صوابی: خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیدیا
newsare.net
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں گاؤں سلیم خان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس حوالے سصوابی: خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیدیا
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں گاؤں سلیم خان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس حوالے سے باچا خان میڈیکل کمپلیکس کے ترجمان رحم خان کا کہنا ہے کہ بیک وقت پیدا ہونے والے 4 بچوں میں 2 بیٹے اور … Continue reading صوابی: خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیدیا → Read more














