الیکشن کمیشن کی جانب سے طلبی پر وزیراعلیٰ کے پی کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
newsare.net
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے خود کو طلب کرنے پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موالیکشن کمیشن کی جانب سے طلبی پر وزیراعلیٰ کے پی کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے خود کو طلب کرنے پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ بغیر کسی وجہ اور جواز کے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن نے طلب کیا ہے، مختلف الزامات کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ کو بلایا گیا ہے۔ … Continue reading الیکشن کمیشن کی جانب سے طلبی پر وزیراعلیٰ کے پی کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع → Read more














