آئے دن مختلف تنازعات میں گھرے رہنے والے پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار فیروز خان نے ذاتی زندگی کی وجہ سے ہونے والی تنقید کے سبب موت کے منہ تک پہنچنے کا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکار نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے پہلی شادی ختم ہونے … Continue reading فیروز خان کا گھریلو تنازعات کے سبب موت کے منہ تک پہنچنے کا انکشاف →
راولپنڈی میں سیف سٹی منصوبے کو باضابطہ فعال کر دیا گیا۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک افسر راولپنڈی فرحان اسلم کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہو گیا ہے۔ سی ٹی او نے کہا کہ راولپنڈی میں 359 مقامات پر 2 ہزار سے … Continue reading راولپنڈی میں ای چالان کا آغاز ہو گیا →
اسٹیو اسمتھ نے ایک غالب تعاقب پر مہر لگانے اور آسٹریلیا کو سیریز میں 1-0 کی برتری دلانے کے لیے فاتح سنگل کی مشق کی۔ کپتان نے اسے طبی لحاظ سے ختم کیا، لیکن یہ سب ٹریوس ہیڈ کی شاندار سنچری کے بارے میں تھا، جو 69 گیندوں کا شاہکار تھا جس نے انگلینڈ کو … Continue reading آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ: میزبان ٹیم نے دو دن کے اندر پہلے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے ایشز جیت لی →
بھارت کے گودی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر بھارت کی نااہلی چھپانے کیلئے تیجس طیارہ حادثہ امریکی انجن پر ڈال دیا۔ جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی طیارہ حادثہ کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈال کر بھارت کی دفاعی کمزوری چھپانے کی کوشش میں لگے رہے۔ ارنب گوسوامی نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے GE … Continue reading بھارتی میڈیا نے تیجس حادثہ کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا →
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر کوئی قیدی ملنا نہیں چاہتا تو جیل حکام زبردستی ملاقات نہیں کروا سکتے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خط پر جواب دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتیں کروانے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا کوئی لینا دینا … Continue reading قیدی ملنا نہیں چاہتا تو جیل حکام زبردستی نہیں ملوا سکتے ، سہیل آفریدی کے خط پر عظمیٰ بخاری کا جواب →
نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ ویسٹ انڈین ابتدائی 4 اوورز کے بعد ہی مشکلات کا شکار ہوگئی … Continue reading نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا →
دوحا: پاکستان شاہینز نے رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوحا میں ہونے والے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا … Continue reading سری لنکا اے کو 5 رنز سے شکست: پاکستان شاہینز رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی →
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے احسن آباد میں فیملی پارک بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے جامعتہ الرشید نے 6500 گز زمین دینے کے فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جامعتہ الرشید کے سالانہ کنونشن سے خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کنونشن کے اہداف دیکھ … Continue reading پہلے مدارس سے سائنسدان نکلتے تھے، اب اسٹیٹس کو آگیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ →
معروف بالی ووڈ اداکار اور بزنس مین وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 15 سال کی عمر میں مالی طور پر خود مختار ہو گئے تھے اور 16 سال کی عمر تک اپنی محنت سے اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے اپنا پہلا ایک کروڑ روپے کما چکے تھے۔ ایک انٹرویو میں وویک نے بتایا … Continue reading وویک اوبرائے نے 16 سال کی عمر میں 1 کروڑ کیسے کمائے؟ حیران کن انکشاف →
اداکارہ نرگس فخری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں اور اس بار وجہ بنا ان کا مہنگا ترین برتھ ڈے گفٹ جس نے مداحوں کو حیران کردیا۔ 46 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر ٹونی بیگ کی جانب سے ملنے والی اپنی نئی نیلے رنگ کی لگژری کار کی تصاویر شیئر کیں جو ایک بڑے سرخ … Continue reading نرگس فخری کو سالگرہ پر شوہر کی جانب سے قیمتی رولز روئس کا تحفہ →
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین سے جنگ بندی کے لیے امریکی امن منصوبے کی حمایت کردی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے تصدیق کی کہ اس منصوبے میں روس کے کئی اہم مطالبات کو شامل کیا گیا ہے۔ پیوٹن نے خبردار کیا کہ یوکرین کی جانب سے معاہدے کو مسترد کیے جانے کی صورت میں … Continue reading روس نے یوکرین سے جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کے امن منصوبےکی حمایت کردی →
پاکستانی شادیاں عام طور پر پُرتکلف کھانوں اور شاندار تقاریب کے لیے مشہور ہیں، مگر حال ہی میں ایک شادی کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر غیر معمولی اور بامعنی پیغام کے باعث وائرل ہوگیا۔ اس کارڈ کی سب سے نمایاں بات اس پر درج نوٹ تھا جس میں لکھا تھا کہ براہِ کرم ہماری … Continue reading کھانے کے بغیر شادی کا دعوت نامہ وائرل →
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے نیویارک کی ایک خاتون کا بالوں کا افرو اسٹائل دنیا کا سب سے بڑا افرو ہیئر اسٹائل قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیسیکا ایل مارٹنیز کا یہ ہیئر اسٹائل 6 فٹ 287 انچ پر محیط ہے جس پر انہیں باضابطہ طور پر تاج پہنایا گیا ہے۔ ان سے … Continue reading دنیا کے سب سے بڑے افرو ہیئر اسٹائل کا اعزاز امریکی خاتون کے نام →
امریکا میں بیٹی کی کلاس میں پڑھنے والے 14 سالہ لڑکے سے جنسی تعلقات رکھنے والی خاتون کو 26 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی ریاست لوزیانا میں لیان یمارینو نامی خاتون اپنی بیٹی کے اسکول کے ایک 14 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی تعلقات رکھتی تھیں، جس پر عدالت نے اسے 26 … Continue reading امریکا: 14 سالہ لڑکے سے جنسی تعلق پر خاتون کو 26 سال قید کی سزا →
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک شخص نے بیوی کے ساتھ ناجائز تعلق کے شبہے میں اپنے کزن کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاش بوری میں بند کرکے پہاڑی علاقے میں پھینک دی۔ مقتول کی شناخت اجے کمار گنیش پنڈت کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ ملزم اشوک پنڈت ہے۔ پولیس … Continue reading بھارت: بیوی کیساتھ ناجائز تعلق کا شبہ، شوہر نے کزن کو قتل کرکے لاش بوری میں بند کردی →
وینزویلا کی حکومت کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو اگر نوبیل انعام وصول کرنے جاتی ہیں تو وہ مفرور تصور ہوں گی۔ وینزویلا حکومت کے اٹارنی جنرل نے فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپوزیشن رہنما نوبیل انعام وصول کرنے ناروے جاتی ہیں تو وہ مفرور تصور کی … Continue reading اپوزیشن لیڈر نوبیل انعام لینے گئیں تو مفرور تصور ہوں گی، وینزویلا →
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں میں سماعت کے نقصان کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور اس کو ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی ضرورت ہے۔ تحقیقات کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس والے افراد ان لوگوں کے مقابلے میں جنہیں یہ مرض نہیں، سماعت کے نقصان … Continue reading ٹائپ 2 ذیابیطس سماعت کی خرابی کا بڑا سبب بن سکتی ہے: نئی تحقیق →
نیوزی لینڈ کے کرکٹ اسٹار کین ولیم سن اور بھارتی اسٹار اداکار دھنوش کے دوستانہ میچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دبئی مال میں واچ ویک کے عنوان سے ہونے والے ایونٹ میں دھنوش اور کین ولیم سن کی ملاقات نے دونوں کے مداحوں کو حیران کردیا۔ ویڈیو میں اپنی اپنی فیلڈ کے … Continue reading کین ولیم سن اور دھنوش کے دوستانہ میچ کی ویڈیو وائرل →
دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارے تیجس کے گرکے تباہ ہونے پر پاکستانی دفاعی ماہرین نے تبصرہ کیا ہے۔ ایئرمارشل (ر) عاصم سلیمان نے کہا ہے کہ دبئی ایئر شو میں گرنے والے بھارتی طیارے میں فنی خرابی کی اطلاعات تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق ٹیکنیکل فالٹ بھی ہوسکتا ہے، … Continue reading بھارتی طیارے میں فنی خرابی کی اطلاعات تھیں، دفاعی ماہرین →
بالی ووڈ کوریوگرافر اور فلم ساز فرح خان اور ان کے یوٹیوب ویڈیو بلاگز غیر معمولی طور پر مقبول ہیں، یہاں تک کہ ان کے خانساماں دلیپ بھی ان ویڈیوز میں آنے کے بعد ایک جانی پہچانی شخصیت بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں فرح خان نے یوٹیوب ویڈیو بلاگنگ سے … Continue reading پورے کیریئر میں اتنا پیسہ نہیں کمایا جتنا یوٹیوب سے ملا: فرح خان کا انکشاف →
حالیہ نیپال کنسرٹ میں بھارتی پرچم لہرانے کے واقعے پر پاکستانی معروف ریپر و گلوکار طلحہ انجم نے باضابطہ طور پر معافی مانگ لی۔ خیال رہے کہ نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں منعقدہ حالیہ کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم لہرانے اور پھر اپنے اس اقدام کا دفاع کرنے پر گلوکار کو شدید تنقید کا سامنا … Continue reading بھارتی پرچم لہرانے پر طلحہ انجم نے باضابطہ معافی مانگ لی →
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ لاہور میں عالمی یوم اطفال کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا … Continue reading پنجاب پہلا صوبہ ہے جہاں چائلڈ پروٹیکشن پالیسی بنائی جا رہی ہے: مریم اورنگزیب →
اسلام آباد: مسابقتی کمیشن نے مہنگی کتابیں اور یونیفارم فروخت کرنے پر 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ مسابقتی کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جن اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے اُن میں طلبہ کو مہنگی لوگو والی نوٹ بکس اور یونیفارمز خریدنے پر مجبور … Continue reading کتابیں اور یونیفارم مہنگی فروخت کرنے پر 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری →
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محس نقوی نے پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا کہ فاتح ٹیم کے ساتھ ساتھ فرنچائز کے مالک کو بھی انعامی رقم ملے گی۔ … Continue reading چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل فرنچائزز کیلیے بڑے انعام کا اعلان →
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے خود کو طلب کرنے پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ بغیر کسی وجہ اور جواز کے درخواست گزار کو الیکشن کمیشن نے طلب کیا ہے، مختلف الزامات کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ کو بلایا گیا ہے۔ … Continue reading الیکشن کمیشن کی جانب سے طلبی پر وزیراعلیٰ کے پی کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع →
نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیر اعظم، خارجہ اور یورپی امور کی وزیر تنجا فاجون سے برسلز میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر ہوئی۔ دوران ملاقات پاکستان اور سلووینیا … Continue reading اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا ک نائب وزیراعظم سے ملاقات، اہم مفاہمت نامے پر دستخط →
بنگلادیش میں آج 5.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے جسکے جھٹکے بنگلادیش کے مختلف حصوں میں محسوس کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق اس زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز نارسنگدی میں تھا جو ڈھاکا سے تقریباً 40 کلومیٹر کی دوری پر … Continue reading بنگلادیش اور بھارت کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس →
PERTH, AUSTRALIA: ایشیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اسٹارک کی تباہ کن بولنگ کے باعث انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں بین اسٹوکس کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے نے ماہرین کرکٹ کو بھی حیران کردیا۔ پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ کی … Continue reading ایشیز: اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، انگلینڈ 172 رنز پر ڈھیر →
زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کا کہنا ہے کہ قومی شرٹ پہن کر صرف جیت کا سوچتے ہیں، زمبابوے رواں سال زیادہ میچز ہاری لیکن دیگر ٹیموں کو چیلنج کیا ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں سکندر رضا نے کہا کہ حالیہ محنت کی بدولت زمبابوے نے سری لنکا کو ٹرائی سیریز کے میچ میں شکست دی … Continue reading قومی شرٹ پہن کر صرف جیت کا سوچتے ہیں، کپتان زمبابوے →
سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا ہے کہ سری لنکا کو کرکٹ بہتر کھیلنا پڑے گی، زمبابوے کے بولرز کو جیت کا کریڈٹ جاتا ہے۔ داسن شناکا نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ زمبابوے کے کھلاڑی لیگ کرکٹ بھی کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے اور پاکستان کو آئندہ میچز میں شکست دینے … Continue reading سری لنکا کو کرکٹ بہتر کھیلنا پڑے گی، کپتان داسن شناکا →
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کا حامی ہے۔ عاصم افتخار نے کہا کہ روس یوکرین تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، تنازعات کے حل کے لیے بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان … Continue reading پاکستان سفارتکاری سے تنازعات کے حل کا حامی ہے، عاصم افتخار →
برازیل کے شہر بیلیم میں جمعرات کے روز اقوامِ متحدہ کے ماحولیات کے سربراہی اجلاس میں ایک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ہزاروں مندوبین کو گھبراہٹ کے عالم میں وہاں سے نکالنا پڑا، عین اُس وقت جب مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو رہے تھے۔ کانفرنس کے برازیلی منتظمین، جسے COP30 کہا جاتا … Continue reading برازیل میں سی او پی 30 کلائمٹ سمٹ کے مقام پر آگ بھڑک اٹھی →
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے۔ پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر روک دیا۔داہگل ناکے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی … Continue reading سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے →
عالمی ادارۂ صحت (WHO) کی نئی رپورٹ کے مطابق دنیا کی ایک تہائی عورت یعنی تقریباً 840 ملین عورتوں کو اپنی زندگی میں شریکِ حیات کے تشدد یا جنسی تشدد کا سامنا ہے۔ اس رپورٹ میں ان اعداد و شمار کو خواتین کے خلاف تشدد کی سنگین اور طویل عرصے سے جاری عالمی بحران قرار … Continue reading ہر تیسری عورت کو شوہر یا جنسی تشدد کا سامنا ہے: ڈبلیو ایچ او →
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان نے ذہنی صحت کے مسائل سے انکار کرنے والوں پر شدید تنقید کی ہے۔ احسن خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے ذہنی صحت کے مسائل سے متعلق ہمارے معاشرے میں اپنائے جانے والے رویے کے … Continue reading احسن خان نے ذہنی صحت کے مسائل سے انکار کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا →