بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
newsare.net
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کہ دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کہ دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق دھرمیندر کو سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ … Continue reading بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے → Read more














