شریا سرن کی اے آئی سے جعلی تصاویر پھیلانے کے رجحان پر تشویش
newsare.net
بھارتی اداکارہ شریا سرن نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے تصاویر میں تبدیلی کرکے پھیلانے کے رجحان پر تشویش ظاہر کی ہے۔ 42 سالہ اداکارہ نشریا سرن کی اے آئی سے جعلی تصاویر پھیلانے کے رجحان پر تشویش
بھارتی اداکارہ شریا سرن نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے تصاویر میں تبدیلی کرکے پھیلانے کے رجحان پر تشویش ظاہر کی ہے۔ 42 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں ان کی جعلی پروفائل بناکر اے آئی کے ذریعے بدلی گئی تصاویر پھیلانے پر سائبر کرائم میں شکایت درج کروائی ہے۔ انہوں نے کہا … Continue reading شریا سرن کی اے آئی سے جعلی تصاویر پھیلانے کے رجحان پر تشویش → Read more














