بنگلادیش نے آئرلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
newsare.net
بنگلادیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو 217 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ وائش کردیا۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں 509 رنز کے ہدف کے تعاقب میںبنگلادیش نے آئرلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
بنگلادیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو 217 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ وائش کردیا۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں 509 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرش ٹیم 291 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ کرٹس کیمپھر 71 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ ہیری ٹیکٹر 50، گیون ہوئے 37 اور … Continue reading بنگلادیش نے آئرلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا → Read more














