کے لیے امریکا کے ایک خفیہ  منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں روس سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ پس پردہ سفارتی کوششوں کے ذریعے روس کے ساتھ مشاورت کرتے ہوئے یوکرین جنگ کو ختم کرنے کا نیا منصوبہ بنا رہی ہے۔ … Continue reading یوکرین جنگ روکنے کا خفیہ امریکی منصوبہ؛ روس مشاورت میں شامل →

برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد کاریں غائب، جدید ٹیکنالوجی نے چوروں کا راستہ آسان کردیا

برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گاڑیوں کی چوری کے حوالے سے تازہ
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد کاریں غائب، جدید ٹیکنالوجی نے چوروں کا راستہ آسان کردیا

برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گاڑیوں کی چوری کے حوالے سے تازہ اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ برس ایک لاکھ سے زیادہ کاریں ملک بھر سے غائب ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق 2024ء  کے دوران اوسطاً … Continue reading برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد کاریں غائب، جدید ٹیکنالوجی نے چوروں کا راستہ آسان کردیا →

قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری

لاہور :  قومی کرکٹرز کو  مختلف لیگز  کے لیے این او سی جاری  کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق  قومی کرکٹرز کو  ابوظبی میں ٹی 10 لیگ اور  آئی ایل ٹی ٹوئنٹ
Khabrain Group Pakistan

قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری

لاہور :  قومی کرکٹرز کو  مختلف لیگز  کے لیے این او سی جاری  کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق  قومی کرکٹرز کو  ابوظبی میں ٹی 10 لیگ اور  آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری  کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ابوظبی کے لیے این او سی 25 نومبر تک  اور … Continue reading قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری →

وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر بن گئے

وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر بن گئے۔ مشفیق الرحیم نے یہ اعزاز میرپور ڈھاکا میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی
Khabrain Group Pakistan

وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر بن گئے

وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر بن گئے۔ مشفیق الرحیم نے یہ اعزاز میرپور ڈھاکا میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں حاصل کیا۔ واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہی ہے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں … Continue reading وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے بنگلا دیشی کرکٹر بن گئے →

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی ج
Khabrain Group Pakistan

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیا گیا جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ 12 صفحات پر مشتمل ہے ، جس میں انہوں نے مخصوص 39 نشستوں پر اپنا اصل فیصلہ برقرار … Continue reading مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال کا فیصلہ جاری →

صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: ایم کیو ایم رہنما اور  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے۔   مصطفیٰ کمال نےکہا کہ
Khabrain Group Pakistan

صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: ایم کیو ایم رہنما اور  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے۔   مصطفیٰ کمال نےکہا کہ اس سال سندھ کو  این ایف سی ایوارڈ کے 2400 ارب روپے ملے ہیں جس میں سے کراچی کو  800  ارب روپے ملنے چاہیے تھے مگر 100 ارب … Continue reading صوبے بنانے کے قانون میں بھی آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، مصطفیٰ کمال →

راولپنڈی: گورکھپور ناکے پر علیمہ خان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج بھی کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد بانی کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا، پولیس نے
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی: گورکھپور ناکے پر علیمہ خان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج بھی کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد بانی کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا، پولیس نے علیمہ خان کو تحویل میں لے لیا جبکہ نورین نیازی کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر دھرنے کے خلاف پولیس نے … Continue reading راولپنڈی: گورکھپور ناکے پر علیمہ خان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا →

ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا اور تنازع کا دو ریاستی حل چاہتے ہیں، محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے لیے امن اور ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
Khabrain Group Pakistan

ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا اور تنازع کا دو ریاستی حل چاہتے ہیں، محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے لیے امن اور ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب، فلسطین اور اسرائیل کے لیے امن چاہتے ہیں۔ ایران جوہری معاہدے کے لیے بھی اپنا بہترین کام کریں … Continue reading ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا اور تنازع کا دو ریاستی حل چاہتے ہیں، محمد بن سلمان →

خاشقجی کےقتل سے متعلق سعودی ولی عہدکچھ نہیں جانتے تھے، ٹرمپ

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ اس متعلق سعودی ولی عہد کچھ نہیں جانتے تھ
Khabrain Group Pakistan

خاشقجی کےقتل سے متعلق سعودی ولی عہدکچھ نہیں جانتے تھے، ٹرمپ

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ اس متعلق سعودی ولی عہد کچھ نہیں جانتے تھے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے  وائٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے امریکا میں ایک کھرب … Continue reading خاشقجی کےقتل سے متعلق سعودی ولی عہدکچھ نہیں جانتے تھے، ٹرمپ →

صنم ماروی کنسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

معروف پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے کنسرٹس کے لیے مختص اپنا معاوضہ بتا دیا۔ صوفی اور لوک گائیکی کے لیے جانی جانے والی صنم ماروی نے حال ہی میں ای
Khabrain Group Pakistan

صنم ماروی کنسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

معروف پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے کنسرٹس کے لیے مختص اپنا معاوضہ بتا دیا۔ صوفی اور لوک گائیکی کے لیے جانی جانے والی صنم ماروی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام  میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر  اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔ اُنہوں … Continue reading صنم ماروی کنسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ →

امریکا سے پاکستان تک، بھارت کو سب 7 جہاز گرنے کا یاد دلاتے رہیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کا معیار بڑھ گیا ہے۔ مظفر ا
Khabrain Group Pakistan

امریکا سے پاکستان تک، بھارت کو سب 7 جہاز گرنے کا یاد دلاتے رہیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو عبرتناک شکست دینے کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کا معیار بڑھ گیا ہے۔ مظفر آباد میں نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت کو ایک مہینے میں جنگی اور سفارتی محاذ … Continue reading امریکا سے پاکستان تک، بھارت کو سب 7 جہاز گرنے کا یاد دلاتے رہیں گے، بلاول بھٹو →

بھارتی گلوکار ہیومنے ساگر 36 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی گلوکار 36 سال کی عمر کئی اعضا فیل ہونے کے باعث چل بسا۔ اڈویا میوزک اسٹار ہیومنے ساگر کو 3 دن قبل صحت شدید خراب ہونے پر اے آئی آئی ایم ایس
Khabrain Group Pakistan

بھارتی گلوکار ہیومنے ساگر 36 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی گلوکار 36 سال کی عمر کئی اعضا فیل ہونے کے باعث چل بسا۔ اڈویا میوزک اسٹار ہیومنے ساگر کو 3 دن قبل صحت شدید خراب ہونے پر اے آئی آئی ایم ایس بھونیشور کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وہ دوران علاج مسلسل ڈاکٹروں کی نگرانی میں رہے لیکن … Continue reading بھارتی گلوکار ہیومنے ساگر 36 سال کی عمر میں چل بسے →

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر  نے نو منتخ
Khabrain Group Pakistan

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر  نے نو منتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی،  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول … Continue reading آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا →

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری محفوظ فیص
Khabrain Group Pakistan

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری محفوظ فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن مقامی حکومت کے انتخابات کے لیے سرکاری افسران، عدلیہ یا سرکاری ادارے سے ریٹرننگ آفیسر  (آر او )،  ڈپٹی ریٹرننگ آفیسر ( ڈی آر او )  … Continue reading الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ →

فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا

فٹبال کی تنظیم فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈو
Khabrain Group Pakistan

فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا

فٹبال کی تنظیم فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے،پروگرام کے تحت ٹکٹ کے حامل افراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائےگا۔ پروگرام کے تحت ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی … Continue reading فیفا اورامریکی حکومت نے ٹکٹ ہولڈرزکے لیے”فیفا پاس”پروگرام کا اعلان کردیا →

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں

آسٹریلوی حکومت کی جانب سے سنگین جرائم کے احتساب کے لیے افغان طالبان حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں جن کی ہیومن رائٹس واچ ن
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں

آسٹریلوی حکومت کی جانب سے سنگین جرائم کے احتساب کے لیے افغان طالبان حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کی تجاویز سامنے آئی ہیں جن کی ہیومن رائٹس واچ نے بھی حمایت کی۔  آسٹریلوی حکومت کا کہناہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرطالبان پرپابندیوں کےقوانین میں ترامیم زیرغور ہیں، نئے قوانین میں ترامیم سے افغانستان کے … Continue reading آسٹریلوی حکومت نے افغان طالبان حکومت پر نئی پابندیوں کی تجاویز دے دیں →

چین کا پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور انسداد دہش
Khabrain Group Pakistan

چین کا پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ چین کے سفیر نے اسلام آباد میں خودکش حملےکی مذمت کی اور  قیمتی جانوں کے ضیاع  … Continue reading چین کا پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھنے کا اعلان →

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری معطل کر دی

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے  ویزا  فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت  اور  ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی ت
Khabrain Group Pakistan

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری معطل کر دی

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے  ویزا  فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت  اور  ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے  بھارتی شہریوں کے لیے دی جارہی ون وے ویزا فری انٹری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران … Continue reading ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری معطل کر دی →

دبئی ایئر شو: JF-17 تھنڈر اور پاک–امارات مشترکہ پرواز نے دل جیت لیے

دبئی ائیر شو 2025 کا آغاز المکتوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار فضائی کرتب کے ساتھ ہوا جس میں دنیا بھر کی فضائی اور دفاعی صنعت کی نمائندہ شخصیات ن
Khabrain Group Pakistan

دبئی ایئر شو: JF-17 تھنڈر اور پاک–امارات مشترکہ پرواز نے دل جیت لیے

دبئی ائیر شو 2025 کا آغاز المکتوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار فضائی کرتب کے ساتھ ہوا جس میں دنیا بھر کی فضائی اور دفاعی صنعت کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے طیارے ڈسپلے ایریا میں ایک دوسرے کے بالکل قریب کھڑے رہے جس نے شائقین اور ماہرین کی خاص … Continue reading دبئی ایئر شو: JF-17 تھنڈر اور پاک–امارات مشترکہ پرواز نے دل جیت لیے →

پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے، چین

اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور انسداد دہش
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے، چین

اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر نے ملاقات کی اور انسداد دہشت گردی اور سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ چین کے سفیر نے اسلام آباد میں خودکش حملےکی مذمت کی اور  قیمتی جانوں کے ضیاع  … Continue reading پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے، چین →

ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بندکرنےکا اعلان

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے  ویزا  فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت  اور  ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی ت
Khabrain Group Pakistan

ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بندکرنےکا اعلان

ایران نے بھارتی شہریوں کے لیے  ویزا  فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت  اور  ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے  بھارتی شہریوں کے لیے دی جارہی ون وے ویزا فری انٹری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران … Continue reading ایران کا بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بندکرنےکا اعلان →

اکشے کمار کن اصولوں پر زندگی گزار رہے ہیں؟ تبو نے بتادیا

بالی ووڈ اداکار تبو نے ساتھی اداکار اکشے کمار کے 2 بڑے اصول بتادیے، جن پر وہ گزشتہ 25 سال سے کار بند ہیں۔ 54 سالہ تبو 58 سالہ اکشے کمار کے ساتھ 1996ء می
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار کن اصولوں پر زندگی گزار رہے ہیں؟ تبو نے بتادیا

بالی ووڈ اداکار تبو نے ساتھی اداکار اکشے کمار کے 2 بڑے اصول بتادیے، جن پر وہ گزشتہ 25 سال سے کار بند ہیں۔ 54 سالہ تبو 58 سالہ اکشے کمار کے ساتھ 1996ء میں فلم ’’تو چور میں سپاہی‘‘ کے بعد پہلی بار فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ میں ایک ساتھ کام کر رہی ہیں۔ ایک … Continue reading اکشے کمار کن اصولوں پر زندگی گزار رہے ہیں؟ تبو نے بتادیا →

شیخ حسینہ کی سزائے موت، بھارت کا ردعمل آگیا

بھارتی وزارت خارجہ نے سابقہ بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی سزا ئے موت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں بھارتی وزارت خارجہ ن
Khabrain Group Pakistan

شیخ حسینہ کی سزائے موت، بھارت کا ردعمل آگیا

بھارتی وزارت خارجہ نے سابقہ بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی سزا ئے موت کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ بھارت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف عدالتی فیصلے کو دیکھا ہے۔ بھارتی ردعمل میں مزید کہا گیا کہ بھارت پڑوسی کی حیثیت … Continue reading شیخ حسینہ کی سزائے موت، بھارت کا ردعمل آگیا →

28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی۔  چنیو
Khabrain Group Pakistan

28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی۔  چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ 28ویں آئینی ترمیم عوامی ایشوز پر ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ترمیم پاس … Continue reading 28ویں آئینی ترمیم جلد لائی جائے گی، وہ بھی منظور ہو جائے گی، رانا ثناء →

حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق ایک اور شخص کی شناخت

حیدرآباد میں پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق مزید ایک شخص کی شناخت ہوگئی۔  ایس ایس پی حیدرآباد پیعدل چانڈیو کے مطابق جاں بحق اسد خان پٹاخہ فیکٹ
Khabrain Group Pakistan

حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق ایک اور شخص کی شناخت

حیدرآباد میں پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق مزید ایک شخص کی شناخت ہوگئی۔  ایس ایس پی حیدرآباد پیعدل چانڈیو کے مطابق جاں بحق اسد خان پٹاخہ فیکٹری کا مالک ہے، واقعےمیں جاں بحق 10 میں سے 2 افراد کی شناخت اب تک نہ ہوسکی۔ ایس ایس پی کے مطابق فیکٹری دھماکے میں اسد کے … Continue reading حیدرآباد: پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق ایک اور شخص کی شناخت →

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  جیو نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کےججز کی تقریب حلف برداری اسلام آباد
Khabrain Group Pakistan

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔  جیو نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کےججز کی تقریب حلف برداری اسلام آباد ہائیکورٹ کے کانفرنس روم میں ہوئی جہاں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے دو نوں ججز سے حلف لیا۔ جسٹس روزی خان اور جسٹس … Continue reading وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے حلف اٹھالیا، ججز کی تعداد 7 ہوگئی →

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق

مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے 42 افراد جاں بحق ہوگئے عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعو
Khabrain Group Pakistan

مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق

مدینہ: بھارت سے سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کی بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے 42 افراد جاں بحق ہوگئے عرب میڈیا کے مطابق عمرہ کے لیے سعودی عرب میں موجود  زائرین پیر کی صبح ایک بس میں مکہ سے مدینہ منورہ جا رہے تھے جہاں ان کی بس ایک آئل … Continue reading مدینہ میں آئل ٹینکر بھارتی عمرہ زائرین کی بس سے ٹکرا گیا، 42 افراد جاں بحق →

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش کر دی گئی۔  تحریک عدم اعتماد میں متبادل قائد ایوان کے طور پر فیصل
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش کر دی گئی۔  تحریک عدم اعتماد میں متبادل قائد ایوان کے طور پر فیصل ممتاز راٹھور کا نام پیش کیا گیا ہے۔  وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے ایوان سےخطاب میں کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک شخص ہی … Continue reading وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیش →

الزامات مسترد، شیخ حسینہ نے عدالتی فیصلے کو سیاسی اور جانبدار قرار دے دیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اس فیصلے کو سیاسی، جانبدار او
Khabrain Group Pakistan

الزامات مسترد، شیخ حسینہ نے عدالتی فیصلے کو سیاسی اور جانبدار قرار دے دیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سزائے موت پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے اس فیصلے کو سیاسی، جانبدار اور مقدمے کو تماشا قرار دے دیا۔ شیخ حسینہ واجد نے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف تمام الزامات بےبنیاد ہیں، میں گزشتہ سال جولائی … Continue reading الزامات مسترد، شیخ حسینہ نے عدالتی فیصلے کو سیاسی اور جانبدار قرار دے دیا →

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ جمع نہ ہوئی

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے منجمد بینک اکاونٹس کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر کمشنر اسلام آباد اور چیئرمی
Khabrain Group Pakistan

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ جمع نہ ہوئی

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے منجمد بینک اکاونٹس کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو وارنٹ کی تعمیل کا حکم دے دیا۔  پراسیکیوٹر نے بتایا کہ … Continue reading 26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ جمع نہ ہوئی →

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔ بنگل
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا

بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کیخلاف جرائم کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے سزا موت سنادی۔ بنگلادیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل-1 نے معزول و مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کے دو اعلیٰ عہدیدار ساتھیوں کے خلاف گزشتہ سال جولائی کی بغاوت کے دوران انسانیت کے … Continue reading بنگلادیشی عدالت نے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم دے دیا →

میرے دل میں نفرت کیلئے کوئی جگہ نہیں، طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانے پر تنقید کا جواب

معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے حال ہی میں نیپال میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر
Khabrain Group Pakistan

میرے دل میں نفرت کیلئے کوئی جگہ نہیں، طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانے پر تنقید کا جواب

معروف پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے حال ہی میں نیپال میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث اور تنقید پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر طلحہ انجم کے نیپال میں ہونے والے ایک کنسرٹ کی ویڈیو سوشل … Continue reading میرے دل میں نفرت کیلئے کوئی جگہ نہیں، طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانے پر تنقید کا جواب →

Get more results via ClueGoal