آسٹریلیا: بل مسترد کیے جانے پر آسٹریلوی سینیٹر برقع پہن کر پارلیمنٹ پہنچ گئی
newsare.net
آسٹریلیا میں دائیں بازو کی انتہا پسند سینیٹر پالین ہینسن نے پارلیمنٹ میں برقع پہن کر ہنگامہ برپا کر دیا۔ ہینسن نے عوامی مقامات پر برقع پر پابنآسٹریلیا: بل مسترد کیے جانے پر آسٹریلوی سینیٹر برقع پہن کر پارلیمنٹ پہنچ گئی
آسٹریلیا میں دائیں بازو کی انتہا پسند سینیٹر پالین ہینسن نے پارلیمنٹ میں برقع پہن کر ہنگامہ برپا کر دیا۔ ہینسن نے عوامی مقامات پر برقع پر پابندی کے لیے اپنا بل مسترد کیے جانے کے بعد بطور احتجاج پارلیمنٹ کے اجلاس میں برقع پہن کر شرکت کی۔ جیسے ہی ہینسن برقعہ اوڑھے سینیٹ میں … Continue reading آسٹریلیا: بل مسترد کیے جانے پر آسٹریلوی سینیٹر برقع پہن کر پارلیمنٹ پہنچ گئی → Read more














