امریکا یوکرین امن مذاکرات میں بڑی پیش رفت، روس کے ساتھ معاہدہ طے پانے کا امکان
newsare.net
امریکا اور یوکرین کے درمیان فلوریڈا میں روس کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے پر اہم مذاکرات ہوئے جنہیں تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفامریکا یوکرین امن مذاکرات میں بڑی پیش رفت، روس کے ساتھ معاہدہ طے پانے کا امکان
امریکا اور یوکرین کے درمیان فلوریڈا میں روس کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے پر اہم مذاکرات ہوئے جنہیں تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اجلاس سے قبل امید ظاہر کی کہ یہ بات چیت یوکرین کی خودمختاری اور … Continue reading امریکا یوکرین امن مذاکرات میں بڑی پیش رفت، روس کے ساتھ معاہدہ طے پانے کا امکان → Read more














