بنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
newsare.net
بنگلادیش میں آج 5.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے جسکے جھٹکے بنگلادیش کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائبنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
بنگلادیش میں آج 5.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے جسکے جھٹکے بنگلادیش کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق اس زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز نارسنگدی میں تھا جو ڈھاکا سے تقریباً 40 کلومیٹر کی دوری پر … Continue reading بنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس → Read more














