بھارتی پرچم لہرانے پر طلحہ انجم نے باضابطہ معافی مانگ لی
newsare.net
حالیہ نیپال کنسرٹ میں بھارتی پرچم لہرانے کے واقعے پر پاکستانی معروف ریپر و گلوکار طلحہ انجم نے باضابطہ طور پر معافی مانگ لی۔ خیال رہے کہ نیپالبھارتی پرچم لہرانے پر طلحہ انجم نے باضابطہ معافی مانگ لی
حالیہ نیپال کنسرٹ میں بھارتی پرچم لہرانے کے واقعے پر پاکستانی معروف ریپر و گلوکار طلحہ انجم نے باضابطہ طور پر معافی مانگ لی۔ خیال رہے کہ نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں منعقدہ حالیہ کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم لہرانے اور پھر اپنے اس اقدام کا دفاع کرنے پر گلوکار کو شدید تنقید کا سامنا … Continue reading بھارتی پرچم لہرانے پر طلحہ انجم نے باضابطہ معافی مانگ لی → Read more














