گیس کی قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری، اوگرا
newsare.net
رواں مالی سال کیلئے گیس کی اوسط قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت 1852روپے 80 پیسے فی ایگیس کی قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری، اوگرا
رواں مالی سال کیلئے گیس کی اوسط قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت 1852روپے 80 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کردی گئی۔ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت 1777روپے 2 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے … Continue reading گیس کی قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری، اوگرا → Read more














