نیپال پریمیئر لیگ میں بڑا اسکینڈل، غیر قانونی سٹہ کھیلنے والے 9 بھارتی باشندے گرفتار
newsare.net
کٹھمنڈو میں جاری نیپال پریمیئر لیگ کے دوران بڑا سٹے بازی اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ نیپال پولیس کی جانب سے کیے گئے متعدد خفیہ اور اچانک چھاپوں مینیپال پریمیئر لیگ میں بڑا اسکینڈل، غیر قانونی سٹہ کھیلنے والے 9 بھارتی باشندے گرفتار
کٹھمنڈو میں جاری نیپال پریمیئر لیگ کے دوران بڑا سٹے بازی اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔ نیپال پولیس کی جانب سے کیے گئے متعدد خفیہ اور اچانک چھاپوں میں 9 بھارتی شہریوں اور ایک نیپالی کو گرفتار کرلیا گیا، جو مبینہ طور پر آن لائن غیر قانونی بیٹنگ نیٹ ورک چلا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق … Continue reading نیپال پریمیئر لیگ میں بڑا اسکینڈل، غیر قانونی سٹہ کھیلنے والے 9 بھارتی باشندے گرفتار → Read more














