پاکستان اور مصر کا دو طرفہ تجارتی، دفاعی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
newsare.net
مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تجارت،دفاعی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور فلپاکستان اور مصر کا دو طرفہ تجارتی، دفاعی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تجارت،دفاعی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور فلسطین کی صورتحال پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق عرب جمہوریہ مصر کے وزیرِ خارجہ، نے29، 30نومبر 2025ء کو پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ نائب … Continue reading پاکستان اور مصر کا دو طرفہ تجارتی، دفاعی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق → Read more














