پنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے: مریم اورنگزیب
newsare.net
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ لاہور میں عالمی یوم اطفالپنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے: مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ لاہور میں عالمی یوم اطفال کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا … Continue reading پنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے: مریم اورنگزیب → Read more














