نور زمان نے سی اے ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
newsare.net
پاکستان کے نور زمان نے اسلام آباد میں سی اے ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں نور زمان نے ہم وطن حمزہ خان کو 2-0 کے خسارے سے کم بینور زمان نے سی اے ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے نور زمان نے اسلام آباد میں سی اے ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں نور زمان نے ہم وطن حمزہ خان کو 2-0 کے خسارے سے کم بیک کر کے 3-2 سے ہرایا۔ 37 ہزار 500 ڈالرز کی انعامی رقم والی سی اے ایس چیمپئن شپ پی ایس اے ورلڈ … Continue reading نور زمان نے سی اے ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی → Read more














