Pakistan



۔26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کوعارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد

۔4 اکتوبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے  پی ٹی آئی رہنما عمر  ایوب کو  4 اکتوبر  احتجاج کیس  میں اشتہاری قرار  دے دیا۔  اسلام آباد کی انسداد دہش
Khabrain Group Pakistan

۔4 اکتوبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے  پی ٹی آئی رہنما عمر  ایوب کو  4 اکتوبر  احتجاج کیس  میں اشتہاری قرار  دے دیا۔  اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے عمر ایوب کے خلاف 4 اکتوبر احتجاج  کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مسلسل طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر … Continue reading ۔4 اکتوبر احتجاج کیس: عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم →

عدالت نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کی روبکار جاری کردی

لاہور: ضلع کچہری میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بھٹو نے رہائی کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ہدایت د
Khabrain Group Pakistan

عدالت نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کی روبکار جاری کردی

لاہور: ضلع کچہری میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم بھٹو نے رہائی کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ہدایت دی کہ اگر ڈکی بھائی کسی اور مقدمے میں مطلوب یا ملوث نہیں ہیں تو انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ عدالت نے اس حوالے سے … Continue reading عدالت نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کی روبکار جاری کردی →

سردیوں میں باجرے کی روٹی کیوں مفید ہے؟ اسے غذا میں کیسے شامل کیا جا سکتا ہے؟

موسمِ سرما کے آتے ہی جسم کا نظام تبدیل ہو جاتا ہے، صبح کے اوقات میں طبیعت بھاری، شامیں ٹھنڈی اور بھوک قدرے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ ٹھنڈے موسم میں ا
Khabrain Group Pakistan

سردیوں میں باجرے کی روٹی کیوں مفید ہے؟ اسے غذا میں کیسے شامل کیا جا سکتا ہے؟

موسمِ سرما کے آتے ہی جسم کا نظام تبدیل ہو جاتا ہے، صبح کے اوقات میں طبیعت بھاری، شامیں ٹھنڈی اور بھوک قدرے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ ٹھنڈے موسم میں ایسی غذائیں زیادہ فائدہ دیتی ہیں جو جسم کو قدرتی طور پر گرم رکھیں اور دیرپا توانائی فراہم کریں جیسے کہ باجرا جو صدیوں سے … Continue reading سردیوں میں باجرے کی روٹی کیوں مفید ہے؟ اسے غذا میں کیسے شامل کیا جا سکتا ہے؟ →

حد سے زیادہ اسکرولنگ دماغ کو نقصان پہنچاتی ہے: نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سوشل میڈیا پر مختصر ویڈیوز دیکھنے اور نہ رکنے والی اسکرولنگ اب ایک عام عادت بن چکی ہے، مگر اس عادت کے خطرات پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ثابت ہو رہے
Khabrain Group Pakistan

حد سے زیادہ اسکرولنگ دماغ کو نقصان پہنچاتی ہے: نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سوشل میڈیا پر مختصر ویڈیوز دیکھنے اور نہ رکنے والی اسکرولنگ اب ایک عام عادت بن چکی ہے، مگر اس عادت کے خطرات پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ثابت ہو رہے ہیں۔ امریکن سائیکولوجیکل ایسوسی ایشن (APA) کی نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ٹک ٹاک سمیت دیگر مختصر ویڈیوز والی ایپس کا حد … Continue reading حد سے زیادہ اسکرولنگ دماغ کو نقصان پہنچاتی ہے: نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی →

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی 27 سال قید کی سزا پر عمل شروع

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی بغاوت کی سازش کے جرم میں 27 سال قید کی سزا پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ برازیل کی سپریم کورٹ نے بولسونارو کو 2022 میں ب
Khabrain Group Pakistan

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی 27 سال قید کی سزا پر عمل شروع

برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی بغاوت کی سازش کے جرم میں 27 سال قید کی سزا پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ برازیل کی سپریم کورٹ نے بولسونارو کو 2022 میں بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے پر 27 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالتی دستاویز کے مطابق 70 برس کے بولسونارو کو فیڈرل پولیس ہیڈکوارٹر … Continue reading برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی 27 سال قید کی سزا پر عمل شروع →

غزہ میں تباہ کن بارشیں: ہزاروں خیمے ڈوب گئے، سردی نے زندگی اجیرن بنا دی

غزہ میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے پہلے سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سیلابی پانی نے ہزاروں خیموں کو ڈبو دیا ہ
Khabrain Group Pakistan

غزہ میں تباہ کن بارشیں: ہزاروں خیمے ڈوب گئے، سردی نے زندگی اجیرن بنا دی

غزہ میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال نے پہلے سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سیلابی پانی نے ہزاروں خیموں کو ڈبو دیا ہے جس کے باعث مقامی خاندان شدید سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق غزہ کی تقریباً … Continue reading غزہ میں تباہ کن بارشیں: ہزاروں خیمے ڈوب گئے، سردی نے زندگی اجیرن بنا دی →

بھارتی گھمنڈ پھر خاک میں مل گیا، جنوبی افریقا نے 25 سال بعد گھر میں ہی مات دیدی

جنوبی افریقا نے بھارتی گھمنڈ خاک میں ملاتے ہوئے بھارت کو اس کی سرزمین پر کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں شکست دیدی۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو آج ک
Khabrain Group Pakistan

بھارتی گھمنڈ پھر خاک میں مل گیا، جنوبی افریقا نے 25 سال بعد گھر میں ہی مات دیدی

جنوبی افریقا نے بھارتی گھمنڈ خاک میں ملاتے ہوئے بھارت کو اس کی سرزمین پر کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں شکست دیدی۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو آج کھیل کے پانچویں روز 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست ہوئی۔ اس ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا … Continue reading بھارتی گھمنڈ پھر خاک میں مل گیا، جنوبی افریقا نے 25 سال بعد گھر میں ہی مات دیدی →

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا تحفظ، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور اس پر ک
Khabrain Group Pakistan

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا تحفظ، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق … Continue reading سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل →

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس کل طلب کر لیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس کل طلب کر لیے۔  صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کر ل
Khabrain Group Pakistan

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس کل طلب کر لیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس کل طلب کر لیے۔  صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے طلب کر لیا ہے جو 10  روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے جب کہ پارلیمانی سرگرمیوں کے دوران کئی … Continue reading صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس کل طلب کر لیے →

ویسٹ یارکشائر پولیس کا منی لانڈرنگ کیخلاف آپریشن، 2.7 ملین پاونڈ کے غیر قانونی اثاثے ضبط

ویسٹ یارکشائر پولیس کا منی لانڈرنگ کےخلاف آپریشن، کارروائی میں 2.7 ملین پاؤنڈ کے غیرقانونی اثاثے ضبط،4 ملین پاؤنڈ مالیت کے بینک اکاؤنٹس اور ج
Khabrain Group Pakistan

ویسٹ یارکشائر پولیس کا منی لانڈرنگ کیخلاف آپریشن، 2.7 ملین پاونڈ کے غیر قانونی اثاثے ضبط

ویسٹ یارکشائر پولیس کا منی لانڈرنگ کےخلاف آپریشن، کارروائی میں 2.7 ملین پاؤنڈ کے غیرقانونی اثاثے ضبط،4 ملین پاؤنڈ مالیت کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد کردی گئی۔ ہائی اسٹریٹ کی متعدد دکانوں پر چھاپے مار کر جعلی سگریٹس اور غیر قانونی ویپس کی بھاری مقدار برآمد کی گئی۔ کرکلیز میں سونے کے فراڈ میں … Continue reading ویسٹ یارکشائر پولیس کا منی لانڈرنگ کیخلاف آپریشن، 2.7 ملین پاونڈ کے غیر قانونی اثاثے ضبط →

نیو یارک، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل
Khabrain Group Pakistan

نیو یارک، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے طریقہ کار اور عالمی و علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، کثیرالجہتی سفارت کاری اور اقوام متحدہ … Continue reading نیو یارک، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات →

یوکرین نے ٹرمپ امن فارمولے پر گرین سگنل دے دیا

روس-یوکرین تنازعے کے خاتمے کی امیدوں میں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن فریم ورک کو آ
Khabrain Group Pakistan

یوکرین نے ٹرمپ امن فارمولے پر گرین سگنل دے دیا

روس-یوکرین تنازعے کے خاتمے کی امیدوں میں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن فریم ورک کو آگے بڑھانے پر رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ ایک حالیہ بیان میں زیلنسکی نے کہا کہ وہ اس منصوبے کے متنازعہ پہلوؤں پر ٹرمپ اور یورپی اتحادیوں … Continue reading یوکرین نے ٹرمپ امن فارمولے پر گرین سگنل دے دیا →

ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب تک ملاقات نہیں کرائی جاتی ہم یہیں بیٹھے رہیں گے۔ ہمیں گرفتار کرنا چاہت
Khabrain Group Pakistan

ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے، علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب تک ملاقات نہیں کرائی جاتی ہم یہیں بیٹھے رہیں گے۔ ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے۔ راولپنڈی کے گورکھپور ناکہ پر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ … Continue reading ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے، علیمہ خان →

’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کی ٹک ٹاکر کی ندا یاسر پر تنقید

سہنرے دور کے گیت ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی سوشل میڈیا سینسیشن عائشہ اظہر نے ندا یاسر پر تنقید کی ہے۔ عائشہ
Khabrain Group Pakistan

’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کی ٹک ٹاکر کی ندا یاسر پر تنقید

سہنرے دور کے گیت ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ پر رقص سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی سوشل میڈیا سینسیشن عائشہ اظہر نے ندا یاسر پر تنقید کی ہے۔ عائشہ کا کہنا تھا کہ ندا یاسر کے شو میں اپنے والد کی وجہ سے گئی تھی، مجھے وہاں مدعو کرنا دراصل انٹرویو نہیں بلکہ ویوز … Continue reading ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کی ٹک ٹاکر کی ندا یاسر پر تنقید →

خواتین کی آواز، تحفظ اور خواب اہم ہیں: خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خواتین کی آواز اہم ہے، ان کا تحفظ اور خواب اہم ہیں۔ یہ بات انہوں نے
Khabrain Group Pakistan

خواتین کی آواز، تحفظ اور خواب اہم ہیں: خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خواتین کی آواز اہم ہے، ان کا تحفظ اور خواب اہم ہیں۔ یہ بات انہوں نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ … Continue reading خواتین کی آواز، تحفظ اور خواب اہم ہیں: خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری →

اسرائیلی وزیراعظم نے سکیورٹی خدشات پر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سکیورٹی خدشات پر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کردیا۔  اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی دارالحکوم
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی وزیراعظم نے سکیورٹی خدشات پر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سکیورٹی خدشات پر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کردیا۔  اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی دارالحکومت  نئی دہلی میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا دورہ بھارت ملتوی کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے اس سال کے آخر … Continue reading اسرائیلی وزیراعظم نے سکیورٹی خدشات پر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کردیا →

اسلام آباد کچہری حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود نور ولی محسود نے کی تھی: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی ک
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کچہری حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود نور ولی محسود نے کی تھی: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود نے کی تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا 11 نومبر کو اسلام … Continue reading اسلام آباد کچہری حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود نور ولی محسود نے کی تھی: وزیر اطلاعات →

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 22 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الخ
Khabrain Group Pakistan

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 22 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں … Continue reading سکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک →

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مختلف مقدمات میں ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔  اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرک
Khabrain Group Pakistan

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مختلف مقدمات میں ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔  اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔ دوران سماعت عمران خان کی … Continue reading عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مختلف مقدمات میں ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع →

راولپنڈی؛ لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

راولپنڈی: لڑکی کو اغوا کرکے اس کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈ
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی؛ لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

راولپنڈی: لڑکی کو اغوا کرکے اس کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں چند افراد کو لڑکی کے بال زبردستی کاٹتے دیکھا گیا، جس کے بعد ابتدائی طور پر وفاقی پولیس نے چھان بین کی، تاہم وقوعہ راولپنڈی … Continue reading راولپنڈی؛ لڑکی کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج →

اسرائیلی فوج نے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیلوں کو برطرف کر دیا

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اکتوبر 2023 حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیلوں کو برطرف کر دیا۔  تل ابیب سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ تینوں افس
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی فوج نے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیلوں کو برطرف کر دیا

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اکتوبر 2023 حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیلوں کو برطرف کر دیا۔  تل ابیب سے اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ تینوں افسران فوج کی جانب سے حملہ روکنے میں ناکامی کے ذاتی طور پر ذمہ دار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے کئی اعلیٰ … Continue reading اسرائیلی فوج نے حملے روکنے میں ناکامی پر 3 جرنیلوں کو برطرف کر دیا →

آسٹریلیا: بل مسترد کیے جانے پر آسٹریلوی سینیٹر برقع پہن کر پارلیمنٹ پہنچ گئی

آسٹریلیا میں دائیں بازو کی انتہا پسند سینیٹر پالین ہینسن  نے پارلیمنٹ میں برقع پہن کر ہنگامہ برپا کر دیا۔ ہینسن نے عوامی مقامات پر برقع پر پابن
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا: بل مسترد کیے جانے پر آسٹریلوی سینیٹر برقع پہن کر پارلیمنٹ پہنچ گئی

آسٹریلیا میں دائیں بازو کی انتہا پسند سینیٹر پالین ہینسن  نے پارلیمنٹ میں برقع پہن کر ہنگامہ برپا کر دیا۔ ہینسن نے عوامی مقامات پر برقع پر پابندی کے لیے اپنا بل مسترد کیے جانے کے بعد بطور احتجاج پارلیمنٹ کے اجلاس میں برقع پہن کر شرکت کی۔ جیسے ہی ہینسن برقعہ اوڑھے سینیٹ میں … Continue reading آسٹریلیا: بل مسترد کیے جانے پر آسٹریلوی سینیٹر برقع پہن کر پارلیمنٹ پہنچ گئی →

گیس کی قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری، اوگرا

رواں مالی سال کیلئے گیس کی اوسط قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت 1852روپے 80 پیسے فی ای
Khabrain Group Pakistan

گیس کی قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری، اوگرا

رواں مالی سال کیلئے گیس کی اوسط قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت 1852روپے 80 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کردی گئی۔ سوئی سدرن کے لیے گیس کی قیمت 1777روپے 2 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے … Continue reading گیس کی قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری، اوگرا →

شریا سرن کی اے آئی سے جعلی تصاویر پھیلانے کے رجحان پر تشویش

بھارتی اداکارہ شریا سرن نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے تصاویر میں تبدیلی کرکے پھیلانے کے رجحان پر تشویش ظاہر کی ہے۔ 42 سالہ اداکارہ ن
Khabrain Group Pakistan

شریا سرن کی اے آئی سے جعلی تصاویر پھیلانے کے رجحان پر تشویش

بھارتی اداکارہ شریا سرن نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے تصاویر میں تبدیلی کرکے پھیلانے کے رجحان پر تشویش ظاہر کی ہے۔ 42 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں ان کی جعلی پروفائل بناکر اے آئی کے ذریعے بدلی گئی تصاویر پھیلانے پر سائبر کرائم میں شکایت درج کروائی ہے۔ انہوں نے کہا … Continue reading شریا سرن کی اے آئی سے جعلی تصاویر پھیلانے کے رجحان پر تشویش →

بھارت: باپ کے مشترکہ اکاؤنٹ سے بیٹے نے پونے 2 کروڑ نکال لیے

بھارت میں ایک معمر کسان نے اپنے بیٹے، بہو اور پوتے پر عمر بھر کی جمع پونجی ہڑپ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پونے میٹرو پولیٹن
Khabrain Group Pakistan

بھارت: باپ کے مشترکہ اکاؤنٹ سے بیٹے نے پونے 2 کروڑ نکال لیے

بھارت میں ایک معمر کسان نے اپنے بیٹے، بہو اور پوتے پر عمر بھر کی جمع پونجی ہڑپ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پونے میٹرو پولیٹن ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے جب ان کی زمین حاصل کی تھی، انہیں اس کا 2 کروڑ 50 لاکھ روپے معاوضہ دیا، لیکن مبینہ طور … Continue reading بھارت: باپ کے مشترکہ اکاؤنٹ سے بیٹے نے پونے 2 کروڑ نکال لیے →

ایتھوپیا: 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں پھٹ گیا

ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں پھٹ گیا۔ عدیس ابابا سے خبر ایجنسی کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا دھواں 46 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گی
Khabrain Group Pakistan

ایتھوپیا: 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں پھٹ گیا

ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں پھٹ گیا۔ عدیس ابابا سے خبر ایجنسی کے مطابق آتش فشاں سے نکلنے والا دھواں 46 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔  پیرس سے فرانسیسی موسمیاتی ادارہ ہیلی گُبی کے مطابق آتش فشاں 12 ہزار سال میں پہلی بار پھٹا ہے۔  آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے … Continue reading ایتھوپیا: 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں پھٹ گیا →

بھارتی جریدے نے مودی، امبانی اور اڈانی کے درمیان کرپشن گٹھ جوڑ پر رپورٹ جاری کردی

نئی دہلی: بھارتی جریدے نے مودی، امبانی اور  اڈانی کے درمیان کرپشن گٹھ جوڑ پر رپورٹ جاری کردی۔ بھارتی جریدے دی وائر نے نریندر مودی، بزنس مین گوت
Khabrain Group Pakistan

بھارتی جریدے نے مودی، امبانی اور اڈانی کے درمیان کرپشن گٹھ جوڑ پر رپورٹ جاری کردی

نئی دہلی: بھارتی جریدے نے مودی، امبانی اور  اڈانی کے درمیان کرپشن گٹھ جوڑ پر رپورٹ جاری کردی۔ بھارتی جریدے دی وائر نے نریندر مودی، بزنس مین گوتم اڈانی اور مکیش امبانی گٹھ جوڑ پر ایک رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں معاشی، سماجی، مذہبی، عدالتی، انتخابی، ادارہ جاتی اور … Continue reading بھارتی جریدے نے مودی، امبانی اور اڈانی کے درمیان کرپشن گٹھ جوڑ پر رپورٹ جاری کردی →

ٹرمپ کے بارے میں پہلے جو کچھ کہا اس پر قائم ہوں: ظہران ممدانی

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بارے میں ملاقات سے پہلے جو کچھ میں کہہ چکا ہوں اب بھی اس پر قائم ہوں۔  ایک انٹرویو
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کے بارے میں پہلے جو کچھ کہا اس پر قائم ہوں: ظہران ممدانی

نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کے بارے میں ملاقات سے پہلے جو کچھ میں کہہ چکا ہوں اب بھی اس پر قائم ہوں۔  ایک انٹرویو کے دوران ظہران ممدانی سے پوچھا گیا کہ آپ صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتے ہیں؟ آپ نے صدر ٹرمپ کو جمہوریت کا دشمن … Continue reading ٹرمپ کے بارے میں پہلے جو کچھ کہا اس پر قائم ہوں: ظہران ممدانی →

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کہ دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔
Khabrain Group Pakistan

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کہ دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق دھرمیندر کو سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ … Continue reading بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے →

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے  ایتھلیٹ ارشد  ندیم کے کوچ  سلمان بٹ پر عائد پابندی کو ختم کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس بی کے ثالث سینیٹر پرویز رشید نے
Khabrain Group Pakistan

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے  ایتھلیٹ ارشد  ندیم کے کوچ  سلمان بٹ پر عائد پابندی کو ختم کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس بی کے ثالث سینیٹر پرویز رشید نے کوچ سلمان بٹ پر   پابندی ختم کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ سلمان بٹ پر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے تاحیات پابندی عائد کردی تھی۔ بعد ازاں … Continue reading ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی ختم →

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 ایف سی اہلکار شہید

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 3 خودکش حملہ آور ہلاک ہوئے جبکہ 3 ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش
Khabrain Group Pakistan

پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 ایف سی اہلکار شہید

پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، 3 خودکش حملہ آور ہلاک ہوئے جبکہ 3 ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ … Continue reading پشاور: ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 ایف سی اہلکار شہید →

عوامی مقامات پر چھیڑ چھاڑ و آن لائن ہراسگی کی سزا ایک جیسی ہونی چاہیے: ہما قریشی

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ چھیڑ چھاڑ اور آن لائن ہراسگی کی سزا ایک جیسی ہونی چاہیے کیونکہ دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ بھارتی میڈی
Khabrain Group Pakistan

عوامی مقامات پر چھیڑ چھاڑ و آن لائن ہراسگی کی سزا ایک جیسی ہونی چاہیے: ہما قریشی

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ چھیڑ چھاڑ اور آن لائن ہراسگی کی سزا ایک جیسی ہونی چاہیے کیونکہ دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہما قریشی نے حالیہ گفتگو میں کہا ہے کہ مرد حضرات کو خواتین کے لباس، حسن اور وزن پر تبصرے کرنا چھوڑ … Continue reading عوامی مقامات پر چھیڑ چھاڑ و آن لائن ہراسگی کی سزا ایک جیسی ہونی چاہیے: ہما قریشی →

اختلاف اور لڑائی تہذیب کیساتھ ہونی چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اختلاف اور لڑائی تہذیب کے ساتھ ہونی چاہیے۔ لاہور میں جماعتِ اسلامی کے اجتماعِ عام س
Khabrain Group Pakistan

اختلاف اور لڑائی تہذیب کیساتھ ہونی چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اختلاف اور لڑائی تہذیب کے ساتھ ہونی چاہیے۔ لاہور میں جماعتِ اسلامی کے اجتماعِ عام سے آخری روز خطاب میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین ہماری ریڈ لائن ہیں، فلسطین کی حمایت کریں اور پوری قوم کو اس پر ساتھ … Continue reading اختلاف اور لڑائی تہذیب کیساتھ ہونی چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن →

ایچ آئی وی/ایڈز: بیماری نہیں، ایک سماجی بحران جسے سمجھنا ضروری ہے

ایچ آئی وی/ایڈز: بیماری نہیں، ایک سماجی بحران جسے سمجھنا ضروری ہے رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان ایچ آئی وی/ایڈز دنیا بھر میں محض ایک طبّی مسئلہ
Khabrain Group Pakistan

ایچ آئی وی/ایڈز: بیماری نہیں، ایک سماجی بحران جسے سمجھنا ضروری ہے

ایچ آئی وی/ایڈز: بیماری نہیں، ایک سماجی بحران جسے سمجھنا ضروری ہے رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان ایچ آئی وی/ایڈز دنیا بھر میں محض ایک طبّی مسئلہ نہیں سمجھا جاتا بلکہ اسے ایک ہمہ جہتی سماجی بحران تصور کیا جاتا ہے۔ یہ بحران انسانی صحت، معاشرتی سوچ، انسانی حقوق، طبقاتی فرق اور صحت تک … Continue reading ایچ آئی وی/ایڈز: بیماری نہیں، ایک سماجی بحران جسے سمجھنا ضروری ہے →

بنگلادیش نے آئرلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

بنگلادیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو 217 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ وائش کردیا۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں 509 رنز کے ہدف کے تعاقب میں
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیش نے آئرلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

بنگلادیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کو 217 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ وائش کردیا۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ میں 509 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرش ٹیم 291 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ کرٹس کیمپھر 71 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ ہیری ٹیکٹر 50، گیون ہوئے 37 اور … Continue reading بنگلادیش نے آئرلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا →

Get more results via ClueGoal