Pakistan



مجھ پر الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے، سلمان اکرم راجا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے۔ پارلیمنٹ میں گفتگ

کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 17 کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے
Khabrain Group Pakistan

کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 17 کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائر بریگیڈ کا عملہ اور دو گاڑیاں آگ بجھانے کے لیے روانہ ہوا، جنہوں نے … Continue reading کراچی: فلیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی →

ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار

ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان عالمی یومِ ایڈز ہر س
Khabrain Group Pakistan

ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار

ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان عالمی یومِ ایڈز ہر سال اس یاد دہانی کے طور پر منایا جاتا ہے کہ ایچ آئی وی/ ایڈز سے جڑا خوف اور غلط فہمیاں ابھی بھی بہت … Continue reading ایچ آئی وی قابلِ علاج ہے درست معلومات اور بروقت تشخیص — ایچ آئی وی کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار →

دیا مرزا کی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ بڑی عمر کے مردوں کو رومانی کردار ملتے ہیں مگر ایسا خواتین ایکٹرز کے ساتھ نہیں ہوتا۔ وی دی ویمن ایونٹ میں گف
Khabrain Group Pakistan

دیا مرزا کی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے کہا ہے کہ بڑی عمر کے مردوں کو رومانی کردار ملتے ہیں مگر ایسا خواتین ایکٹرز کے ساتھ نہیں ہوتا۔ وی دی ویمن ایونٹ میں گفتگو کے دوران 43 سالہ دیا مرزا نے بھارتی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید کی اور کہا کہ خواتین کو عمر … Continue reading دیا مرزا کی فلم انڈسٹری میں عمر کے تعصب پر شدید تنقید →

امریکا یوکرین امن مذاکرات میں بڑی پیش رفت، روس کے ساتھ معاہدہ طے پانے کا امکان

امریکا اور یوکرین کے درمیان فلوریڈا میں روس کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے پر اہم مذاکرات ہوئے جنہیں تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رف
Khabrain Group Pakistan

امریکا یوکرین امن مذاکرات میں بڑی پیش رفت، روس کے ساتھ معاہدہ طے پانے کا امکان

امریکا اور یوکرین کے درمیان فلوریڈا میں روس کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے پر اہم مذاکرات ہوئے جنہیں تین سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اجلاس سے قبل امید ظاہر کی کہ یہ بات چیت یوکرین کی خودمختاری اور … Continue reading امریکا یوکرین امن مذاکرات میں بڑی پیش رفت، روس کے ساتھ معاہدہ طے پانے کا امکان →

سڈنی میں فضائی کرتب کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے، ایک پائلٹ جاں بحق

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دورانِ پرواز دو چھوٹے طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک طیارہ تباہ ہوگیا اور اس کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ حاد
Khabrain Group Pakistan

سڈنی میں فضائی کرتب کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے، ایک پائلٹ جاں بحق

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دورانِ پرواز دو چھوٹے طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک طیارہ تباہ ہوگیا اور اس کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ حادثہ سڈنی کے جنوب مغربی حصے میں نیپیئر فیلڈ ایئر فیلڈ کے قریب پیش آیا، جہاں دونوں طیارے فضائی کرتب کی مشق کے بعد واپس آ … Continue reading سڈنی میں فضائی کرتب کے دوران دو طیارے ٹکرا گئے، ایک پائلٹ جاں بحق →

طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، ضیا لنجار

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، منشیات کے نیٹ ورک کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری ہیں۔ کراچ
Khabrain Group Pakistan

طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، ضیا لنجار

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، منشیات کے نیٹ ورک کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ منشیات فری کراچی، منشیات فری سندھ … Continue reading طلبہ میں منشیات کے پھیلاؤ پر شدید تشویش ہے، ضیا لنجار →

انسانی جسم میں شریانوں کی صفائی کرنےکیلیے ننھامنا روبوٹ ایجاد

انسانی جسم میں خون کی 360 سے زائد شریانیں، رگیں، وریدیں وغیرہ پائی جاتی ہیں۔ ان نالیوں میں خراب طرز زندگی سے چکنائی یا چربی جم جائے تو خون کی روان
Khabrain Group Pakistan

انسانی جسم میں شریانوں کی صفائی کرنےکیلیے ننھامنا روبوٹ ایجاد

انسانی جسم میں خون کی 360 سے زائد شریانیں، رگیں، وریدیں وغیرہ پائی جاتی ہیں۔ ان نالیوں میں خراب طرز زندگی سے چکنائی یا چربی جم جائے تو خون کی روانی متاثر ہونے پر ہارٹ اٹیک ہونے یا فالج کا خطرہ بڑھتا ہے۔  یہ جمی چکنائی ختم کرنے کی خاطر لوگ مہنگے اور نازک آپریشن … Continue reading انسانی جسم میں شریانوں کی صفائی کرنےکیلیے ننھامنا روبوٹ ایجاد →

جنوب مشرقی ایشیا، سمندری طوفان سے ہلاکتیں 600 ہوگئیں

انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد600 سے بھی بڑھ گئی جبکہ 40 ل
Khabrain Group Pakistan

جنوب مشرقی ایشیا، سمندری طوفان سے ہلاکتیں 600 ہوگئیں

انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور ملائیشیا میں ایک ہفتے سے جاری شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد600 سے بھی بڑھ گئی جبکہ 40 لاکھ سے زائدافرادمتاثر ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیامیں 442، تھائی لینڈمیں 170 جبکہ ملائیشیا میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔ آبنائے ملاکا میں بننے والا … Continue reading جنوب مشرقی ایشیا، سمندری طوفان سے ہلاکتیں 600 ہوگئیں →

پاکستان اور مصر کا دو طرفہ تجارتی، دفاعی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تجارت،دفاعی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور فل
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور مصر کا دو طرفہ تجارتی، دفاعی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تجارت،دفاعی، ثقافتی اور تعلیمی شعبوں میں تعاون بڑھانے اور فلسطین کی صورتحال پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔  وزارتِ خارجہ کے مطابق عرب جمہوریہ مصر کے وزیرِ خارجہ،  نے29، 30نومبر 2025ء کو پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ دورہ نائب … Continue reading پاکستان اور مصر کا دو طرفہ تجارتی، دفاعی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق →

پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 4.79 روپے سستا — نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکشن کے مطاب
Khabrain Group Pakistan

پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 4.79 روپے سستا — نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل قیمت میں … Continue reading پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 4.79 روپے سستا — نئی قیمتوں کا اعلان →

یہ چیز آپ کی ورزش کو ضائع کر سکتی ہے!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ورزش سے حاصل کیے جانے والے کچھ فوائد ہماری رہائش کے مقام کی وجہ سے ختم ہو سکتے ہیں۔ جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شا
Khabrain Group Pakistan

یہ چیز آپ کی ورزش کو ضائع کر سکتی ہے!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ورزش سے حاصل کیے جانے والے کچھ فوائد ہماری رہائش کے مقام کی وجہ سے ختم ہو سکتے ہیں۔ جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ وہ افراد جو باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں لیکن آلودہ فضا میں … Continue reading یہ چیز آپ کی ورزش کو ضائع کر سکتی ہے! →

ہیومن واشنگ مشین مارکیٹ میں پیش، قیمت کیا ہے؟

جاپانی ٹیک کمپنی نے دنیا کی پہلی جدید ’ہیومن واشنگ مشین‘ باضابطہ طور پر مارکیٹ میں پیش کر دی ہے، جس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ایک ای
Khabrain Group Pakistan

ہیومن واشنگ مشین مارکیٹ میں پیش، قیمت کیا ہے؟

جاپانی ٹیک کمپنی نے دنیا کی پہلی جدید ’ہیومن واشنگ مشین‘ باضابطہ طور پر مارکیٹ میں پیش کر دی ہے، جس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ایک ایسی کیپسول نما مشین جس میں لوگ لیٹ کر محض 15 منٹ میں سر سے پاؤں تک خودکار طریقے سے دھل سکتے ہیں، … Continue reading ہیومن واشنگ مشین مارکیٹ میں پیش، قیمت کیا ہے؟ →

مدیحہ امام نے فلم ’نیلوفر‘ کی پیشکش کیوں قبول کی؟

پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کا کہنا ہے کہ فلم ’نیلوفر‘ میں میرا کردار میری حقیقی شخصیت سے قریب تر ہے۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں فلم ن
Khabrain Group Pakistan

مدیحہ امام نے فلم ’نیلوفر‘ کی پیشکش کیوں قبول کی؟

پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کا کہنا ہے کہ فلم ’نیلوفر‘ میں میرا کردار میری حقیقی شخصیت سے قریب تر ہے۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں فلم نیلوفر میں سیکنڈ لیڈ کردار کے لیے حامی بھرنے کی وجہ سے بھی پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے جیو کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی … Continue reading مدیحہ امام نے فلم ’نیلوفر‘ کی پیشکش کیوں قبول کی؟ →

بھارت: لڑکی نے عاشق کی موت کے بعد اس کی لاش سے شادی کر لی

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں  ایک 20 سالہ نوجوان سکشم  کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی محبوبہ آنچل نے محبوب کی لاش ک
Khabrain Group Pakistan

بھارت: لڑکی نے عاشق کی موت کے بعد اس کی لاش سے شادی کر لی

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناندیڑ میں  ایک 20 سالہ نوجوان سکشم  کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی محبوبہ آنچل نے محبوب کی لاش کے ساتھ شادی کر لی، لڑکی نے کہا کہ ہماری محبت جیت گئی، میرے باپ اور بھائی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق آنچل کے اہلِ خانہ، … Continue reading بھارت: لڑکی نے عاشق کی موت کے بعد اس کی لاش سے شادی کر لی →

ہم ورلڈ کپ کیلئے اب پوری طرح تیار ہیں، سلمان علی آغا

قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے لیے اب پوری طرح تیار ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل سری
Khabrain Group Pakistan

ہم ورلڈ کپ کیلئے اب پوری طرح تیار ہیں، سلمان علی آغا

قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ کے لیے اب پوری طرح تیار ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل سری لنکا سے جتنے کے بعد گفتگو میں سلمان علی آغا نے کہا کہ یہ ہمارے لیے بہترین سیریز تھی۔ انہوں نے کہا کہ ٹی20 ورلڈ … Continue reading ہم ورلڈ کپ کیلئے اب پوری طرح تیار ہیں، سلمان علی آغا →

فائنل میں ہم نے اسپنر کیخلاف اچھی بیٹنگ نہیں کی، سری لنکن کپتان

سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا ہے کہ فائنل میں ہم نے اسپنر کے خلاف اچھی بیٹنگ نہیں کی۔ ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستان سے شکست کے بعد گفت
Khabrain Group Pakistan

فائنل میں ہم نے اسپنر کیخلاف اچھی بیٹنگ نہیں کی، سری لنکن کپتان

سری لنکن کپتان داسن شناکا نے کہا ہے کہ فائنل میں ہم نے اسپنر کے خلاف اچھی بیٹنگ نہیں کی۔ ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستان سے شکست کے بعد گفتگو میں داسن شناکا نے کہا کہ ہم نے اننگز کا آغاز اچھا کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کامل مشارا نے زبردست اننگز … Continue reading فائنل میں ہم نے اسپنر کیخلاف اچھی بیٹنگ نہیں کی، سری لنکن کپتان →

برطانیہ کی خستہ حال پبلک سروسز کی بحالی کا بوجھ امیروں کو اٹھانا ہوگا، چانسلر ریچل ریوز

برطانیہ کی چانسلر ریچل ریوز نے کہا ہے کہ ملک کی خستہ حال پبلک سروسز کو بہتر بنانے کے لیے برطانیہ کے امیر طبقے کو زیادہ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ انہوں
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ کی خستہ حال پبلک سروسز کی بحالی کا بوجھ امیروں کو اٹھانا ہوگا، چانسلر ریچل ریوز

برطانیہ کی چانسلر ریچل ریوز نے کہا ہے کہ ملک کی خستہ حال پبلک سروسز کو بہتر بنانے کے لیے برطانیہ کے امیر طبقے کو زیادہ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے اپنی حالیہ خزانہ جاتی بجٹ میں 26 ارب پاؤنڈ کے اضافی ٹیکس کو درست اور ضروری فیصلہ قرار دیا۔ ریچل ریوز نے کہا … Continue reading برطانیہ کی خستہ حال پبلک سروسز کی بحالی کا بوجھ امیروں کو اٹھانا ہوگا، چانسلر ریچل ریوز →

پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سہ فریقی سیریز جیت لی

پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 115
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سہ فریقی سیریز جیت لی

پاکستان نے سری لنکا کو فائنل میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 115 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 37 رنز ناٹ آؤٹ … Continue reading پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سہ فریقی سیریز جیت لی →

ٹرمپ کی وینزویلا اور اطراف کی فضائی حدود مکمل بند کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا اور اطراف کی فضائی حدود مکمل بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ا
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کی وینزویلا اور اطراف کی فضائی حدود مکمل بند کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا اور اطراف کی فضائی حدود مکمل بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اس حوالےسے کہنا ہے کہ وینزویلا کے اوپر اور اطراف کی فضائی حدود مکمل طور پر بند ہونی چاہیے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ … Continue reading ٹرمپ کی وینزویلا اور اطراف کی فضائی حدود مکمل بند کرنے کی دھمکی →

سری لنکا: سمندری طوفان اور سیلاب سے ہلاکتیں 123 ہوگئیں

کولمبو: سری لنکا میں سمندری طوفان دتوا کے  باعث شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 123 ہوگئی۔ سری لنکا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر نے 123 ہلاک
Khabrain Group Pakistan

سری لنکا: سمندری طوفان اور سیلاب سے ہلاکتیں 123 ہوگئیں

کولمبو: سری لنکا میں سمندری طوفان دتوا کے  باعث شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 123 ہوگئی۔ سری لنکا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر نے 123 ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طوفانی بارشوں کے باعث اب تک 130 افراد لاپتا ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق حکام کا کہنا ہےکہ … Continue reading سری لنکا: سمندری طوفان اور سیلاب سے ہلاکتیں 123 ہوگئیں →

افغانستان سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کا کہا تھا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دورۂ افغانستان میں افغان قیادت سے کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، افغان ق
Khabrain Group Pakistan

افغانستان سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کا کہا تھا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دورۂ افغانستان میں افغان قیادت سے کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، افغان قیادت سے کہا کہ چاہتے ہیں افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے مزید … Continue reading افغانستان سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کا کہا تھا، اسحاق ڈار →

سمانتھا نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

خوبرو بالی ووڈ و تیلگو اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے سابق برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے، انہیں عظیم والد اور شوہر قرار
Khabrain Group Pakistan

سمانتھا نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

خوبرو بالی ووڈ و تیلگو اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے سابق برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے، انہیں عظیم والد اور شوہر قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم سے ممبئی میں ایک تقریب کے دوران ملاقات کے بعد اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے ان … Continue reading سمانتھا نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکہم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے →

آزاد فلسطینی ریاست اور اسرائیلی مظالم پر جوابدہی ناگزیر؛ عالمی یوم یکجہتی پر وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن  پر اپنے پیغام میں آزادی فلسطینی ریاست کے قیام کا عزم ظاہر کرتے ہوئے  
Khabrain Group Pakistan

آزاد فلسطینی ریاست اور اسرائیلی مظالم پر جوابدہی ناگزیر؛ عالمی یوم یکجہتی پر وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن  پر اپنے پیغام میں آزادی فلسطینی ریاست کے قیام کا عزم ظاہر کرتے ہوئے  اسرائیلی مظالم پر جوابدہی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ … Continue reading آزاد فلسطینی ریاست اور اسرائیلی مظالم پر جوابدہی ناگزیر؛ عالمی یوم یکجہتی پر وزیراعظم کا پیغام →

پاک فوج ملک میں باکسنگ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، باکسر عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہپاک فوج پورے ملک میں باکسنگ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگ
Khabrain Group Pakistan

پاک فوج ملک میں باکسنگ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، باکسر عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہپاک فوج پورے ملک میں باکسنگ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہمیرا خواب تھا پاکستان میں اس طرح کا بڑا باکسنگ ایونٹ کرواؤں آج وہ پورا ہو گیا۔ انہوں نے … Continue reading پاک فوج ملک میں باکسنگ کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، باکسر عامر خان →

پاکستان مخالف بھارتی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے چند روز قبل قانونی تنازع کا شکار

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے چند روز قبل قانونی تنازع کا شکار ہوگئی۔  دہلی ہائی کورٹ میں مرحوم میجر موہت
Khabrain Group Pakistan

پاکستان مخالف بھارتی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے چند روز قبل قانونی تنازع کا شکار

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے چند روز قبل قانونی تنازع کا شکار ہوگئی۔  دہلی ہائی کورٹ میں مرحوم میجر موہت شرما کے خاندان نے درخواست دی ہے کہ فلم کی ریلیز فوری طور پر روکی جائے کیونکہ ان کے مطابق فلم بظاہر میجر شرما کی زندگی اور … Continue reading پاکستان مخالف بھارتی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے چند روز قبل قانونی تنازع کا شکار →

ایران کا فیفا ورلڈکپ ڈرا کے بائیکاٹ کا اعلان

ایران نے آئندہ ہفتے واشنگٹن میں ہونے والی فیفا ورلڈ کپ فائنلز کی ڈراز تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کے ترجمان نے سرکار
Khabrain Group Pakistan

ایران کا فیفا ورلڈکپ ڈرا کے بائیکاٹ کا اعلان

ایران نے آئندہ ہفتے واشنگٹن میں ہونے والی فیفا ورلڈ کپ فائنلز کی ڈراز تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کے ترجمان نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ امریکا کا ایرانی وفد کو ویزے جاری کرنے سے انکار کا فیصلہ کھیل سے ہٹ کر سیاسی نوعیت کا ہے، اس لیے … Continue reading ایران کا فیفا ورلڈکپ ڈرا کے بائیکاٹ کا اعلان →

افغان رجیم ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے رواں سال ملک میں مجموعی طور پر 1873 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے جن میں 136 افغانی بھی شامل ہ
Khabrain Group Pakistan

افغان رجیم ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے رواں سال ملک میں مجموعی طور پر 1873 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے جن میں 136 افغانی بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 نومبر کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی … Continue reading افغان رجیم ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر →

آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھون البانیز نے اپنی دیرینہ دوست جوڈی ہیڈن سے 5 سالہ تعلق کے بعد شادی رچا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتھونی البانیز پہ
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھون البانیز نے اپنی دیرینہ دوست جوڈی ہیڈن سے 5 سالہ تعلق کے بعد شادی رچا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتھونی البانیز پہلے آسٹریلین وزیراعظم ہیں جنہوں نے وزیراعظم آفس میں رہتے ہوئے شادی کی ہے، دونوں کی شادی کی تقریب کینبرا میں منعقد ہوئی اور شادی کی تاریخ کو … Continue reading آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنی دیرینہ دوست سے شادی کرلی →

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے20جدید ترامیم مقرر کردیں

پنجاب میں حکومت کی جانب سے پہلی بار ٹریفک کے حوالے سے بڑے اصلاحی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جدید ترامیم سے پنجاب میں 60 سالہ پرانے ٹ
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے20جدید ترامیم مقرر کردیں

پنجاب میں حکومت کی جانب سے پہلی بار ٹریفک کے حوالے سے بڑے اصلاحی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جدید ترامیم سے پنجاب میں 60 سالہ پرانے ٹریفک ایکٹ میں 20 بڑی اصلاحات کی گئی ہیں۔ اصلاحات کے مطابق اب پنجاب میں کسی بھی گاڑی کا بار بار چالان ہوگا تو گاڑی نیلام … Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے20جدید ترامیم مقرر کردیں →

ماسکو ایوارڈ تقریب میں سونیا حسین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے ماسکو میں منعقدہ ’’یوریشین اوپن ایوارڈ ڈائمنڈ بٹر فلائی‘‘ میں بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس کا عالمی اعزاز اپنے نام ک
Khabrain Group Pakistan

ماسکو ایوارڈ تقریب میں سونیا حسین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے ماسکو میں منعقدہ ’’یوریشین اوپن ایوارڈ ڈائمنڈ بٹر فلائی‘‘ میں بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اداکارہ کو یہ ایوارڈ فلم ’دیمک‘‘ میں شاندار پرفارمنس پر دیا گیا جس نے بین الاقوامی ججوں سے فنی مہارت، جذباتی اثر اور حقیقت سے قریب تر کردار نگاری کے باعث … Continue reading ماسکو ایوارڈ تقریب میں سونیا حسین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا →

سیب یا مالٹا: قوت مدافعت بڑھانے کیلئے کونسا پھل زیادہ بہتر ہے؟

جیسے ہی سردیوں کا آغاز ہوتا ہے تو لوگ موسمی انفیکشن سے بچنے کے لیے اپنے  مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے پھلوں کا استعمال کرنے لگتے ہیں۔ بازار
Khabrain Group Pakistan

سیب یا مالٹا: قوت مدافعت بڑھانے کیلئے کونسا پھل زیادہ بہتر ہے؟

جیسے ہی سردیوں کا آغاز ہوتا ہے تو لوگ موسمی انفیکشن سے بچنے کے لیے اپنے  مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے پھلوں کا استعمال کرنے لگتے ہیں۔ بازاروں میں دستیاب پھلوں کی طویل فہرست میں سے سیب اور مالٹے اب بھی 2  سب سے زیادہ کھائے جانے والے اور سستے پھل ہیں۔ دونوں … Continue reading سیب یا مالٹا: قوت مدافعت بڑھانے کیلئے کونسا پھل زیادہ بہتر ہے؟ →

کیا ٹیٹوز جلد کے کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں؟ ماہرین صحت نے بتا دیا

ٹیٹوز سے انسان کی جلد کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے مطابق ٹیٹوز بنوانے والے لوگوں کے جلد کے کینسر میں م
Khabrain Group Pakistan

کیا ٹیٹوز جلد کے کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں؟ ماہرین صحت نے بتا دیا

ٹیٹوز سے انسان کی جلد کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے مطابق ٹیٹوز بنوانے والے لوگوں کے جلد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ 29 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو ٹیٹوز بنواتے ہیں انہیں میلانوما (Melanoma) ہونے کا خطرہ زیادہ … Continue reading کیا ٹیٹوز جلد کے کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں؟ ماہرین صحت نے بتا دیا →

جرمنی میں دنیا کا سب سے چھوٹا گھوڑا

جرمنی میں رہنے والے ایک تھیراپی گھوڑے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے چھوٹا زندہ گھوڑا قرار دیا ہے۔ اس کا قد صرف 21.1 انچ ہے۔  کیرولا ویڈمان
Khabrain Group Pakistan

جرمنی میں دنیا کا سب سے چھوٹا گھوڑا

جرمنی میں رہنے والے ایک تھیراپی گھوڑے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کا سب سے چھوٹا زندہ گھوڑا قرار دیا ہے۔ اس کا قد صرف 21.1 انچ ہے۔  کیرولا ویڈمان نامی خاتون کے مطابق انہوں نے پوموکل نامی اس گھوڑے کو 2020 میں اس وققت گود لیا تھا، جب یہ صرف 5 ماہ کا … Continue reading جرمنی میں دنیا کا سب سے چھوٹا گھوڑا →

پاکستان کی بنگلادیش کو 1 لاکھ ٹن چاول کی برآمدات، معاملے میں اہم پیشرفت

پاکستان کے بنگلادیش کو 1 لاکھ میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان (ٹی سی پی) نے پاکستان کے بنگلاد
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی بنگلادیش کو 1 لاکھ ٹن چاول کی برآمدات، معاملے میں اہم پیشرفت

پاکستان کے بنگلادیش کو 1 لاکھ میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان (ٹی سی پی) نے پاکستان کے بنگلادیش کو چاول برآمد کرنے کے معاملے میں خریداری کےلیے ٹینڈر کھول دیا ہے۔ ٹی سی پی کی دستاویز کے مطابق اس معاملے میں 11 بولیاں موصول ہوئیں، … Continue reading پاکستان کی بنگلادیش کو 1 لاکھ ٹن چاول کی برآمدات، معاملے میں اہم پیشرفت →

باقاعدگی سے سلاد کے استعمال کے فوائد

سلاد کو دسترخوان پر بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے کیونکہ اس میں وٹامن اور دیگر غذائی اجزاء سے بھرپور تازہ سبزیاں ہوتی ہیں جو جسم کو بہت سے فوائد فر
Khabrain Group Pakistan

باقاعدگی سے سلاد کے استعمال کے فوائد

سلاد کو دسترخوان پر بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے کیونکہ اس میں وٹامن اور دیگر غذائی اجزاء سے بھرپور تازہ سبزیاں ہوتی ہیں جو جسم کو بہت سے فوائد فراہم کرتی ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق سلاد کی پلیٹ میں مختلف وٹامن اور منرلز سے بھرپور تازہ سبزیاں ہوتی ہیں جن میں کوئی چکنائی … Continue reading باقاعدگی سے سلاد کے استعمال کے فوائد →

Get more results via ClueGoal