Pakistan



بھارتی میڈیا نے تیجس حادثہ کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

بھارت کے  گودی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر بھارت کی  نااہلی چھپانے کیلئے تیجس طیارہ حادثہ امریکی انجن پر ڈال دیا۔ جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی  طیا

صدر آصف علی زرداری کی عراق کی تعمیر نو میں پاکستان کے کردار کی پیش کش

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے صدر کو ملک کی تعمیر نو میں پاکستان کے کردار کی پیش کش کی جبکہ دونوں ممالک نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور منشیا
Khabrain Group Pakistan

صدر آصف علی زرداری کی عراق کی تعمیر نو میں پاکستان کے کردار کی پیش کش

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے صدر کو ملک کی تعمیر نو میں پاکستان کے کردار کی پیش کش کی جبکہ دونوں ممالک نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور منشیات کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف جمال رشید سے بغداد پیلس میں … Continue reading صدر آصف علی زرداری کی عراق کی تعمیر نو میں پاکستان کے کردار کی پیش کش →

ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ نے کانٹینٹ کریئٹر سے منگنی کرلی

ابھرتی ہوئی نوجوان پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے خاموشی سے منگنی کرکے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل قریشی اور فیروز خان جی
Khabrain Group Pakistan

ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ نے کانٹینٹ کریئٹر سے منگنی کرلی

ابھرتی ہوئی نوجوان پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے خاموشی سے منگنی کرکے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل قریشی اور فیروز خان جیسے بڑے فنکاروں کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا آفریدی نے اپنی زندگی کی شروعات کردیں اور اس حوالے سے انہوں نے مداحوں کو سوشل میڈیا پر خوش خبری سنائی … Continue reading ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ نے کانٹینٹ کریئٹر سے منگنی کرلی →

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب کب ہوگی؟

مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان نے رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا اسلامی مہینے رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے مطابق یکم رجب ا
Khabrain Group Pakistan

رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب کب ہوگی؟

مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان نے رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا اسلامی مہینے رجب المرجب کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے مطابق یکم رجب المرجب 1447 ہجری کل 22 دسمبر 2025 بروز پیر کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان نے رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان … Continue reading رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، یکم رجب کب ہوگی؟ →

برطانیہ میں پاکستانی ہیرو نے تاریخ رقم کر دی، بچی کی جان بچانے پر انعام کا اعلان

برطانوی جج نے پاکستانی نوجوان عبداللہ تنولی کی بہادری کو سراہتے ہوئے 11 سالہ بچی کی جان بچانے پر نقد انعام دینے کا حکم دیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ سا
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں پاکستانی ہیرو نے تاریخ رقم کر دی، بچی کی جان بچانے پر انعام کا اعلان

برطانوی جج نے پاکستانی نوجوان عبداللہ تنولی کی بہادری کو سراہتے ہوئے 11 سالہ بچی کی جان بچانے پر نقد انعام دینے کا حکم دیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ سال اگست میں پیش آیا، جب عبداللہ نے ایک مسلح حملہ آور کے چاقو سے ماں اوربچی کو بچایا تھا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جج … Continue reading برطانیہ میں پاکستانی ہیرو نے تاریخ رقم کر دی، بچی کی جان بچانے پر انعام کا اعلان →

اندر کی کہانی سامنے آنے لگی؟ بیٹی اور اہلیہ کے قتل کیس میں ڈی ایس پی عثمان حیدر4روزہ ریمانڈ پر

قتل کے مقدمہ میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے عثمان حیدر کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔   عدالت نے 302 ک
Khabrain Group Pakistan

اندر کی کہانی سامنے آنے لگی؟ بیٹی اور اہلیہ کے قتل کیس میں ڈی ایس پی عثمان حیدر4روزہ ریمانڈ پر

قتل کے مقدمہ میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے عثمان حیدر کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔   عدالت نے 302 کے مقدمہ میں ملزم عثمان حیدر کا ریمانڈ منظور کیا، ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے تقریباً 3ماہ قبل اپنی بیوی اور بیٹی … Continue reading اندر کی کہانی سامنے آنے لگی؟ بیٹی اور اہلیہ کے قتل کیس میں ڈی ایس پی عثمان حیدر4روزہ ریمانڈ پر →

مودی کے لیے 20 ارب کی نئی رہائش: اندر ایسی کیا خاص چیز ہے جو عوام سے چھپائی گئی؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جلد ہی نئی دہلی کے قلب میں واقع راشٹرپتی بھون (ایوان صدر) سے متصل ایک نئی عمارت میں واقع دفتر سے کام شروع کریں گے۔
Khabrain Group Pakistan

مودی کے لیے 20 ارب کی نئی رہائش: اندر ایسی کیا خاص چیز ہے جو عوام سے چھپائی گئی؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جلد ہی نئی دہلی کے قلب میں واقع راشٹرپتی بھون (ایوان صدر) سے متصل ایک نئی عمارت میں واقع دفتر سے کام شروع کریں گے۔   اطلاعات کے مطابق اس کمپلیکس کو ’سیوا تیرتھ‘ کا نام دیا جائے گا۔   وزیر اعظم کی نئی رہائش گاہ بھی اس جگہ … Continue reading مودی کے لیے 20 ارب کی نئی رہائش: اندر ایسی کیا خاص چیز ہے جو عوام سے چھپائی گئی؟ →

“خاموشی ٹوٹ گئی — وہ شخص بول پڑا جس سے کسی کو امید نہ تھی”

وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ جب بھارتی نام نہاد لبرلز کو حقائق اور دلائل کے ساتھ جو
Khabrain Group Pakistan

“خاموشی ٹوٹ گئی — وہ شخص بول پڑا جس سے کسی کو امید نہ تھی”

وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ جب بھارتی نام نہاد لبرلز کو حقائق اور دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے تو ان کے پاس محض شور کے کچھ باقی نہیں رہتا۔   خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم” ایکس” اکاونٹ پر … Continue reading “خاموشی ٹوٹ گئی — وہ شخص بول پڑا جس سے کسی کو امید نہ تھی” →

“چند لمحوں میں منظر بدل گیا، لوگ صرف دیکھتے رہ گئے”

درجنوں افغان شہری غیر قانونی طور پر ایرانی سرحد عبور کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ ایرانی جریدے نے افغان باشندوں کی سرحدی دراندا
Khabrain Group Pakistan

“چند لمحوں میں منظر بدل گیا، لوگ صرف دیکھتے رہ گئے”

درجنوں افغان شہری غیر قانونی طور پر ایرانی سرحد عبور کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ ایرانی جریدے نے افغان باشندوں کی سرحدی دراندازی پر رپورٹ کیا ہے کہ متعدد افغان شہری غیر قانونی سرحد عبور کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے، 15 افغان مہاجرین کی لاشیں کوہسان اور ادرسکن اضلاع منتقل کی … Continue reading “چند لمحوں میں منظر بدل گیا، لوگ صرف دیکھتے رہ گئے” →

پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک جاری رہے گی: ترک صدر

ترکیہ کے صدر  رجب طیب  اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ملک ہے، پاک ترک دوستی تا قیامت تک جاری رہے گی۔ بحری پلیٹ فارمز کی خد
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک جاری رہے گی: ترک صدر

ترکیہ کے صدر  رجب طیب  اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ملک ہے، پاک ترک دوستی تا قیامت تک جاری رہے گی۔ بحری پلیٹ فارمز کی خدمت میں شمولیت سے متعلق تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ  آج ہم مکمل کامیاب آزمائشوں کے … Continue reading پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک جاری رہے گی: ترک صدر →

امریکا کا داعش کیخلاف بڑی کامیابی کا دعویٰ؛ نہایت مطلوب کمانڈر فضائی حملے میں ہلاک

امریکا نے شام میں ایک فوج کارروائی کے دوران داعش کے ایک نہایت اہم اور خفیہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فضائی حم
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا داعش کیخلاف بڑی کامیابی کا دعویٰ؛ نہایت مطلوب کمانڈر فضائی حملے میں ہلاک

امریکا نے شام میں ایک فوج کارروائی کے دوران داعش کے ایک نہایت اہم اور خفیہ ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فضائی حملے میں داعش کا ڈرون کارروائیوں کا ذمہ دار ایک اہم سیل لیڈر اپنے 4 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ برطانیہ میں قائم جنگی نگرانی کے ادارے سیریئن … Continue reading امریکا کا داعش کیخلاف بڑی کامیابی کا دعویٰ؛ نہایت مطلوب کمانڈر فضائی حملے میں ہلاک →

پیٹ کمنز عمران خان کے ہم پلہ آگئے، مچل جانسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے ہم پلہ آگئے۔ ایشیز سیریز کے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں پیٹ کمنز نے ریڈ بال فارمیٹ میں تیرہویں مر
Khabrain Group Pakistan

پیٹ کمنز عمران خان کے ہم پلہ آگئے، مچل جانسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے ہم پلہ آگئے۔ ایشیز سیریز کے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں پیٹ کمنز نے ریڈ بال فارمیٹ میں تیرہویں مرتبہ جو روٹ کی وکٹ حاصل کی جو کسی بھی بولر سے زیادہ ہے۔ انگلینڈ کی 6 میں سے 3 وکٹیں پیٹ کمنز نے حاصل کی ہیں اور … Continue reading پیٹ کمنز عمران خان کے ہم پلہ آگئے، مچل جانسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا →

ایشیز: آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ اور سیریز میں فتح کیلیے صرف 4 وکٹیں درکار

آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ اور ایشیز سیریز میں فتح کے لیے صرف 4 وکٹیں درکار ہیں۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ میں انگلش ٹیم 435 رنز ک
Khabrain Group Pakistan

ایشیز: آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ اور سیریز میں فتح کیلیے صرف 4 وکٹیں درکار

آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ اور ایشیز سیریز میں فتح کے لیے صرف 4 وکٹیں درکار ہیں۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ میں انگلش ٹیم 435 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات سے دوچار ہے۔ انگلینڈ نے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے ہیں … Continue reading ایشیز: آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ اور سیریز میں فتح کیلیے صرف 4 وکٹیں درکار →

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجم
Khabrain Group Pakistan

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت کی … Continue reading توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید →

بنگلادیش: طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبا تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو ک
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیش: طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبا تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو کر سنگاپور میں دوران علاج دم توڑنے والے انقلاب منچہ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی نماز جنازہ ڈھاکا میں پارلیمنٹ کے ساؤتھ پلازا میں ادا کی گئی۔ … Continue reading بنگلادیش: طلبہ تحریک کے رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت →

آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا؟

ایپل کے نئے موبائل آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا، اس حوالے سے نئی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں۔ اگلے سال توقع ہے کہ ایپل بھی فول
Khabrain Group Pakistan

آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا؟

ایپل کے نئے موبائل آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا، اس حوالے سے نئی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں۔ اگلے سال توقع ہے کہ ایپل بھی فولڈ ایبل اسمارٹ فون ڈیوائسز بنانے کی دوڑ میں داخل ہو جائیگا جسے آئی فون فولڈ کا نام دیا جارہ ہے، تاہم اس کے حتمی … Continue reading آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا؟ →

کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی

ہارون آباد سے کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث بس ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب بے نظیر روڈ پر الٹی
Khabrain Group Pakistan

کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی

ہارون آباد سے کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث بس ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب بے نظیر روڈ پر الٹی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھند کے باعث موٹر وےایم 3 جڑانوالہ سےرجانہ تک،ایم 4 گوجرہ سے ملتان تک اور ایم 5ملتان سےروہڑی … Continue reading کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی →

باکس آفس پر طوفان! 2025 کی 5 فلموں کی ریکارڈ کمائی

سال 2025 بالی ووڈ کا تھا۔ اگرچہ حالیہ برسوں میں جنوبی ہندوستانی فلموں نے باکس آفس پر غلبہ حاصل کیا، اس سال کئی بلاک بسٹر اور ریکارڈ توڑ بالی ووڈ ف
Khabrain Group Pakistan

باکس آفس پر طوفان! 2025 کی 5 فلموں کی ریکارڈ کمائی

سال 2025 بالی ووڈ کا تھا۔ اگرچہ حالیہ برسوں میں جنوبی ہندوستانی فلموں نے باکس آفس پر غلبہ حاصل کیا، اس سال کئی بلاک بسٹر اور ریکارڈ توڑ بالی ووڈ فلمیں دیکھنے میں آئیں۔ یہاں، ہم آپ کو 2025 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلمیں پیش کر رہے ہیں، جنہیں تنقیدی طور … Continue reading باکس آفس پر طوفان! 2025 کی 5 فلموں کی ریکارڈ کمائی →

سردیوں میں ہونٹ کیوں خشک ہوتے ہیں؟

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں ہوٹنوں کا خشک ہونا یا پھٹنا صرف موسم کی خشک ہونے یا جسم میں پانی کی کمی کا نتیجہ نہیں ہے۔ ماہرین صحت کے
Khabrain Group Pakistan

سردیوں میں ہونٹ کیوں خشک ہوتے ہیں؟

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں ہوٹنوں کا خشک ہونا یا پھٹنا صرف موسم کی خشک ہونے یا جسم میں پانی کی کمی کا نتیجہ نہیں ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق جسم میں ضروری وٹامنز اور معدنیات کی کمی اکثر ہونٹوں کے پھٹنے اور خشک ہونے میں اہم کردار ادا کرتی ہے … Continue reading سردیوں میں ہونٹ کیوں خشک ہوتے ہیں؟ →

اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل کر دیا۔ ایف بی آر ک
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل کر دیا۔ ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق عوام اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر نے درج ویلیوز کو حقیقی مارکیٹ سے زائد قرار دیا ہے۔ ایف بی آر حکام کا کہنا … Continue reading اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل →

سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر گھٹ گئی، آج فی تولہ سونے میں 4 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے
Khabrain Group Pakistan

سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر گھٹ گئی، آج فی تولہ سونے میں 4 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے … Continue reading سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ →

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن سے 7 روز میں تحریری وضاحت کی ہدایت بھی کردی ہے۔
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ہاکی فیڈریشن کے انتخابی عمل کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے فیڈریشن سے 7 روز میں تحریری وضاحت کی ہدایت بھی کردی ہے۔ پی ایس بی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو خط میں لکھا ہے کہ ہاکی فیڈریشن کو انتخابات کے انعقاد کا اختیار نہیں ہے، پورٹل کے … Continue reading پاکستان ہاکی فیڈریشن کو انتخابی عمل روکنے کا حکم، جواب طلب کرلیا گیا →

سڈنی بانڈی بیچ دہشتگردی واقعہ، حملہ آور کا تعلق حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق

بھارتی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی بیچ میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھااور والدین سے
Khabrain Group Pakistan

سڈنی بانڈی بیچ دہشتگردی واقعہ، حملہ آور کا تعلق حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق

بھارتی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی بیچ میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھااور والدین سے ملاقات کے لیے متعدد مرتبہ بھارت بھی آیا۔ بھارتی ریاست تلنگانہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل شیوادھر ریڈی کی جانب سے جاری پریس نوٹ میں کہا گیا … Continue reading سڈنی بانڈی بیچ دہشتگردی واقعہ، حملہ آور کا تعلق حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق →

طوفانی ہواؤں نے مجسمۂ آزادی کو زمین بوس کردیا

شدید طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں مجسمۂ آزادی Statue Of Liberty گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ واقعہ امریکا کے شہر نیویارک میں نہیں بلکہ برازیل کے جنوبی شہر گوئیبا (
Khabrain Group Pakistan

طوفانی ہواؤں نے مجسمۂ آزادی کو زمین بوس کردیا

شدید طوفانی ہواؤں کے نتیجے میں مجسمۂ آزادی Statue Of Liberty گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ واقعہ امریکا کے شہر نیویارک میں نہیں بلکہ برازیل کے جنوبی شہر گوئیبا (Guaíba) میں پیش آیا ہے، مقامی حکام اور مجسمے کی مالک کمپنی کے مطابق خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تقریباً … Continue reading طوفانی ہواؤں نے مجسمۂ آزادی کو زمین بوس کردیا →

رپورٹر کی ڈائری – مہران اجمل خان

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پنجاب اس وقت پولیو کے خلاف ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ 2025 کی پانچویں اور آخری قومی انسداد پولیو مہم 15 د
Khabrain Group Pakistan

رپورٹر کی ڈائری – مہران اجمل خان

رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان پنجاب اس وقت پولیو کے خلاف ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ 2025 کی پانچویں اور آخری قومی انسداد پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے جس کا مقصد صوبے بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے 17 ملین سے زائد بچوں کو … Continue reading رپورٹر کی ڈائری – مہران اجمل خان →

جمائما کا ایلون مسک پر الزام، عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی رسائی محدود کرنے کا دعویٰ

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیل
Khabrain Group Pakistan

جمائما کا ایلون مسک پر الزام، عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی رسائی محدود کرنے کا دعویٰ

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی مبینہ طور پر محدود کی جانے والی رسائی کو فوری طور پر ختم کریں۔ برطانوی خبر رساں … Continue reading جمائما کا ایلون مسک پر الزام، عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی رسائی محدود کرنے کا دعویٰ →

سڈنی ساحل حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف

بھارت اور اسرائیل کی آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کو پاکستان سے جوڑے کا گمراہ کن پروپیگنڈا بری طرح فلاپ ہو گیا اور دہشتگرد حملے می
Khabrain Group Pakistan

سڈنی ساحل حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف

بھارت اور اسرائیل کی آسٹریلیا میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کو پاکستان سے جوڑے کا گمراہ کن پروپیگنڈا بری طرح فلاپ ہو گیا اور دہشتگرد حملے میں ہلاک ہونے والے ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے … Continue reading سڈنی ساحل حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف →

آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مصروف بیچ پر مسلح حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر دو مسل
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مصروف بیچ پر مسلح حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع بونڈی بیچ پر دو مسلح افراد نے اُس وقت اندھا دھند فائرنگ کی جب وہاں پر یہودیوں کا مذہبی تہوار حنوکا منایا جارہا تھا اور لوگ بڑی تعداد میں جمع … Continue reading آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی →

لاہور؛ بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری

ضلعی انتظامیہ نے ثقافتی میلے بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریش
Khabrain Group Pakistan

لاہور؛ بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری

ضلعی انتظامیہ نے ثقافتی میلے بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈور اور پتنگ بنانے والے مینوفیکچررز کی رجسٹریشن فیس 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، ڈور اور پتنگ فروخت کرنے والے ٹریڈرز اور دکاندار کی رجسٹریشن فیس بھی 1000 روپے مقرر کی گئی ہے … Continue reading لاہور؛ بسنت کے لیے رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری →

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا، بطور ہیڈ کوچ ایک ہی سیریز میں ذمہ داری نبھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز میں تقری
Khabrain Group Pakistan

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا، بطور ہیڈ کوچ ایک ہی سیریز میں ذمہ داری نبھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز میں تقریبا 75 لاکھ روپے ماہانہ وصول کرنے والے اظہر محمود مہنگے ترین ملکی کوچز میں شامل تھے۔ برطانوی شہریت کے حامل سابق آل راؤنڈر کا کافی عرصے … Continue reading اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم →

ملک بھر میں بارشوں کے دو اسپیلز کی پیشگوئی، خشک سردی ختم ہونے کے امکانات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے دو اسپیلز کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے بعد جاری خشک سردی کی لہر کے خاتمے کے امکانات
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں بارشوں کے دو اسپیلز کی پیشگوئی، خشک سردی ختم ہونے کے امکانات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں اور برفباری کے دو اسپیلز کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے بعد جاری خشک سردی کی لہر کے خاتمے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 15 دسمبر تک مری، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ 19 … Continue reading ملک بھر میں بارشوں کے دو اسپیلز کی پیشگوئی، خشک سردی ختم ہونے کے امکانات →

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد  زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد  زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے … Continue reading آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی →

میسی کا دورہ بھارت، کولکتہ اسٹیڈیم میں10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی

کولکتہ:  اسٹار فٹبالر  لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں مختصر قیام پر مداح مشتعل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  فٹبالر لیو
Khabrain Group Pakistan

میسی کا دورہ بھارت، کولکتہ اسٹیڈیم میں10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی

کولکتہ:  اسٹار فٹبالر  لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں مختصر قیام پر مداح مشتعل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  فٹبالر لیونل میسی کولکتہ اسٹیڈیم میں  صرف 10 سے 20 منٹ تک  رکے جس پر مداح ناراض ہوگئے ۔ مداحوں نے مشتعل ہوتے ہوئے اسٹیڈیم میں توڑ پھوڑ کردی اور شکوہ کیا کہ … Continue reading میسی کا دورہ بھارت، کولکتہ اسٹیڈیم میں10 منٹ قیام پر مداح مشتعل، توڑ پھوڑ کردی →

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کو امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیو
Khabrain Group Pakistan

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کو امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع براؤن یونیورسٹی کی انجینرنگ بلڈنگ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کو گولیاں لگیں۔ فائرنگ کے باعث کئی افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم … Continue reading امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی →

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم

روس کی جانب سے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا گیا جس میں فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہ
Khabrain Group Pakistan

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم

روس کی جانب سے یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ کیا گیا جس میں فوجی اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہفتے کی رات روسی حملوں کی شدید لہر کے نتیجے میں توانائی اور صنعتی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا، جس … Continue reading روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ، 10لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم →

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ ایم 3
Khabrain Group Pakistan

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔ حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ ایم 3 رجانہ سے درخانہ، ایم 4 فیصل آباد سےملتان تک اور ایم 5 ملتان شیر شاہ انٹرچینج سے ظاہر پیر تک بند کردی گئی ہے۔ اس … Continue reading پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند →

Get more results via ClueGoal