جنوبی کوریا: کیفے سے کافی چوری کرنیوالا طوطا پکڑا گیا
newsare.net
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے ایک کیفے میں چوری کا ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ کورین اینیمل ریسکیو اینڈ منیجمنٹ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پولیجنوبی کوریا: کیفے سے کافی چوری کرنیوالا طوطا پکڑا گیا
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے ایک کیفے میں چوری کا ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ کورین اینیمل ریسکیو اینڈ منیجمنٹ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پولیس کو سیول کے علاقے ینگ پیونگ ڈونگ میں واقع ایک کافی شاپ پر کال کرکے کافی چوری کرنے والے ایک طوطے کو پکڑنے کے لیے بلایا گیا۔ کافی … Continue reading جنوبی کوریا: کیفے سے کافی چوری کرنیوالا طوطا پکڑا گیا → Read more














